Family Diagnostic and Digital XRAY Center Mianwali

Family Diagnostic and Digital XRAY Center Mianwali ڈاکٹر عمیر فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر،گلبرگ چوک،میانوالی۔
میانوالی میں صحت کا انقلاب۔ اسلام آباد کے مشہور و معروف ڈاکٹروں کا ہفتہ وار دورہ میانوالی۔

ڈاکٹر عمیر فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر،گلبرگ چوک،عبید نور روڈ نزاد یوبی ایل بنک، میانوالی۔
میانوالی کا سب سے بہترین سپیشلسٹ کلینک۔
اسلام آباد، پنڈٰی کے مایہ ناز پروفیسر سپیشلسٹ ڈاکٹر اب میانوالی میں۔

سہولیات۔
ڈیجیٹل ایکسرے
لیب
ایکوکارڈیوگرافی
ایی سی جی

03/01/2026

کنسلٹنٹ ڈاکٹر وسیم اسد صاحب ماہر امراض معدہ جگر آنت پمز ہسپتال اسلام آباد، انشااللہ کل فیملی ہسپتال میانوالی آئیں گے 03001781766

03/01/2026

کنسلٹنٹ اینڈوکرائینولوجسٹ ڈاکٹر ایمل صاحب ماہر امراض ھارمون شوگر پمز ہسپتال اسلام آباد کل فیملی ہسپتال میانوالی آیں گے 03001781766

📣📣📣ضلع میانوالی، خوشاب کے معدہ، جگر ،لبلبہ، آنت اور پیٹ کے مختلف امراض کے مایوس مریضوں کیلیے  خوشخبری!!🌟اسلام آباد کے ...
25/12/2025

📣📣📣ضلع میانوالی، خوشاب کے معدہ، جگر ،لبلبہ، آنت اور پیٹ کے مختلف امراض کے مایوس مریضوں کیلیے خوشخبری!!
🌟اسلام آباد کے نہایت قابل گیسٹرو انٹراولجسٹ ڈاکٹر اب فیملی ہسپتال،میانوالی میں!
🌟ضلع میانوالی بھکر میں پہلے امریکن ایکزم کالیفائیڈ ڈاکٹر!!

👨‍⚕️سیئنر رجسٹرار ڈاکٹر وسیم اسد صاحب،کنسلٹنٹ
🎓ایم بی بی ایس،ایڈی گیسٹروانٹرولوجی،ایم ڈی یو ایس اے(USA)
🏥گیسٹڑوانٹرالوجسٹ،پمز ہسپتال، اسلام آباد کمپلکس ہسپتال، اسلام آباد

⬅️تمام معدہ جگر آنت کی بیماریوں کا شرطیہ علاج،انشاءاللہ.میانوالی کے نمبر 1 سپیشلسٹ کلینک پہ!!
⬅️معدہ اور آنت کی ہر قسم کی بیماری کی تشخیص اور علاج کیلے اینڈوکوپی کی سہولت۔
ہر اتوار،صبح 9 سے3
🏥فیملی ہسپتال ،گلبرگ چوک ،میانوالی 03001781766

👨‍⚕️ڈاکٹر محمد وقار عظیم خان نیازی🎓ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس نیفرولوجی🏨نیفرالوجسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ, نشتر ہسپتال، مل...
24/12/2025

👨‍⚕️ڈاکٹر محمد وقار عظیم خان نیازی
🎓ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس نیفرولوجی
🏨نیفرالوجسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ, نشتر ہسپتال، ملتان

💊(ماہر امراض گردہ ، مثانہ ، بلڈ پریشر ، شوگر، ڈائیلسز اور گردہ ٹرانسپلانٹ)

آئندہ وزٹ
📅29 دسمبر، بروز سوموار،صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک

🏥فیملی ھسپتال ، گلبرگ چوک، میانوالی,03001781766

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھو...
20/12/2025

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور کمزوری کے ماہر ڈاکٹر اب میانوالی میں!!

✅میانوالی میں پہلے جوڑوں اور پٹھوں کے درد کھچاو کے سپیشلسٹ ریمیٹولوجسٹ۔
👨‍⚕️ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ صاحب۔ اسسٹنٹ پروفیسر، پمز ہسپتال، اسلام آباد
⬅️تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج، انشااللہ،میانوالی کے نمبر1کلینک پہ!!
⬅️ماہر امراض جوڑوں پٹھوں میں درد، سوجن، کھچاو، کمر گردن کا کرد، گھٹنوں کا درد،گنٹھیا،مہروں کا دب جانا وقفہ، کندھے جام ہونا، عرق النسا، کمزور ہڈیاں،یورک ایسڈ، SLE/Rheumatoid Arthritis/Scleroderma/Dermatomyositis

🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی،میانوالی کا نمبر ڈاگنوسٹک کلینک۔
📅 14 دسمبر،اتوار, صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔
0300178176 #گنٹھیا #کمردرد #جوڑ

📢📢📢ہولی فیملی ہسپتال،راولپنڈی کے مایہ ناز گردے، مثانے کے سپیشلسٹ ڈاکٹر اب میانوالی میں!! 03001781766💎ماہر امراض گردہ، مث...
14/12/2025

📢📢📢ہولی فیملی ہسپتال،راولپنڈی کے مایہ ناز گردے، مثانے کے سپیشلسٹ ڈاکٹر اب میانوالی میں!! 03001781766

💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچیدگیاں،گردے مثانے کی انفیکشن، یورک ایسڈ، بلڈپریشر،گردے کا ٹرانسپلانٹ، آنکھوں پاوں کی سوجن، چھوٹے پیشاب میں خون پروٹین یا جھاگ آنا، گردے مثانے کی سوزش، شوگر یا بلڈپریشر کی وجہ سے گردے خراب ہونا، کریٹنیں کا بڑنا۔
💎تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج،میانوالی کے نمبر1 سسپیشلسٹ ہسپتال میں!!

👨🏻‍⚕️ ڈاکٹر وسیم ریاض صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
🏥ہولی فیملی ہسپتال,راولپنڈی

📅ہر بدھ،ہفتہ، صبح 10 بجے سے 2 بجے تک۔, فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی۔
03001781766

📢📢📢اسلام آباد کے مشہورومعروف گردوں کے پروفیسرڈاکٹر کا دورہ میانوالی!!💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچیدگیاں،گردے ...
08/12/2025

📢📢📢اسلام آباد کے مشہورومعروف گردوں کے پروفیسرڈاکٹر کا دورہ میانوالی!!

💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچیدگیاں،گردے مثانے کی انفیکشن، یورک ایسڈ، بلڈپریشر،گردے کا ٹرانسپلانٹ، آنکھوں پاوں کی سوجن، چھوٹے پیشاب میں خون پروٹین یا جھاگ آنا، گردے مثانے کی سوزش، شوگر یا بلڈپریشر کی وجہ سے گردے خراب ہونا۔
💎تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج،میانوالی کے نمبر1 سسپیشلسٹ ہسپتال میں!!

👨🏻‍⚕️ پروفیسرڈاکٹر جیس کمار صاحب
ایم بی بی ایس، ایم ڈی نیوفرولوجی
🏥بلال ہسپتال،راولپنڈی۔
📅21 دسمبر،اتوار، صبح 10 بجے سے 2 بجے تک۔, فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی۔
03001781766

📢📢📢فری میڈیکل کیمپ! ہولی فیملی ہسپتال،راولپنڈی کے مایہ ناز گردوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر اب میانوالی میں!! 03001781766💎ماہر امر...
07/12/2025

📢📢📢فری میڈیکل کیمپ! ہولی فیملی ہسپتال،راولپنڈی کے مایہ ناز گردوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر اب میانوالی میں!! 03001781766

💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچیدگیاں،گردے مثانے کی انفیکشن، یورک ایسڈ، بلڈپریشر،گردے کا ٹرانسپلانٹ، آنکھوں پاوں کی سوجن، چھوٹے پیشاب میں خون پروٹین یا جھاگ آنا، گردے مثانے کی سوزش، شوگر یا بلڈپریشر کی وجہ سے گردے خراب ہونا، کریٹنیں کا بڑنا۔
⬅️ فری چیک اپ،فری الٹرا ساونڈ، فری ایکسرے! تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج،میانوالی کے نمبر1 سسپیشلسٹ ہسپتال میں!!

