14/04/2026
گلوٹن الرجی (Gluten Allergy) کیا ہے علامات احتیاطی تدابیر اور ہومیوپیتھک علاج
السلام علیکم
میں ہوں ہومیوپیتھک ڈاکٹر ریاض احمد
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
گلوٹن الرجی کیا ہے؟
گلوٹن الرجی ایک ایسی کیفیت ہے جس میں انسان کے جسم کا مدافعتی نظام گلوٹن (جو کہ گندم، جو میں پایا جاتا ہے) کو برداشت نہیں کر پاتا اور مختلف علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
گلوٹن الرجی کی علامات:
معدے کی تکلیف (دست، قبض، گیس، اپھارہ)
جلد پر خارش یا دانے (Eczema)
تھکن اور کمزوری
سر درد یا بوجھل زہن (Brain Fog)
وزن کا کم ہونا یا نہ بڑھنا
جوڑوں میں درد
آئرن کی کمی (Anemia)
کیا گلوٹن الرجی قابلِ علاج ہے؟
گلوٹن الرجی (Celiac Disease) ایک دائمی بیماری ہے اور مکمل علاج ممکن ہے، ہومیوپیتھک ادویات سے علامات کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور قوتِ مدافعت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے اور اس بیماری سے مکمل نجات مل سکتی ہے
ہومیوپیتھک ادویات برائے گلوٹن الرجی
1. Natrum Muriaticum 30
✅ گلوٹن کھانے کے بعد پیٹ میں گیس، بدہضمی، اور معدے میں درد ہو تو مفید ہے۔
✅ اگر گلوٹن کھانے سے وزن کم ہو رہا ہو اور آئرن کی کمی ہو تو یہ دوا فائدہ مند ہے۔
5 قطرے 2گھونٹ پانی میں دن میں 2 دفعہ
2. Lycopodium Clavatum 30
✅ اگر گلوٹن سے معدے میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے، خاص طور پر شام کے وقت، تو یہ دوا بہترین ہے۔
✅ کھانے کے بعد پیٹ بھاری محسوس ہو اور پیٹ پھول جائے۔د 5 قطرے 2گھونٹ پانی میں دن میں 2 دفعہ
3. Carbo Vegetabilis 30
✅ کھانے کے بعد گیس اور ڈکاریں زیادہ آتی ہوں۔
✅ جسم میں کمزوری اور تھکن زیادہ محسوس ہو۔
5 قطرے 2گھونٹ پانی میں دن میں 2 دفعہ
4. Arsenicum Album 30
✅ اگر گلوٹن کھانے کے بعد قے، متلی، اور اسہال (دست) لگ جائیں تو یہ دوا مؤثر ہے۔
✅ وزن کم ہونے اور بھوک نہ لگنے کی صورت میں مفید ہے۔
5 قطرے 2گھونٹ پانی میں دن میں 2 دفعہ
5. Nux Vomica 30
✅ اگر گلوٹن کھانے کے بعد معدہ حساس ہو جاتا ہے اور قبض یا پیٹ درد ہو تو بہترین دوا ہے۔
✅ چڑچڑاپن اور غصہ زیادہ ہو۔
5 قطرے 2گھونٹ پانی میں دن میں 2 دفعہ
6. R 83 by Dr Reckeweg
کھانے کی الرجی اور اس سے منسلک علامات جیسے پیٹ میں درد، بدہضمی، الٹی، اور خارش کے علاج کے لیے بہترین۔
روزانہ تین بار پانی میں 10-15 قطرے ادھے کپ پانی میں استعمال کریں
7. Biofungin Syp Dr. Willmar Schwabe
گلوٹن الرجی کی وجہ سے تھکاوٹ، تھکن، خون کی کمی، اور غذائیت کی کمی کے لیے ہیموگلوبن کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے آئرن کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے، اور قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے بہترین
ایک چمچ دن میں3دفعہ
دیگر احتیاطی تدابیر:
✔ گلوٹن فری ڈائٹ اپنائیں گندم، جو سے پرہیز کریں
✔ چاول، مکئی، باجرہ، اور جوار کا استعمال کریں۔
✔ دہی، ہری سبزیاں، اور پروبائیوٹک غذائیں کھائیں تاکہ معدے کو بہتر بنایا جا سکے۔
✔ وٹامن B12 اور آئرن کے والی غزا لیں، کیونکہ گلوٹن الرجی سے غذائی اجزاء کی کمی ہو سکتی ہے۔
کوئی بھی میڈیسن ڈاکٹر سے مشورہ کیے بغیر استعمال مت کریں
آن لائن چیک اپ کے لیے رابطہ کریں
ڈاکٹر ریاض احمد ڈی ایچ ایم ایس ارایچ ایم پی ایم فل
واٹس ایپ 03367660904
کال کریں 03032008860
For online Consultation
Dr Riaz Ahmed Dhms Rhmp M.Phill
Registered Qualified Homeopathic Physician
WtsApp 0336 7660904
For Call 03032008860
&