21/04/2026
صحتمند کل کے لیے، آج کا فیصلہ! 🌸
خواتین کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ کینسر کی ابتدائی تشخیص کے لیے ڈیجیٹل میموگرافی سب سے اہم ٹیسٹ ہے۔ ہم لائے ہیں میانوالی میں جدید ترین سہولیات، تاکہ آپ اور آپ کے چاہنے والے محفوظ رہیں۔
ہمارے جدید ڈیجیٹل سسٹم اور ماہر ریڈیالوجسٹ کی نگرانی میں اپنا ٹیسٹ کروائیں اور تسلی بخش نتائج حاصل کریں۔
آج ہی اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں!
📍 زم زم ڈیجیٹل ایکس رے اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر
📞 رابطہ: 0300-6080686
0459-236260
⏰ اوقات کار لیب: صبح 8بجے تا رات 11بجے