al Haq medical and surgical center

al Haq medical and surgical center Medical center

Dr.Imran khan Orthopaedic surgeonSaba pa Choti da 9 march.next week ke ba ye Al haq medical and surgical centre Ali gram
08/03/2025

Dr.Imran khan Orthopaedic surgeon
Saba pa Choti da 9 march.next week ke ba ye
Al haq medical and surgical centre Ali gram

Dr. Jalal uddin khan skin specialistClinic time. Saturday 9 to 1pmAl haq medical and surgical centre Ali gram
08/03/2025

Dr. Jalal uddin khan skin specialist
Clinic time. Saturday 9 to 1pm
Al haq medical and surgical centre Ali gram

Dr.Habib Ahmad Laproscopic and General Surgeon. Clinic time.Saturday 9am to 3pm al Haq medical and surgical  center Koz ...
04/01/2025

Dr.Habib Ahmad Laproscopic and General Surgeon.
Clinic time.Saturday 9am to 3pm
al Haq medical and surgical center
Koz shawar Ali gram

04/01/2025

Dr.Imran khan Orthopaedic surgeon
Clinic time.Sunday 9am to 3pm
Al haq medical and surgical centre Ali gram

الحمدللہ کوز شور علی گرام میں۔الحق، میڈیکل اینڈ سرجیکل سنتر میں بچی دانہ کا کامیاب اپریشن بزریعہ جدید الات زیر نگرانی ڈا...
04/01/2025

الحمدللہ کوز شور علی گرام میں۔الحق، میڈیکل اینڈ سرجیکل سنتر میں بچی دانہ کا کامیاب اپریشن بزریعہ جدید الات زیر نگرانی ڈاکٹر سرجن حبیب احمد Habib Ahmad

25/11/2023
Free Gainey camp held on Friday at Al Haq medical and surgical  center. Timing : 8:00am to 2:00pm
07/06/2023

Free Gainey camp held on Friday at Al Haq medical and surgical center.
Timing : 8:00am to 2:00pm

Down's Syndrome also known as trisomy 21 is one of the most commonly occuring genetic disorders. It is caused by the pre...
07/01/2023

Down's Syndrome also known as trisomy 21 is one of the most commonly occuring genetic disorders. It is caused by the presence of all or part of a third copy of chromosome and it is usually associated with a multitude of signs and symptoms. Come let's discuss this topic in detail!!
🩺

پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا.اللہ رب العزت نے سورہ علق میں ارشاد فرمایا كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعً...
26/12/2022

پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا.
اللہ رب العزت نے سورہ علق میں ارشاد فرمایا
كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ (15) نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
ہاں ہاں اگر باز نہ آیا تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے. کیسی پیشانی جھوٹی پیشانی!

سوال بنتا ھے کہ
پیشانی کو جھوٹی اور خطاء کار کیوں کہا گیا ھے!

حالانکہ فیصلہ دل و دماغ سے کیا جاتا ھے.

جب سائنسدانوں نے اس پر تحقیق کی تو حیران ہو کر رہ گئے
کہ جو معمہ اس ترقی یافتہ دور میں حل ہوا
قرآن کریم نے اس کی طرف اشارہ چودہ سو سال پہلے کر دیا تھا!

دماغ کا اگلا حصہ جو پیشانی کی جانب واقع ہے وہاں سے فیصلے صادر ہوتے ہیں!

پیشانی کے اس حصے سے جذبات ظاہر ہوتے ہیں!

پیشانی کا یہی اگلا حصہ شخصیت کی صفات بناتا ھے!

محققین کہتے ہیں کہ پیشانی کا یہ حصہ کاٹ دیا جائے تو انسان فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائے گا
اور کچھ کرنے یا نہ کرنے کی صلاحیت کھو دے گا!

اس حصے کی ان خصوصیات کی بناء پر قرآن کریم میں فرمایا کہ اسی پیشانی کے بال کھینچے جائیں گے کیونکہ یہی ارادہ کرنے فیصلہ کرنے کی جگہ ہے!

محققین نے مزید تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ جانوروں میں دماغ کا یہ حصہ چھوٹا اور کمزور ہے
اسی لیئے جانور درست فیصلہ نہیں کر سکتے اور قیادت کے اھل نہیں ہیں!

اسی طرف قرآن کریم میں یوں اشارہ ہے
ما من دابة إلا هو آخذ بناصيتها
کوئی جاندار نہیں مگر اس کی پیشانی رب العزت کی قدرت میں نہ ہو!

اور حدیث پاک میں یوں دعاء ھے
ناصيتي بيدك
اے رب میری پیشانی تیرے قبضہ قدرت میں ہے!

یعنی اکمل و اتم طور پر میں خود کو تیرے حوالے کرتا ہوں تیری مرضی کے آگے میری مرضی کچھ نہیں ہے!

اور یہی نماز میں سجدہ کرنے کی حکمت ہے کہ پیشانی کا وہ خود مختار حصہ زمین پر رکھ کر رب العالمین کی بارگاہ میں اپنے ہونے کی نفی اپنی مرضی کی نفی کر دی جاتی ہے!

کہ یاربی تو نے جو میرے اندر مختار حصہ رکھا ہے جو حصہ فیصلہ کرتا ہے میں اسی حصے کو تیری چوکھٹ پر رکھ رہا ہوں!

تیری رضا پر میں راضی ہوں!

جب انسان سجدہ کرتا ہے تو دل سے خون دماغ میں جمع ہوتا ہے
وہ سارے جذبات جو دل میں ہوں وہ اس وقت اس حصے میں جمع ہوتے ہیں!
غصہ,نفرت,بغض,جرم و عصیاں یہ سب خیال کی صورت وہاں جمع ہوتے ہیں
مگر انسان جیسے ہی وہ خیالوں,گناہوں کی آماجگاہ کو زمین پر رکھ کر خود کو رب العالمین کے سپرد کرتا ھے تو رحمت کی تجلی پڑتی ہے!

حدیث پاک میں بندہ سجدے کی حالت میں سب سے زیادہ رب کی رحمت کے قریب ہوتا ھے
اور اسی وجہ سے بندے میں تبدیلیاں رو نما ہوتی ہیں
پرسکون ہوجاتا ھے

تبھی روایت میں آیا غصہ آئے تو نماز پڑھنے سے جاتا رہتا ھے

بندہ گناہوں سے باز آجاتا ہے!

تبھی قران کریم میں ہے
ان الصلاۃ تنھی عن الفحشاء و المنکر
نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے

اسی لیئے طویل سجدے کرنے کا حکم ہے!

جو طویل سجدے کرتا ھے پرسکون رہتا ھے گناہوں سے باز رہتا ھے!

یہی حکمت ہے کہ عاملین جب جنات وغیرہ کو قابو کرنا چاہتے ہیں تو متاثرہ شخص کو پیشانی سے پکڑتے ہیں کیونکہ اسی جگہ سے ارادہ و فیصلہ کیا جاتا ھے
عامل جنات کے ارادے کو کمزور بناتے ہیں!
یہ قرآن کا اعجاز ہے کہ ایک لفظ سے طویل سائنس کا دروازہ کھول دیا ھے!

Pneumonia is the inflammation of lung parenchyma. Usually it presents in the winters or hilly areas come let's study it'...
26/12/2022

Pneumonia is the inflammation of lung parenchyma. Usually it presents in the winters or hilly areas come let's study it's causes and treatment in detail. 🩺🫁👨🏻‍⚕️🧑🏻‍⚕️🖋️📒📚

Address

Koz Shawar Aligram
Matta Mughal Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when al Haq medical and surgical center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram