Ajmal Clinic and Laboratory

Ajmal Clinic and  Laboratory I want my work to make people happy

       #بوراچوک
29/12/2025




#بوراچوک

 #انیستھزیا      #بوراچوک
29/12/2025

#انیستھزیا

#بوراچوک

ہر قسم کے آپریشن سے پہلے بیہوشی کی فٹنس ضرور لیں۔ اور اپنے بیہوشی دینے والے ڈاکٹر سے بیہوشی کے طریقے کار سے مکمل تفصیلات...
16/12/2025

ہر قسم کے آپریشن سے پہلے بیہوشی کی فٹنس ضرور لیں۔ اور اپنے بیہوشی دینے والے ڈاکٹر سے بیہوشی کے طریقے کار سے مکمل تفصیلات جانیں۔
اپنی فٹنس کے لیے رابطہ کریں یا وزٹ کریں اجمل کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم بورا چوک میاں چنوں


#انیستھزیا #بوراچوک

ہر اتوار الٹراساؤنڈ کیمپ برائے حاملہ خواتین ڈاکٹر ثمن علی ماہر امراض نسواں اجمل کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم بورا چوک میاں چنو...
16/12/2025

ہر اتوار الٹراساؤنڈ کیمپ برائے حاملہ خواتین
ڈاکٹر ثمن علی ماہر امراض نسواں
اجمل کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم بورا چوک میاں چنوں
اوقات کار صبح 10 سے شام 4 بجے تک



#بوراچوک
Ajmal Clinic and Laboratory

پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد      #بوراچوک
16/12/2025

پاک فوج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد


#بوراچوک

25/11/2025

اجمل کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم
بورا چوک میاں چنوں
کلینک اوقات کار: صبح 09 تا رات 09 تک۔
fans Ajmal Clinic and Laboratory Hafiz Asim Farooq Raza Dr Ali Ajmal Bao Ramzan Bao Mian Channu

سموگ کے دوران احتیاط کریں
25/11/2025

سموگ کے دوران احتیاط کریں

25/11/2025

انڈرپاس کا فضول تجربات کرنے سے بہتر ہے ایک فلائی اوور ہیڈ برج بنایا جائے جس سے عوام کو حقیقی میں فائدہ ہو سکے

fans

        Ajmal Clinic and  Laboratory Hafiz Asim  fans Farooq Raza Khanewal Mian Channu Update News  میاں چنوں کی خبریں ۔...
25/11/2025





Ajmal Clinic and Laboratory
Hafiz Asim fans Farooq Raza Khanewal Mian Channu Update News میاں چنوں کی خبریں ۔ Mian Channu Production Khanewal Views Naeem Mushtaq Dr Ali Ajmal Bao Ramzan Bao Imran Afzal Arain

25/11/2025

آپ کے بچوں پر جادو نہیں ہوا ہے بلکہ آپ کی فیملی پلاننگ انتہائی خطرناک ہے۔

پاکستان میں اگر کسی کا ابنارمل بچہ پیدا ہو جائے تو ہر کوئی پہلا شک یہی کرتا ہے کہ فلاں رشتہ دار نے جادو کروایا ہے اس لئے بچہ نارمل پیدا نہیں ہوا ہے۔

جبکہ

جینیاتی بیماریوں اور جسمانی معذوریوں کا سارا تعلق اس بات سے ہے کہ آپ شادیاں کیسے کر رہے ہیں۔

اس وقت پاکستان میں تقریبا اسی سے پچاسی فیصد شادیاں فرسٹ، سیکنڈ یا تھرڈ کزن میں ہو رہی ہیں۔ اور جب آپ نسل در نسل یونہی شادیاں کرتے ہیں تو آپ کے بچوں میں نا صرف معذوری ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں بلکہ دوران حمل پیچیدگیوں سے لے کر مستقبل میں اُن بچوں کی کمزور جسمانی صحت تک بیش بہا مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں کزن میرج کو بھی انسیسٹ یا پھر اپنے بہن بھائی سے شادی سمجھا جاتا ہے۔ اور ان شادیوں کا ایک پیمانہ ہوتا ہے جسے ان بریڈنگ کو ایفی شنٹ کہتے ہیں۔ ساری ترقی یافتہ دنیا کا یہ نمبر 0.001 سے لے کر 0.01 ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان ممالک میں جینیاتی امراض ہیں تو سہی لیکن بہت کم تعداد میں موجود ہیں۔

جبکہ

پاکستان کا یہ کوایفی شینٹ 0.033 ہے۔ اب اس کا نقصان یہ ہے کہ یہ جتنا بڑھتا چلا جائے گا اتنے ہی زیادہ جسمانی عوارض بڑھتے چلے جائیں گے۔ اس وقت پاکستان جینیاتی امراض کی ریڈ لائن سے بھی کئی قدم آگے جا چکا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں دو کروڑ سے اوپر واضح جسمانی معذوری والے افراد ہیں وہیں پر شوگر، دل کے امراض، ذہنی امراض اور دیگر امراض والے لوگوں کی بیماری کی اصل وجہ دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی ہے۔

اسی لئے آپ خیبر پختونخواہ کے دو اضلاع لوئر دیر اور مردان کو دیکھ لیں تو وہاں کا ان بریڈنگ کو ایفیشنٹ 0.02 تک ہے اور ان اضلاع میں جینیاتی امراض حد سے زیادہ دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

ایسے میں کیا کرنا چاہیے؟

آسان حل یہی ہے کہ کزن میرجز کو مکمل طور پر ختم کر دینا چاہیے۔ اور جلد یا بدیر حکومت کو خود یہ پابندی لگانی پڑنی ہے۔ اور اس کے علاوہ خاندان میں شادیوں کو بھی کم کرنا چاہیے۔ ورنہ جینیاتی امراض کی تعداد بڑھتی چلی جائے گی اور آپ پھر سوچتے رہیں گے کہ فلاں نے جادو کروا دیا ہے ڈھمکاں نے تعویز کروا دئیے ہیں۔

ضیغم قدیر

Copied

25/11/2025



     fans Ajmal Clinic and  Laboratory
25/11/2025



fans Ajmal Clinic and Laboratory

Address

Ajmal Clinic And Laboratory
Mian Channun
58000

Opening Hours

Monday 08:30 - 22:30
Tuesday 08:30 - 22:30
Wednesday 08:30 - 22:30
Thursday 08:30 - 22:30
Friday 08:30 - 21:30
Saturday 08:30 - 22:30
Sunday 08:30 - 22:30

Telephone

+923336245315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal Clinic and Laboratory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram