Sayyad Welfare Organization

Sayyad Welfare Organization Sayyad Welfare Organization of persons With disabilities is a non-profit and cross disability association cross-disability people with disabilities (PWDs).

enabling them to realize their full potential

صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن ٹیم نے ریسکیو 1122 دوستوں سے ملاقات کیا جسکا مقصد صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن کا فری افطار دسترخوان ...
16/02/2026

صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن ٹیم نے ریسکیو 1122 دوستوں سے ملاقات کیا جسکا مقصد صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن کا فری افطار دسترخوان جو کہ پہلی افطاری سے چاند رات تک ہوگا تو ریسکیو 1122 دوستوں کو دعوت اور با حبر کرنا تھا ✅

15/02/2026

عادل خان جو کہ ایک شاعر بھی ہے اور اپنا روزگار بھی کرتے ہے با عزت طریقے سے اپنا زندگی گزارتے ہیں عادل خان صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن ڈونیشن کیمپ ائے اور ہم سب دوستوں کے ساتھ
ملے۔ ڈونیشن بھی کیا اور سب دوستوں کا حوصلہ افزائی بھی کیا✅
Contact:03339894481❤️

Day 3 donation camp ❤️
15/02/2026

Day 3 donation camp ❤️

ناظم ڈاکٹر حافظ وہاب صاحب نے صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن فری افطار دسترخوان کیلئے جو امدادی کیمپ لگایا ہے ان کے دورے کے موقے...
15/02/2026

ناظم ڈاکٹر حافظ وہاب صاحب نے صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن فری افطار دسترخوان کیلئے جو امدادی کیمپ لگایا ہے ان کے دورے کے موقے پر صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن کے تمام ٹیم اور دوستوں کی حوصلہ افزائی کیا اور کہا صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن ایک بڑا عظیم کام کر رہا ہے انھوں نے کہا صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن سارا سال معذوروں کیلئے حدمت کرتے ہے یہ بھی بہت بڑا قدم ہے کہ اس فری دسترخوان سے بہت سارے مسافر دیاڑی دار اور غریب افراد یہاں پر افطاری کرسکے گے ✅

۔۔امدادی کیمپ۔۔تخت بھائی۔۔۔ مشہور سماجی فلاحی تنظیم صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن نے پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی ا افطاری دس...
14/02/2026

۔۔امدادی کیمپ۔۔

تخت بھائی۔۔۔

مشہور سماجی فلاحی تنظیم صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن نے پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی ا افطاری دسترخوان کا اہتمام کیا ہے صیاد ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی و چیرمین صیاد خان نے کہا کہ تنظیم کے زیراہتمام جسمیں نادار غریب اور راہ چلتے ہوئے مسافروں کو فی سبیل اللہ افطاری دی جائے گی۔ جس کے لئے ٹکر روڈ کے سنگم کوچیانو مارکیٹ کے ساتھ امدادی لگا دیا گیا ہے۔ مخیر حضرات اپنی طرف سے ثواب کمانے کی خاطراپنے نقد عطیات کے علاوہ اشیاء خوردونوش۔ چاول گھی۔ کھجوریں۔ دالیں وغیرہ امدادی میں جمع کرسکتے ہیں۔
وہ امدادی کیمپ کے باقاعدہ افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔ اس موقع پر ٹیم کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔
انھوں نے کہا کہ ابادی کی ضرورت کی خاطر امسال مین ملاکنڈ شاہراہ فلای اوور کے نیچھے نزد فرید خان مارکیٹ بالمقابل رحیم گل نیک مسجد / قصابانو جومات کے ساتھ لگے گی۔ جسمیں نماز مغرب بروقت ادا کرنے کا مکمل انتظام میسر ہے۔

اس موقع پر انجمن شہریان تخت بھائی کی طرف سے تنظیم کو تحائف بھی دی گئی۔

انجمن شہریان نے اسپیشل پرسنز کے حوالے سے تنظیم صیاد ویلفیئر ارگنائزشن کی کارگزاری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے پوری ٹیم کو سلام پیش کرتے ہوئےاپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔

