Swat North West Hospital

Swat North West Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat North West Hospital, Hospital, Mingora.

31/10/2022

عوام کیلے اچھی خبر۔۔۔۔

اب پشاور جانے کی کوئی ضرورت نہیں ، پاکستان کے مایہ ناز کنسلٹنٹ ڈاکٹر شہریار انصاری شوگر سپیشلسٹ کی خدمات اب اپنے سوات میں حاصل کریں ، ہر ما ہ میں ، ہر 1 تاریخ اور 15 تاریخ کو آپ کے مریضوں کےصحیح علاج کیلے کنسلٹنٹ ڈاکٹر شہریار انصاری
شوگر سپیشلسٹ اب سوات آرہے ہیں، اب پشاور, لاھور ,اسلام اباد,کراچی اور دوسرے بڑے شہر وں میں جانے کی کوئ ضرورت نہیں ، اب اپکے اپنے شہر سوات میں

مکہ میڈیکل کمپلیکس معیار کا علاج گاہ ہے جہاں ہزاروں زندگیاں
تباہ ہونے سے بچ گئیں اور سینکڑوں گھر اجڑنے سے بچ گئے۔
رہنمائی اور علاج کے لئے ابھی رابطہ کریں

اب شوگر, تھائرائڈ اور ہر قسم کے غدود ( ہارمون) سے متعلقہ بیماریوں کے مریض سوات میں ہی اپنی بیماری سے متعلقہ خدشات و پیچیدگیوں کے بارے میں معائنہ کروا سکتے ہیں
ملاکنڈ ڈویژن کے واحد شوگر سپیشلسٹ کنسلٹنٹ
ڈاکٹر شہریار انصاری
ماہر امراض، شوگر، موٹا پا ، بلڈ پریشر وغیرہ۔
کلینک:
مکہ میڈیکل کمپلیکس بالمقابل سنٹرل ھسپتال سیدو شریف سوات میں
بروز اتوار کو موجود رھیں گے
رابطہ نمبر۔03440555188
Makkh Medical complex opposite Central hospital Saidu swat

18/10/2022
11/10/2022

عوام کے لئے بڑی خوشخبری
اب پشاور جانے کی کوئی ضرورت نہیں ، پاکستان کے مایہ ناز کنسلٹنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرعالمزیب یو سفزئی
رومٹا لو جسٹ اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ کے خدمات اب اپنے سوات میں حاصل کریں ، ، ہفتے کےدن آپ کے مریضوں کی صحیح علاج کیلے کنسلٹنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عالمزیب یو سفزئی
رومٹا لو جسٹ اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ اب سوات آرہے ہیں، اب پشاور, لاھور ,اسلام اباد,کراچی اور دوسرے بڑے شہر وں میں جانے کی کوئ ضرورت نہیں ، اب اپکے اپنے شہر سوات میں کنسلٹنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عالمزیب یو سفزئی رومٹا لو جسٹ اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ آپ لوگوں کے جسم کی تمام امراض ہر قسم درد کا معائینہ کرینگے۔
ہمارے مریضوں سے ان کے علاج کے بارے میں جانیئے۔

درد کا علاج کل نہیں آج

مکہ میڈیکل کمپلیکس معیار کا علاج گاہ ہے جہاں ہزاروں زندگیاں
تباہ ہونے سے بچ گئیں اور سینکڑوں گھر اجڑنے سے بچ گئے۔
رہنمائی اور علاج کے لئے ابھی رابطہ کریں
آج ہی اپنی
یا
نیچے دئیےگئےبٹن پر کلک کریں
مکہ میڈیکل کمپلیکس بالمقابل سنٹرل ھسپتال سیدو شریف سوات
زحمت سے بچنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں۔
For appointment CALL NOW: 03440555188

08/10/2022

کل سے کافی لوگ ان باکس میں رابطہ کر رہے ہیں اور مختلف سوالات پوچھ رہے ہیں. سب لوگوں کے سوالات تقریباً ایک جیسے ہی ہیں. اس لیے میں آپکے سوالات کا جواب page میں دوں گا تا کہ سب لوگوں کا فائدہ ہو سکے. اس سے خاص طور پر وہ لوگ مستفید ہونگے جو مستقبل قریب میں ہیر ٹرانسپلانٹ کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں. روزانہ کی بنیاد پر ایک سوال کا تفصیل سے جواب دیا جاے گا. امید یے ان سارے سوالات کے جوابات کے بعد آپ خود اس قابل ہو جاہیں کہ اپنے لیے بہترین فیصلہ لے سکیں. ہیر ٹرانسپلانٹ سے متعلق کسی بھی قسم کا سوال ہو تو آپ ان باکس کر سکتے ہیں. گروپ پوسٹ میں تفصیل سے جواب دیا جائے گا.

