09/09/2022
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے اپ نے اس قابل تو بنایا اپنے
ضرورت کے ٹائم ہی سہی اپنے مطلب کے لئے ہی سہی لیکن اس امید پر یاد کرتے ہیں کہ ہمارے کام آئے گا ۔یا اللہ وه میرے ساتھ جیسے بھی ہیں مجھے توفیق دینا ہمت دینا میں ان کا بھرم کبھی نہ توڑو امین