29/03/2026
بچوں کی آنکھوں کا باقاعدہ معائنہ بہت ضروری ہے۔
اس سے نظر کے مسائل بروقت معلوم ہو جاتے ہیں۔
چشمے کا باقاعدہ استعمال نظر کو بہتر رکھتا ہے، اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو Sight Savers Laser Eye Center (گلگشت کالونی، ملتان) وزٹ کریں جہاں بچوں کی نظر کے مکمل چیک اپ اور علاج کی سہولت موجود ہے