08/10/2022

ہیر ٹرانسپلانٹ سوال جواب سیریز
سوال نمبر 1
ہیر ٹرانسپلانٹ کے کیا سایڈ ایفیکٹ ہیں. یہ سوال سب سے ذیادہ لوگوں نے پوچھا اس لیے سب سے پہلے اس سوال کا جواب دے رہا ہوں. اگر یہ کہا جائے کہ ہیر ٹرانسپلانٹ کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں تو یہ سراسر غلط بات ہے. ہیر ٹرانسپلانٹ سمیت دنیا کا کوئی ایسا آپریشن نہیں جسکے سایڈ ایفیکٹ نہ ہو.اگرچہ ہیر ٹرانسپلانٹ میں سایڈ ایفیکٹ بہت کم ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن مریض کا ان سب کے بارے میں جاننا ضروری ہے. مزید وضاحت کے لیے ہم سایڈ ایفیکٹ کو دو قسموں میں تقسیمِ کر لیتے ہیں. پہلے وہ جو آ پریشن کے دوران ہو سکتے ہیں. یہ معمولی درد سے لے کر انتہائی سنجیدہ قسم کے بھی ہو سکتے ہیں. ایسا ہی ایک واقعہ کچھ مہینے پہلے پیش آیا جب مریض کی ہیر ٹرانسپلانٹ کے دوران جان چلی گی. ایسے سایڈ ایفیکٹ کی زیادہ وجوہات یہ ہوتی ہیں کہ مریض کا پہلے سے معائنہ نہیں کیا جاتا. اس سے دوسری کسی بیماری کے بارے میں ہسٹری نہیں لی جاتی اور نہ ہی اسکے کوئی ٹیسٹ وغیرہ کرائے جاتے ہیں. بہت سے کیسز میں کسی ڈاکٹر نے مریض کو دیکھا ہی نہیں ہوتا یا پروسیجر ڈاکٹر کی غیر موجودگی میں ہو رہا ہوتا ہے. بلاشبہ ٹیکنیشنز ٹرانسپلانٹ میں کافی ایکسپرٹ لیکن دوران آپریشن کسی مسئلے کی صورت میں تجربہ نہیں رکھتے. اسکے علاوہ آپریشن تھیٹر جہاں پر پروسیجر ہو رہا ہے وہاں پر ایمرجنسی کی تمام ادویات موجود نہیں ہوتی. آکسیجن سلنڈر، کارڈیک مانیٹر، ای سی جی مشییں اور مکمل ایمرجنسی ٹرے وغیرہ سب موجود ہونی چاہیئے. کسی بھی ناگہانی صورتحال میں مریض کو دیکھنا اور اسکے مطابق علاج کرنا انتہائی ضروری ہے.
دوسرے جو آپریشن کے بعد ہو سکتے ان میں bleeding، ماتھے اور آنکھوں کے گرد سوزش اور انفیکشن شامل ہیں. ان سایڈ کی شرح بھی کافی کم ہے.
نتیجتاً ہم کہہ سکتے ہیں کہ مریض اور ڈاکٹر کی آپریشن سے پہلے ملاقات، تفصیلی ہسٹری اور بلڈ ٹیسٹ ضروری ہیں. ایک اچھا اور معیاری آپریشن تھیٹر، ڈاکٹر کی موجودگی، اچھی تکینیک، معیاری ادویات کا استعمال اور انتہائی اچھی سٹیرلایزشن پروسیجر کے دوران اور بعد کے سائیڈ ایفیکٹ کو کافی حد تک کم کر سکتی ہے.

03440555188
Makkah Medical Complex opposite centeral Hospital saidu Sharif swat
Imperial hair transplant and Laser clinic

05/10/2022

عوام. کے لئے خوشخبری
چہرہ آپکی شخصیت کا عکاس ہوتا ہے۔ ہر شخص کی یہ فطری خواہش ہوتی ہے کے وہ خوبصورت، جوان اور جاذب نظر دیکھائی دے اور یہ اب ممکن ہے
'مکہ میڈیکل کمپلکس / ایمپرئیل پولی کلینک جِلد کی تمام بیماریوں کا علاج بنا سرجری و ادویات اسٹیم سیل تھراپی / جدید لیزر مشینوں کے ذریعے فراہم کرتا ہے.
مریض بغیر کسی سرجری کے طبی اور سائنسی طریقے سے صدا جوان، نرم و ملائم اور جھریوں سے پاک سکن حاصل کرسکتے ہیں
ہئیر ٹرانسپلانٹ ، وائٹننگ انجکشن، بٹاکس انجکشن، ہئیر اور فیس PRP, ہائیڈرا فیشل، کاربن پیلنگ، اور پلاسٹک سرجری کی سہولت دستیاب ہے۔
Imperial Hair Transplant, Makkah Medical Complex opposite centeral Hospital saidu Sharif swat +923440555188


03/10/2022
20/09/2022

....خوشخبری......
کنسلٹنٹ پیڈیاٹریشن اینڈ چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹرظاھر سید صاحب اسسٹنٹ پروفیسرسیدو ٹیچنگ ہسپتال ( چلڈرن وارڈ
میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر نوید عالم صاحب
صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
لیڈی ڈینٹل سرجن ڈاکٹر شازمہ عالم
چھٹی بروز جمعہ صبح 11 بجے سے لیکر شام 8 بجے تک
اسسٹنٹ پروفیسر چلڈرن سپیشلسٹ
ڈاکٹر ظاہر سید صاحب
*مکہ میڈیکل کمپلیکس* میں پیر کے دن سے جمعہ مبارک تک آپ کے مریضوں کا معائنہ کرنے کیلئے موجود ہو نگے....
کلینک روزانہ سپہر 3بجے تا شام 8 بجے تک ۔
*چھٹی بروز ہفتہ اتوار* ۔
نوٹ: آنے سے پہلے نمبر لینا ضروری ہے
نمبر لینے اور معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں....
0946722345
03440555188
Makkah Medical Complex opposite,پتہ centeral Hospital Saidu Sharif swat
Children specialist Dr zahir said sb
Medical specialist Dr Naveed Alam sb
Lady Dental sargon Dr Shazma Alam

22/11/2021

ڈاکٹر جنید خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر تیسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہے؟ دنیا بھر میں ہر چالیس سیکنڈ بعد کہیں نہ کہیں کوئی شخص ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 5 کروڑ افراد ذہنی امراض کا شکار ہیں جن میں بالغ افراد کی تعداد ساڑھے تین کروڑ کے قریب ہے؛ ان کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق ہم میں سے ہر تیسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کچھ عام ذہنی امراض ہیں جو تیزی کے ساتھ ہمیں اپنا نشانہ بنا رہے ہیں۔

ڈپریشن

انھوں نے کہا کہ ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جو ابتدا میں موڈ میں غیر متوقع تبدیلیاں پیدا کرتا ہے۔ بعد ازاں یہ جسمانی و ذہنی طور پر شدید طور پر متاثر کرتا ہے۔

علامات
ڈپریشن کی عام علامات یہ ہیں۔
مزاج میں تبدیلی ہونا جیسے اداسی، مایوسی، غصہ، چڑچڑاہٹ، بے زاری، عدم توجہی وغیرہ

منفی خیالات کا دماغ پر حاوی ہوجانا

ڈپریشن شدید ہونے کی صورت میں خودکش خیالات بھی آنے لگتے ہیں اور مریض اپنی زندگی کے خاتمے کے بارے میں سوچتا ہے۔
موڈ میں تبدیلیاں لانے والے ایک اور مرض بائی پولر ڈس آرڈر کے پھیلاؤ میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

اینگزائٹی یا پینک

اینگزائٹی یعنی بے چینی اور پینک یعنی خوف اس وقت ذہنی امراض کی فہرست میں ڈپریشن کے بعد دوسرا بڑا مسئلہ ہے۔
اس ڈس آرڈر کا تعلق ڈپریشن سے بھی جڑا ہوا ہے اور یہ یا تو ڈپریشن کے باعث پیدا ہوتا ہے، یا پھر ڈپریشن کو جنم دیتا ہے۔
علامات
اس مرض کی علامات یہ ہیں۔
بغیر کسی سبب کے گھبراہٹ یا بے چینی
کسی بھی قسم کا شدید خوف
خوف کے باعث ٹھنڈے پسینے آنا، دل کی دھڑکن بڑھ جانا، چکر آنا وغیرہ
بغیر کسی طبی وجہ کے درد یا الرجی ہونا
اینگزائٹی بعض اوقات شدید قسم کے منفی خیالات کے باعث بھی پیدا ہوتی ہے اور منفی خیالات آنا بذات خود ایک ذہنی پیچیدگی ہے۔

