Dr Muhammad Arif

Dr Muhammad Arif This page is about children disease and treatment

17/10/2025
04/10/2025

کھانسی یا فلو اور سینے کے مسئلے میں انفلوئنزا ویکسین کا کردار۔ ویکسین کے ضمنی اثرات اور کون سے بچوں کو اسے استعمال کرنا چاہئے

🟥 چھوٹےبچوں میں نزلہ زکام اور سانس کی انفیکشن کی وجہ سے ناک کے اندرونی حصے میں رطوبتیں اکٹھی ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے چھو...
14/09/2025

🟥 چھوٹےبچوں میں نزلہ زکام اور سانس کی انفیکشن کی وجہ سے ناک کے اندرونی حصے میں رطوبتیں اکٹھی ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے چھوٹے بچے ڈسٹرب رہتے ہیں۔ بعض اوقات اسکی وجہ سے ناک بند ہو جاتا ہے اور بچے کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ بچے چونکہ اپنے ناک کی صفائی خود نہیں کر سکتے تو اس صورت میں مائوں کو بچوں کے ناک کی صفائی کا طریقہ آنا چاہیے۔ اس سےناک کی اندرونی رطوبتیں باہر نکل آتی ہیں، بچے کو سانس لینے میں آسانی محسوس ہوتی ہے، اور بچہ کمفرٹیبل ہو جاتا ہے۔
🟥 چھوٹے بچوں کی بند ناک کھولنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں۔ اس مقصد کیلئے آپ کو درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہے اور یہ ہر اچھی فارمیسی پر دستیاب ہوتی ہیں۔
𝟏). 𝐒𝐚𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐬𝐚𝐥 𝐃𝐫𝐨𝐩𝐬
𝟐). 𝐁𝐮𝐥𝐛 𝐒𝐲𝐫𝐢𝐧𝐠𝐞/𝐁𝐮𝐥𝐛 𝐒𝐮𝐜𝐤𝐞𝐫
دو طرح کے بلب سرنج\بلب سکر ملتے ہیں۔
𝐃𝐢𝐩𝐨𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐞𝐮𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞
(اپنی سہولت کے مطابق کوئی بھی لے سکتے ہیں)۔
👈 بچے کو اپنی گود یا بیڈ پر اس طرح لٹائیں کہ اس کا سر اور سینہ تھوڑا اونچا رہے۔
𝐒𝐚𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐬𝐚𝐥 𝐃𝐫𝐨𝐩𝐬 👈
کے 𝟐 یا 𝟑 قطرے ایک نتھنے میں ڈالیں اور چند سیکنڈ انتظار کریں تاکہ قطرے ناک میں چلے جائیں۔
👈 بلب سرنج کو پیچھے سے دبا

20/08/2025

چنار میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ، جہاں سیکڑوں سیلاب سے متاثرہ مریضوں کو مفت دوائیں دی گئیں۔

18/08/2025

سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے مریضوں کی جانچ پڑتال کنگز انٹرنیشنل ہسپتال میں ایک ماہ کے لئے ڈاکٹر کے معائنہ مفت ہوگی ۔
رابطہ نمبر۔ 03139654049

28/06/2025

Baby vomiting in feeding time..

Address

King International Hospital Saidu Sharif Swat
Mingora
19130

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923139654049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Arif:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category