Mianwali Hospital Complex - MHC

Mianwali Hospital Complex - MHC This hospital provides Surgical, E.N.T and Gynaecare 24/7 with ancillary services including Laproscopy,Digital X-Ray,Well Equipped Laboratory and Pharmacy.

ڈاکٹر ازلان اختر (یورالوجسٹ)ایم بی بی ایسایف سی پی ایس یورالوجیماہر امراض مردانہ مخصوصہ ، گردہ ، مثانہ میانوالی ہاسپٹل ک...
23/04/2024

ڈاکٹر ازلان اختر (یورالوجسٹ)
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس یورالوجی
ماہر امراض مردانہ مخصوصہ ، گردہ ، مثانہ
میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس بلوخیل روڈ میانوالی

خوشخبری:میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس میں  NIH چک شہزاد الرجی سینٹر کے انچارج اب سے ہر ماہ کی پہلی اتوار کو مریضوں کا معائنہ ک...
30/01/2024

خوشخبری:
میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس میں NIH چک شہزاد الرجی سینٹر کے انچارج اب سے ہر ماہ کی پہلی اتوار کو مریضوں کا معائنہ کیا کریں گے۔

عید میلاد النبیﷺ کے مرکزی جلوس کے موقع پر میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس کے سامنے سٹیج پر  ڈپٹی کمشنر میانوالی محمد عمیر، ڈی پی...
09/10/2022

عید میلاد النبیﷺ کے مرکزی جلوس کے موقع پر میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس کے سامنے سٹیج پر ڈپٹی کمشنر میانوالی محمد عمیر، ڈی پی او محمد نوید اور معروف عالم دین مولانا صاحبزادہ عبدالمالک خطاب کررہے ہیں

22/05/2022

ضرورت برائے سٹاف

1۔ فیمیل سٹاف نرس - قابلیت (کوالیفائیڈ چار سالا کورس)

2۔ ڈسپنسر - کوالیفائیڈ

3- وارڈ بوائے

4- کمپیوٹر آپریٹر

پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ملازمت دی جائے گی۔ صرف ضرورت مند رابطہ کریں۔ ہر آسامی کے لیے متعلقہ قابلیت کا ہونا ضروری ہے۔

برائے رابطہ:
Fateeh-Ullah Admin
03336832462

الحمدللہشکریہ حکومت پاکستاناب  31 مارچ سے ضلع میانوالی کا ہر خاندان اپنا قومی شناختی کارڈ دیکھا کر "میانوالی ہاسپٹل کمپل...
31/03/2022

الحمدللہ
شکریہ حکومت پاکستان
اب 31 مارچ سے ضلع میانوالی کا ہر خاندان اپنا قومی شناختی کارڈ دیکھا کر "میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس بلوخیل روڈ میانوالی" میں بمعہ
فیملی فری آپریشن کرا سکتا ہے
جرنل سرجری، غدود، ہرنیا، اپینڈکس، نارمل ڈیلوری، آرتھوپیڈک سرجری، چھوٹی بڑی آنت، بچوں کے آپریشن، لیپروسکوپک سرجری، گردہ مثانہ، ناک کان گلا، سسزیرن (خواتین کے بڑے آپریشن)
اب ہر قسم کے اخراجات حکومت پاکستان کی زمہ داری
مزید معلومات کیلئے رابطہ کیجیئے
"میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس بلوخیل روڈ میانوالی"
0333_7251920

الحمدللہمیانوالی ہاسپٹل کمپلیکس کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ ضلع میانوالی کا پہلا ہاسپٹل...
07/02/2022

الحمدللہ

میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے لائسنس جاری کیا گیا ہے۔
ضلع میانوالی کا پہلا ہاسپٹل جس نے یہ کامیابی حاصل کی،

07/09/2021

We have a vacancy for the post of Dispenser on urgent basis. Requirement is that he should be having 1 year experience in any Industry.
Pay Package as per your experience and work.
For further information please Contact 0333-6832462

میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس کے اونر ڈاکٹر غلام حسنین خان نیازی  کی جانب سے ہر سال کی طرح 10 محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پ...
19/08/2021

میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس کے اونر ڈاکٹر غلام حسنین خان نیازی
کی جانب سے ہر سال کی طرح 10 محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پر ماتمی جلوس میں شریک عزاداروں کیلئے سبیل کا اہتمام

17/07/2021

ڈاکٹر محمد ازلان اختر
یورالوجسٹ

میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس
بلوخیل روڈ میانوالی

08/06/2021

ڈاکٹر ازلان اختر (یورالوجسٹ) کی کامیاب سرجری

ایک 13 سال کا بچہ جس کا دماغی توازن درست نہیں تھا اس نے کھیلتے کھیلتے اپنے نفس میں کپڑے سلائی کرنے والی سوئی (Needle) گزرا دی جو کے فل اندر چلی گئی
جس کی ڈاکٹر ازلان نے کیمرے کے ذریعے سرجری کر کے نکال لیا ۔
جسے ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے

میانوالی میں پہلی بارمیانوالی ہاسپٹل کمپلیکس کی ایک اور کاوشڈاکٹر ازلان اختر(یورالوجسٹ)ایم بی بی ایسایف سی پی ایس یورالو...
07/06/2021

میانوالی میں پہلی بار
میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس کی ایک اور کاوش

ڈاکٹر ازلان اختر
(یورالوجسٹ)

ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس یورالوجی

ماہر امراض مردانہ مخصوصہ ، گردہ ، مثانہ

روزانہ دوپہر 4 سے 8 تک

میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس بلوخیل روڈ میانوالی
0333.7251920

04/03/2021

میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس
جدید سہولتوں سے آراستہ میانوالی کا پہلا ہاسپٹل
تمام تر سروسز کے ساتھ ہر وقت آپکی خدمت کیلئے

ڈاکٹر غلام حسنین خان نیازی
"جرنل اینڈ لیپروسکوپک سرجن"

ڈاکٹر زبیر النساءحسنین نیازی
"گائناکالوجسٹ"

ڈاکٹر اسد علی شاہ
"یورالوجسٹ"

ڈاکٹر ساجد اقبال
"میڈیکل سپیشلسٹ"

ڈاکٹر عصمت اللہ خان
"ماہر امراض ناک کان گلہ"

ڈاکٹر اویس بشیر خان نیازی
"ڈینٹل سرجن"

ڈاکٹر سحرش نواز نیازی
"فزیوتھراپیسٹ"

ڈاکٹر زیب النساء
"ماہر نفسیات"

میانوالی ہاسپٹل کمپلیکس بلوخیل روڈ میانوالی
رابطہ نمبر
#0333-7251920
#0459-233612

Address

Main Ballo Khail Road
Mianwali
44227

Telephone

0459233612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Hospital Complex - MHC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category