AAS Lab & Diagnostic Centre

AAS Lab & Diagnostic Centre A Welfare Project By Molana Tariq Jamil Foundation, to provide quality and accessible health care
(2)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!کہ اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔(صحیح بخا...
17/04/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
کہ اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔

(صحیح بخاری)

آس لیب فری کیمپجمعۃ المبارک، 17 اپریل 2026 | صبح 8:00 بجے تا شام 7:00 بجےمختلف اہم ٹیسٹس مفت اور خصوصی رعایتی قیمتوں پر ...
15/04/2026

آس لیب فری کیمپ

جمعۃ المبارک، 17 اپریل 2026 | صبح 8:00 بجے تا شام 7:00 بجے

مختلف اہم ٹیسٹس مفت اور خصوصی رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہیں۔
بہتر صحت کے لیے درست اور بروقت تشخیص کو یقینی بنائیں۔

ہوم سیمپلنگ اب آپ کے دروازے پر!آس لیب کی ہوم سیمپلنگ سروس کے ذریعے اب آپ گھر بیٹھے آسانی سے ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔ ہماری تی...
15/04/2026

ہوم سیمپلنگ اب آپ کے دروازے پر!

آس لیب کی ہوم سیمپلنگ سروس کے ذریعے اب آپ گھر بیٹھے آسانی سے ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔ ہماری تیز، قابلِ اعتماد اور معیاری سروس کے ساتھ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

✅ محفوظ اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق سیمپل کلیکشن
✅ درست اور بروقت نتائج
✅ آپ کی سہولت کے مطابق سروس

آج ہی کال کریں اور آسان، محفوظ اور پروفیشنل سروس سے فائدہ اٹھائیں۔

دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے، وہ صحت اور فراغت ہے۔(صحیح بخاری)
10/04/2026

دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے، وہ صحت اور فراغت ہے۔

(صحیح بخاری)

آس لیب عبدالحکیم کولیکشن سنٹرکلرڈاپلر الٹراساؤنڈ سروسز اب دوپہر 2:30 بجے سے شام 6:30 بجے تک دستیاب ہیں، سوائے جمعرات کے۔...
09/04/2026

آس لیب عبدالحکیم کولیکشن سنٹر

کلرڈاپلر الٹراساؤنڈ سروسز اب دوپہر 2:30 بجے سے شام 6:30 بجے تک دستیاب ہیں، سوائے جمعرات کے۔

معیاری تشخیصی سہولیات کے ساتھ آپ کی صحت کا خیال، ہر قدم پر۔

آس لیب فری کیمپجمعۃ المبارک، 10 اپریل 2026 | صبح 8:00 بجے تا شام 7:00 بجےمختلف اہم ٹیسٹس مفت اور خصوصی رعایتی قیمتوں پر ...
08/04/2026

آس لیب فری کیمپ

جمعۃ المبارک، 10 اپریل 2026 | صبح 8:00 بجے تا شام 7:00 بجے

مختلف اہم ٹیسٹس مفت اور خصوصی رعایتی قیمتوں پر دستیاب۔ بہتر صحت کے لیے درست اور بروقت تشخیص کو یقینی بنائیں۔

آس لیب حجامہ کیمپماہِ شوال میں سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔17، 19 اور 21 شوال | صبح 9 بجے تا شا...
08/04/2026

آس لیب حجامہ کیمپ

ماہِ شوال میں سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

17، 19 اور 21 شوال | صبح 9 بجے تا شام 6 بجے

اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے آج ہی وزٹ کریں۔

آس لیب کولیکشن سنٹر سرگودھا میں ڈیجیٹل ایکسرے کی جدید سہولت کا آغازاب جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے فوری اور معیاری تشخیص ممکن...
05/04/2026

آس لیب کولیکشن سنٹر سرگودھا میں ڈیجیٹل ایکسرے کی جدید سہولت کا آغاز

اب جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے فوری اور معیاری تشخیص ممکن۔
ڈیجیٹل ایکسرے سروسز باقاعدہ طور پر 6 اپریل 2026 سے دستیاب ہوں گی۔

بہتر تشخیص، بہتر صحت۔

ڈیجیٹل ایکسرے سروس آس لیب کولیکشن سنٹر سرگودھا میں جدید ڈیجیٹل ایکسرے (Digital X-Ray) کی سہولت جلد دستیاب ہوگی۔جدید ٹیکن...
03/04/2026

ڈیجیٹل ایکسرے سروس

آس لیب کولیکشن سنٹر سرگودھا میں جدید ڈیجیٹل ایکسرے (Digital X-Ray) کی سہولت جلد دستیاب ہوگی۔

جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ تیز اور درست تشخیص اب آپ کے قریب۔

سرگودھا

بہتر سہولیات، بہتر تشخیص۔

بے شک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پر ہیز گار ہے۔(سورة الحجرات)
03/04/2026

بے شک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پر ہیز گار ہے۔

(سورة الحجرات)

آس لیب فری کیمپجمعۃ المبارک، 3 اپریل 2026 | صبح 8:00 بجے تا شام 7:00 بجےیہ کیمپ میاں چنوں، رشیدہ ابراہیم سنٹر اور دیگر ت...
02/04/2026

آس لیب فری کیمپ

جمعۃ المبارک، 3 اپریل 2026 | صبح 8:00 بجے تا شام 7:00 بجے

یہ کیمپ میاں چنوں، رشیدہ ابراہیم سنٹر اور دیگر تمام کولیکشن سنٹرز کے لیے ہے۔

آئیں، بروقت تشخیص کے ذریعے بیماریوں سے بچاؤ کو یقینی بنائیں۔

AAS Lab & Diagnostic Centre (Rasheeda Ibrahim Centre) is now fully operational, providing advanced diagnostic services w...
01/04/2026

AAS Lab & Diagnostic Centre (Rasheeda Ibrahim Centre) is now fully operational, providing advanced diagnostic services with state-of-the-art technology and modern medical equipment. Committed to quality and accessibility, the lab offers free diagnostics for deserving individuals along with welfare-based rates for the general public.

Delivering reliable, dignified, and accessible healthcare every day.

Address

Tulamba Road Mian Channu
Mian Channun

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 08:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAS Lab & Diagnostic Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category