08/12/2025
سادہ نسخہ اور سادہ خوراک
Unani Care syetem
ھلدی
ملٹھی
سونف
یہ نسخہ لیں اجزا سادہ ھوں اور یہ ایک لاثانی دوا ھے برابر وزن لیں اس کو اگر قبض کشائی کے لیے لینا ھو تو ساتھ میں۔ان سب کے برابر وان ریوند خطائی ۔ڈال لیں تو ورم سوزش قبض کشائی ھو جاے گی موٹاپا ختم ھو گا پیٹ صاف ھو گا
اس کو شہد میں مکس کریں گے اگر سادہ بنانا ھے تویہ سردیوں کا تحفہ ھے۔شہد مکس کریں