01/12/2025
فوائد:
امراض جگر جیسے جگر کی کمزوری، جگر ورم، اور استقاء میں مفید ہے یہ جگر کے افعال کو درست رکھتا ہے۔ زہریلے اثرات سے بچاتا ہے ہاضمے کی خرابی کو دور کرتا ہے۔ بھوک کو بڑھاتا ہے۔ جسم کی نشو و نما میں مدد دیتا ہے۔ زہر یلے اور فاسد رطوبات کو خارج کرتا ہے اور یرقان (جوائنڈس ) میں جگر کی حفاظت کرتا ہے۔ اور پراسٹیٹ کے لیے مجرب ہے۔