Care & Cure Homeopathic clinic

Care & Cure Homeopathic clinic For Detail and information contact through sms and call or visit.

02/01/2023
30/07/2021

*میرا جسم میری مرضی ۔۔بھیانک انجام*
یقینا۔۔ جب اس نے اپنی جان بچانے کے لئے کھڑکی سے چھلانگ لگا ئی ہوگی تو سمجھ گئی ہوگی کہ یہی انجام ہوتا ہے میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگانے کا۔۔۔۔ہائے ۔۔اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ جس بوائے فرینڈ کے ساتھ وہ کئی کئی راتیں گزار لیتی تھی وہی درندہ بن کر اس کے سینے پر پے در پے چاقو کے وار کر کے بالآخر اس کے جسم سے اس کے سر کو ہی جدا کر دے گا ۔۔۔۔
بڑے سہانے لگتے ہیں یہ باغیانہ افکار۔۔ اور۔۔ نعرے جس میں اخلاقی قیود سے آزادی،۔۔۔ ہوس کی بےلگامی،۔۔ نشے کے چسکے۔۔،جنسی آزادی کے پھندے نوجوانوں کو اپنی طرف کھینچ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔عورتوں کے حقوق کے نام پر جو کچھ غلا ظت پھیلائی گئی ۔۔نور مقدم اور ظاہر ذاکر کی عشق کی داستان اور اس کا۔۔۔۔ بھیانک انجام تمام فیمنسٹوں اور اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے باغیوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔۔۔وہ نوجوان لڑکیاں جو ایسے باغیانہ نعروں اور جلسوں سے مرعوب ہوجاتی ہیں۔۔ میرا جسم میری مرضی کے نعرے کے پیچھے چل کر غیر مردوں کے پاس راتیں گزارتی ہیں۔۔ اسلام کے پاکیزہ احکامات کو بربریت کہتی ہیں ۔۔حجاب وپردے کا مذاق اڑاتی ہیں۔۔ اب نور مقدم بننے کے لئے تیار ہوجائیں۔۔۔۔۔ وہ اگر مظلوم تھی تو وہ کیوں اپنے ایک نشئ دوست کے پاس رات گزارنے خود گئ تھی اور ایسا وہ اکثر کرتی تھی اس کے والدین جو ہماری ایلیٹ کلاس کا نمونہ ہیں اس معاملے میں کیوں انجان بنے رہے ۔۔۔۔اور اب ۔۔رب کریم سے بغاوت کی سزا بھگت رہے ہیں۔
یہ تو ہمارے امراء کی معمول کی کہانیاں ہیں لیکن ہم عام پاکستانیوں اور خصوصا نوجوان طبقے کو ضرور سوچنا چاہئے کہ اللہ کے نافرمانوں۔۔ کو نہ یہاں کی کامیابی ملے گی نہ آخرت کی۔۔۔پانی سر سے اوپر ہونے سے پہلے اسلام کے
احکامات کی طرف لوٹ جائیں ورنہ بہت سی نور مقدم ذبح ہونے کے لئے تیار کھڑی ہیں ۔۔۔۔۔۔
برائے مہربانی اس کو دوسروں سے شیئر کریں تاکہ ہماری نوجوان کلیاں کسی ظالم کے ہاتھوں مسلنے سے پہلے ہی سدھر جائیں۔۔

21/07/2021

اسلام وعلیکم
عید الاضحی مبارک
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
آمین

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر ل...
19/07/2021

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

1۔ میرے پاس اپنے گیراج میں دنیا کی سب سے مہنگی برانڈ کار ہے لیکن اب میں وہیل چیئر پر سفر کرتی ہوں۔
2. میرا گھر ہر طرح کے ڈیزائنر کپڑے ، جوتے اور قیمتی سامان سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن میرا جسم اسپتال کی فراہم کردہ ایک چھوٹی سی چادر میں لپیٹا ہوا ہے۔
3. بینک میں کافی رقم ہے۔ لیکن اب اس رقم سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
4. میرا گھر محل کی طرح ہے لیکن میں اسپتال میں ڈبل سائز کے بستر میں پڑی ہوں۔
5. میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے دوسرے فائیو اسٹار ہوٹل میں جاسکتی ہوں ۔ لیکن اب میں اسپتال میں ایک لیب سے دوسری لیب میں جاتے ہوئے وقت گزارتی ہوں۔
6. میں نے سینکڑوں لوگوں کو آٹوگراف دیے۔ آج ڈاکٹر کا نوٹ میرا آٹوگراف ہے۔
7. میرے بالوں کو سجانے کے لئے میرے پاس سات بیوٹیشنز تھیں - آج میرے سر پر ایک بال تک نہیں ہے۔
8. نجی جیٹ پر ، میں جہاں چاہتی ہوں اڑ سکتی ہوں۔ لیکن اب مجھے اسپتال کے برآمدے میں جانے کے لئے دو افراد کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔
9.اگرچہ بہت ساری کھانوں کی مقدار موجود ہے ، لیکن میری خوراک دن میں دو گولیوں اور رات کو نمکین پانی کے چند قطرے ہے۔
یہ گھر ، یہ کار ، یہ جیٹ ، یہ فرنیچر ، بہت سارے بینک اکاؤنٹس ، اتنی ساکھ اور شہرت ، ان میں سے کوئی بھی میرے کام کا نہیں ہے۔ اس میں سے کوئی بھی چیز مجھے کوئی راحت نہیں دے سکتی۔
بہت سارے لوگوں کو راحت پہنچانا اور ان کے چہروں پہ مسکراہٹ بکھیرنا ہی اصل زندگی ہے-
"اور ۔۔۔۔۔۔موت کے سوا کوئی حقیقت نہیں ہے___💯
copy #

Address

FAISAL Plaza NEAR KING ABDULAH TEACHING HOSPITAL MANSEHRA CHANAI
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923125337857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Care & Cure Homeopathic clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Care & Cure Homeopathic clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category