Abbas Pansar & Dawa Khana

Abbas Pansar & Dawa Khana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas Pansar & Dawa Khana, Medical and health, Near Bus Stop of Mansehra, Mansehra.

منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ سختی انتشار میں لاجواب رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے بہترین رزلٹ ملے گا...
06/10/2021

منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ سختی انتشار میں لاجواب رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے بہترین رزلٹ ملے گا اور بیماری چند دنوں میں نیست و نابود کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے خاص کمزوری چاہے کسی بھی وجہ سے لاحق ہونے والی کمزوری کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جراثیم سپرم کی تعداد کو انکریز بڑھاتا ہے ضعف باہ کے لئے کمال کا نسخہ ہے امساکی مقوی باہ نسخہ ہے. کسی خیال یا بات چیت کے دوران قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا جس کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جاتا ہے اور خون کی خرابی ہر قسم کی کمزوری دور کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد ہو تو اس کا فائدہ ہوتا ہے اور قبض بواسیر معدہ کی خرابی گیس قبض تبخیر معدہ نظر کی کمزوری اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر علاج ہے خاص کمزوری جو بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے لاحق ہو جاتی ہے مرد کو کبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے کیونکہ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جن کو شہوت آتے ہی بغیر انٹر کورس کیے انزال ہو جاتا ہے ان کے لیے مجرب نسخہ پیش خدمت ہے.
نسخہ:
مغز جیا پوتا 5تولہ
خراطین مصفی 5 تولہ
تخم سرس 5تولہ
مغز پنبہ دانہ 5تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5تولہ
ستاور 5تولہ
شقاقل 3تولہ
تخم اوٹنگن 3تولہ
جوھر خصیہ 3تولہ
کشتہ مرجان 3تولہ
ثعلب مصری 7تولہ
ثعلب پنجہ 7تولہ
بیخ بدھارا 5تولہ
اسگندھ ناگوری 5تولہ
تودری سفید 5تولہ
گوند کتیرا. 5تولہ
موصلی سفید 5تولہ
الائچی سفید 5تولہسب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
استعمال. ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ گائے استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم مردانہ کمزوری سرعت انزال ذکاوت حس قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا جس کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جاتا ہے اور خون کی کمی ہونا قبض تبخیر معدہ نظر کی کمزوری اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے خاص کمزوری چاہے کسی بھی وجہ سے لاحق ہوتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہو جائیں گے انشا اللہ نسخہ بناؤ اور اس کو استعمال کریں
فری طبی مشورہ کرنے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں.03114059700

05/10/2021
11/07/2020

قوم کے جوانوں کا ایک اہم مسئلہ ہتھوڑے کے اردگرد گھومتا ہے 😒
کوئی کہتا ہے چھوٹا ہے۔کوئی کہتا ہے۔ٹیڑھا ہے۔کوئی کہتا پتلا ہے۔
احساسِ کمتری کے مارے یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات پورن میں کالے لمبے موٹے پھولے مولا جٹ دیکھ دیکھ کے آگے پیچھے سے لیک ہوتے ہیں۔
پھر جب سر جھکا کے اپنا دیکھتے ہیں تو ان کے مقابلے میں چھوٹی سی ٹوٹی لٹک رہی ہوتی ہے
اور خود کو نامرد یا بیمار سمجھنے لگ جاتے ہیں
ان کے ذہن میں ہوتا ہے ٹانگوں کے مابین اس ٹوٹی کی جگہ ڈرل مشین ہونی چاہیے جس سے ہم جب چاہیں جو کام لیں۔ چودم پٹی کریں۔ دیوار میں سوراخ کریں اور ضرورت پڑے تو رسہ ڈال کے جھولا جھول لیں
ان لکیر کے فقیروں کو پتہ نہیں کہ پورن موویز میں ایسا دکھانے کے لیے ان میں کتنے بڑے انجکشن ٹھوکے جاتے ہیں اور کس کس قسم کے مساجز کیے جاتے ہیں تب جاکے کہیں بمبو تمبو بنتا ہے
دیکھو میرے دوستو🙃
گھوڑا تگڑا ہونا چاہیے زیادہ لمبا ضروری نہیں بس گھوڑا دوڑانے کا فن آنا چاہیےاور تگڑا ہو
اندر کوئی موٹروے نہیں جو موڑ قبول نہ کرے وہاں ٹیڑھا بھی سفر کرسکتا ہے بس ڈرائیونگ مظبوط ہونی چاہیے اور پاور ہونی چاہئے صرف ان لوگوں کا بڑا اور سیدھا ہوسکتا ہے جو مشت زنی کر کرکے اپنے نفس کا بیڑا غرق کر چکے ہیں۔
خلاصہ یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس چار انچ کا ہے، تگڑا ہے یہ سب نارمل ہے بس آپ نے گھبرانا نہیں۔

کیا آپ نے کُرکُرے کا ایڈ نہیں دیکھا
جس میں کہتےہیں۔۔۔۔۔۔
ٹیڑھا ہے پر میرا ہے۔

27/05/2020
abbas pansar and dawa khan
31/08/2019

abbas pansar and dawa khan

abbas pansar ? dawakhana contc hakeem ijaz 03419132129
25/08/2019

abbas pansar ? dawakhana contc hakeem ijaz 03419132129

Medical & health

Address

Near Bus Stop Of Mansehra
Mansehra

Telephone

+923419132129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Pansar & Dawa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram