20/11/2025
انشاء اللہ
میانوالی کے غیور نوجوانوں کو پتہ ھے اس حکومت شیر 🦁 والوں نے کل ہماری بہنوں کے ساتھ جو سلوک کیا ھے مجھے امید ھے کہ پولنگ اسٹیشن ویران ھوں گے اور ٹھپہ مافیا موجود ھوگی پہلے عمران خان اور ہمارے ورکرز کے ساتھ پھر ہمارے سوا لاکھ ووٹ لینے والے ایم پی اے آحمد خان بھچر کے ساتھ اب ہماری ماؤں بہنوں کے ساتھ کل جو ظلم کیا گیا وہ نہیں بھولنے والے
میری نوجوان نسل سے اپیل ھے کہ کپتان اور احمد خان بھچر کے ساتھ کھڑے ہو جائیں بائیکاٹ