04/01/2026
✨ نیو ایئر اسپیچ تھراپی پروگرام 2026 ✨
الحمدللہ!
نئے سال کے موقع پر ہم نے اپنے پیارے بچوں کے لئے ایک خوبصورت Speech Therapy Program کا انعقاد کیا 🧒👧💬
یہ پروگرام اُن بچوں کے لئے تھا جو:
✔ بولنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں
✔ الفاظ صحیح ادا نہیں کر پاتے
✔ بات سمجھتے ہیں مگر بول نہیں پاتے
اس پروگرام میں بچوں نے نہ صرف سیکھا بلکہ
😊 مسکرائے
🎉 انجوائے کیا
💖 اور اعتماد کے ساتھ بولنے کی مشق کی
ہم والدین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا 🙏
اور ہماری ٹیم کو سلام جو بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے دن رات محنت کر رہی ہے 🌟
📸 پروگرام کی خوبصورت جھلکیاں تصاویر میں ملاحظہ کریں
📍 EAR Touch Hearing & Audiology Center
Maaz Medical Complex, Rooms 53–55
Shamsi Road, Mardan
📞 0306-5899959 | 0314-5758496
✨ اب ہر بچہ بول بھی سکتا ہے، سن بھی سکتا ہے ✨