31/10/2025
🏥 القائم میڈیکل کمپلیکس میں ماہر ڈاکٹروں کا روزانہ شیڈول
اب حاصل کریں بہترین طبی سہولیات اور ماہر ڈاکٹروں کا علاج ایک ہی جگہ پر!
ہمارے ماہر ڈاکٹر روزانہ او پی ڈی اور آئی پی ڈی کے اوقات میں دستیاب ہیں۔
👩⚕️ ماہرین شامل ہیں:
✅ معدہ و جگر کے ماہر ڈاکٹر
✅ گائناکالوجسٹ و زچگی کی ماہر
✅ بچوں کے ماہر ڈاکٹر
✅ آنکھوں کے ماہر
✅ ناک، کان، گلا اسپیشلسٹ
✅ جنرل سرجن
✅ ڈینٹل سرجن
📞 0459-392912 | 0301 0301 0921212
آپ کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے 💙
آج ہی القائم میڈیکل کمپلیکس تشریف لائیں اور بہترین علاج حاصل کریں۔