یاد رہے۔کہ تنظیم کے بانی و چیئرمین صیاد خان خود بھی معزور ہے۔جنہوں نے ہمت کرکے 14 اگست 2007 کو یہ تنظ بنائی ۔جو نہ صرف معزور افراد کی ضرورت کے لئے وھیل چیئرز کے علاوہ مختلف اشیاء تقسیم کررہی ہے۔بلکہ مرد و خواتین کو ہنر مند بنانے کے لئے مشنری و اوزار بھی فراہم کرتے ہیں۔
اسی طرح کے نیک کاموں میں صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کا ساتھ دیجیے گا جزاک اللہ 🍂
𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩📞 03339894481 0937822008

14/02/2026

Welcome ramadhan 2026 ❤️

ماشااللہ❤️
14/02/2026

ماشااللہ❤️

۔۔امدادی کیمپ۔۔تخت بھائی۔۔۔ مشہور سماجی فلاحی تنظیم صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کے بانی و چیرمین صیاد خان نے کہا کہ تنظیم کے...
14/02/2026

۔۔امدادی کیمپ۔۔

تخت بھائی۔۔۔

مشہور سماجی فلاحی تنظیم صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کے بانی و چیرمین صیاد خان نے کہا کہ تنظیم کے زیراہتمام حسب سابق پہلی افطاری سے لیکر چاند رات تک تخت بھائی شہر کے وسط میں مفت افطاری دسترخوان لگے گا۔ جسمیں نادار غریب اور راہ چلتے ہوئے مسافروں کو فی سبیل اللہ افطاری دی جائے گی۔ جس کے لئے ٹکر روڈ کے سنگم کوچیانو مارکیٹ کے ساتھ امدادی لگا دیا گیا ہے۔ مخیر حضرات اپنی طرف سے ثواب کمانے کی خاطراپنے نقد عطیات کے علاوہ اشیاء خوردونوش۔ چاول گھی۔ کھجوریں۔ دالیں وغیرہ امدادی میں جمع کرسکتے ہیں۔
وہ امدادی کیمپ کے باقاعدہ افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔ اس موقع پر ٹیم کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔
انھوں نے کہا کہ ابادی کی ضرورت کی خاطر امسال مین ملاکنڈ شاہراہ فلای اوور کے نیچھے نزد فرید خان مارکیٹ بالمقابل رحیم گل نیک مسجد / قصابانو جومات کے ساتھ لگے گی۔ جسمیں نماز مغرب بروقت ادا کرنے کا مکمل انتظام میسر ہے۔

اس موقع پر انجمن شہریان تخت بھائی کی طرف سے تنظیم کو تحائف بھی دی گئی۔

انجمن شہریان نے اسپیشل پرسنز کے حوالے سے تنظیم صیاد ویلفیئر ارگنائزشن کی کارگزاری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے پوری ٹیم کو سلام پیش کرتے ہوئےاپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔

یاد رہے۔کہ تنظیم کے بانی و چیئرمین صیاد خان خود بھی معزور ہے۔جنہوں نے ہمت کرکے 14 اگست 2007 کو یہ تنظ بنائی ۔جو نہ صرف معزور افراد کی ضرورت کے لئے وھیل چیئرز کے علاوہ مختلف اشیاء تقسیم کررہی ہے۔بلکہ مرد و خواتین کو ہنر مند بنانے کے لئے مشنری و اوزار بھی فراہم کرتے ہیں۔

انشاء اللہ۔۔۔ مشہور سماجی فلاحی تنظیم صیاد ویلفیئر ارکناگزیشن کے زیر اہتیمام پہلی  افطار سے عید چاند رات  تک مفت افطاری ...
12/02/2026

انشاء اللہ۔۔۔

مشہور سماجی فلاحی تنظیم صیاد ویلفیئر ارکناگزیشن کے زیر اہتیمام پہلی افطار سے عید چاند رات تک مفت افطاری دستران بمقام تخت بھائی شہر کے وسط بالمقابل مسجد رحیم گل نیک ( قاصابانو جمات )
تخت بھائی فلائی اوور کے نیچھے ۔۔۔

تخت بھائی ۔۔۔۔۔

مشہور سماجی فلاحی تنظیم کے۔بانی و چیئرمین صیاء خان ۔تحصیل کونسل تخت بھائی کے چیئرمین حافظ محمد سعید ۔ٹی ایم اے سٹاف اور تاجر برادری کو مفت دسترخوان میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔تاکہ غریبوں کی دلجوئی ہوسکیں۔

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayyad Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sayyad Welfare Organization:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram