12/11/2025
پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) کل جمعرات کو شام 6:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک ہمارے پیارے شہر ماتلی میں نظامانی میڈیکل سنٹر میں مریضوں کے علاج کے لیے موجود ہوں گے۔۔۔
پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کر کے اپنی اپوانمنٹ بوک کروائیں۔۔۔
03103143842