کنورزن ڈس آرڈر

دماغی امراض کی ایک اور قسم کنورزن ڈس آرڈر ہے جس میں مختلف طبی مسائل نہایت شدید معلوم ہوتے ہیں۔
مثال کے طور پر اگر آپ کے پاؤں میں چوٹ لگی ہے تو آپ سمجھیں گے یہ چوٹ بہت شدید ہے اور اس کی وجہ سے آپ کا پاؤں مفلوج ہوگیا ہے۔
یہ سوچ اس قدر حاوی ہوجائے گی کہ جب آپ اپنا پاؤں اٹھانے کی کوشش کریں گے تو آپ اس میں ناکام ہوجائیں گے اور پاؤں کو حرکت نہیں دے سکیں گے، کیونکہ یہ آپ کا دماغ ہے جو آپ کے پاؤں کو حرکت نہیں دے رہا۔
لیکن جب آپ ڈاکٹر کے پاس جائیں گے تو آپ کو علم ہوگا کہ آپ کے پاؤں کو لگنے والی چوٹ ہرگز اتنی نہیں تھی جو آپ کو مفلوج کرسکتی۔ ڈاکٹر آپ کو چند ایک ورزشیں کروائے گا جس کے بعد آپ کا پاؤں پھر سے پہلے کی طرح معمول کے مطابق کام کرے گا۔
اس ڈس آرڈر کا شکار افراد کو مختلف جسمانی درد اور تکالیف محسوس ہوتی ہیں۔ ایسا نہیں کہ وہ تکلیف اپنا وجود نہیں رکھتی، لیکن دراصل یہ مریض کے دماغ کی پیدا کردہ تکلیف ہوتی ہے جو ختم بھی خیال کو تبدیل کرنے کے بعد ہوتی ہے۔

خیالی تصورات

ذہنی امراض کی ایک اور قسم خیالی چیزوں اور واقعات کو محسوس کرنا ہے جسے سائیکوٹک ڈس آرڈر کہا جاتا ہے۔
اس میں مریض ایسے غیر حقیقی واقعات کو ہوتا محسوس کرتا ہے جن کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں ہوتا۔ اس مرض کا شکار افراد کو غیر حقیقی اشیا سنائی اور دکھائی دیتی ہیں۔
اسی طرح ان کے خیالات بھی نہایت نا معقول قسم کے ہوجاتے ہیں جن کا حقیقی دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

اوبسیسو کمپلزو ڈس

او سی ڈی کے نام سے جانا جانے والا یہ مرض کسی ایک خیال یا کام کی طرف بار بار متوجہ ہونا ہے۔
اس مرض کا شکار افراد بار بار ہاتھ دھونے، دروازوں کے لاک چیک کرنے یا اس قسم کا کوئی دوسرا کام شدت سے کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔

22/11/2021

خوشخبری....
معروف چسٹ سپشلسٹ ڈاکٹر طارق خان اب مکہ میڈیکل کمپلیکس بلمقابل سینٹرل ہسپتال سیدو شریف می بروز پیر,منگل,بدہ,جمعرات,جمعہ اور والے دن اپکی خدمت کیلے موجود رہینگے
رابطہ نمبر :03440555188

22/11/2021

عوام. کے لئے خوشخبری
اب اسلام اباد جانے کی کوئی ضرورت نہیں ، پاکستان کے مایہ ناز ڈاکٹر گیسٹروانٹرالوجسٹ اینڈ ہیپالوجسٹ ڈاکٹر خطیب الاسلام کی خدمات اب اپنی سوات میں حاصل کریں ، ،ہر ہفتہ اور اتوار کے دن آپ لوگوں کے علاج کیلئے گیسٹروانٹرالوجسٹ اینڈ ہیپالوجسٹ کنسلٹنٹ ہا رٹس انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد سے آئنگے.
اب لاھور ,اسلام اباد اور کراچی اور دوسرے بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں ہے ڈاکٹر خطیب گیسٹروانٹرالوجسٹ اینڈ ہیپالوجسٹ آپ لوگوں کے کا معائینہ کرینگے.
زحمت سے بچنے کے لئے ابھی سے اپنی اپوئنٹمنٹ بک کرائیں
For appointment CALL NOW: 03440555188

Address

Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat North West Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category