👨🏻‍⚕️ ڈاکٹر وسیم ریاض صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
🏥نیفرولوجسٹ،ہولی فیملی ہسپتالاسلام آباد
📅13 دسمبر ہفتہ، صبح 10 بجے سے 2 بجے تک۔, فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی۔
03001781766

06/12/2025

رجسٹرار گیسٹروانٹرالجسٹ ڈاکٹر وسیم اسد صاحب پمز ہسپتال،اسلام آباد ماہر امراض معدہ،جگر،آنت انشاللہ کل فیملی ہسپتال آئیں 03001781766۔

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار!!🔹نفسیاتی مسائل میں شکار مایوس مریضوں کے لیے آمید کی کرن!!🔹پمز ہسپتال،اسلام...
06/12/2025

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار!!
🔹نفسیاتی مسائل میں شکار مایوس مریضوں کے لیے آمید کی کرن!!
🔹پمز ہسپتال،اسلام آباد کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر ماہر امراض نفسیاتی مسائل اب فیملی کلینک میانوالی میں03001781766

👨‍⚕️ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حافظ سلطان محمد
🏥ایف سی پی ایس سائیکاٹرسٹ، پمز ہسپتال،اسلام آباد
💊تمام نفسیاتی مریضوں کا شرطیہ علاج، میانوالی کے نمبر 1 ہسپتال میں!!
⬅️بے چینی،گھبراہٹ چڑچڑاپن، غصہ آنا،انگزائیٹی پاگل پن
⬅️اداسی،خود کشی،ڈپریشن،فریب نظری،غیبی آوازیں شکلیں دکھائی دینا
⬅️مزاج میں تبدیلی وہم پرستی،وسوسے آنا,شزوفرینیا،بائی پولر
⬅️ , , ,
⬅️ بچوں کے نفسیاتی مسائل

📅ہر 4 ہفتے بعد،اگلا وزٹ 21 دسمبر ،اتوار، صبح 10 سے 4
🏥 فیملی ہسپتال،گلبرگ چوک،میانوالی

05/12/2025

ڈاکٹر وسیم ریاض صاحب نیفرولوجسٹ ماہر امراض گردہ ہولی فیملی ہسپتال،راولپنڈی انشاللہ کل فیملی ہسپتال میانوالی میں فری کیمپ میں مریضوں کا معائنہ کریں گے03001781766

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھو...
04/12/2025

📢📢📢ضلع میانوالی،خوشاب کی تاریخ میں پہلی بار،پمز ہسپتال اسلام آباد کے مایہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور کمزوری کے ماہر ڈاکٹر اب میانوالی میں!!
✅میانوالی میں پہلے جوڑوں اور پٹھوں کے درد کھچاو کے سپیشلسٹ ریمیٹولوجسٹ۔

👨‍⚕️ڈاکٹر ضیاء اللہ کاکڑ صاحب۔ اسسٹنٹ پروفیسر، پمز ہسپتال، اسلام آباد
⬅️تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج، انشااللہ،میانوالی کے نمبر1کلینک پہ!!
⬅️ماہر امراض جوڑوں پٹھوں میں درد، سوجن، کھچاو، کمر گردن کا کرد، گھٹنوں کا درد،گنٹھیا،مہروں کا دب جانا وقفہ، کندھے جام ہونا، عرق النسا، کمزور ہڈیاں،یورک ایسڈ، SLE/Rheumatoid Arthritis/Scleroderma/Dermatomyositis
🏥فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی،میانوالی کا نمبر ڈاگنوسٹک کلینک۔

📅 14 دسمبر،اتوار, صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔
0300178176 #گنٹھیا #کمردرد #جوڑ

Address

Gulberg Chowk گلبرگ چوک۔
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923001781766

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Diagnostic and Digital XRAY Center Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Family Diagnostic and Digital XRAY Center Mianwali:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram