Hakeem syed ziauddin

Hakeem syed ziauddin HIJAMA LAGANA SUNNAT NABWI S A W S HE

اکتوبر کے مہینے میں حجامہ لگانے کی سنت تاریخیں.
04/10/2023

اکتوبر کے مہینے میں حجامہ لگانے کی سنت تاریخیں.

نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے الیکشن میں تمام ہومیوپیتھک ڈاکٹر صاحبان ڈاکٹر زاہد علی کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں.
22/08/2023

نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے الیکشن میں تمام ہومیوپیتھک ڈاکٹر صاحبان ڈاکٹر زاہد علی کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں.

28/02/2023
لبوب کبیر شوگر فری
12/02/2023

لبوب کبیر شوگر فری

لبوب کبیر طب الامی کی ایک انتہائ اہم اور مفید دوا ہے جو عرصہ قدیم سے مستعمل ہے اور ہر دواساز ادارہ اس کو بنا رہی ہے. ہم نے بحی لبوب کبیر پر ایک ویڈیو پہلے بن...

فروری میں حجامہ لگانے کے لئے اسلامی تاریخوں کا شیڈول
11/02/2023

فروری میں حجامہ لگانے کے لئے اسلامی تاریخوں کا شیڈول

ماہِ شوال المکرم میں حجامہ لگانے کیلئے سنت تاریخوں کا شیڈول
17/05/2022

ماہِ شوال المکرم میں حجامہ لگانے کیلئے سنت تاریخوں کا شیڈول

14/05/2022

جوڑوں اور پٹھوں کے درد وں کا آسان علاج
joro aor pahto ke dard:

is play list me joro aor patho ke dard ke mutaliq vedios ho ge

14/05/2022

amraz meda:
معدہ کی کی ایک امراض کا بہترین علاج

is play list me amraz meda jigar ki bemario ke mutaliq vedios ho ge

https://youtu.be/nm3zEE-FHHU
21/06/2021

https://youtu.be/nm3zEE-FHHU

اس ویڈیو میں جونسخہ دکھایا گیا ہے یہ نہ صرف مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے بلکہ یہ ہر قسم کی سستی کاہلی تھکن اور تھکاوٹ جسمانی کمزوری ہاتھ پیروں کی سن ہونے ...

19/06/2021

بذریعہ ڈاک منگوانے کے لءے واٹس ایپ نمبر 03416555544 پررابطہ کریں
زعفران کےسیکڑوں جادوئی طبی فوائد
سینکڑوں طبی فوائد کا حامل زعفران ایسی غیر معمولی اور پر اثر بوٹی ہے جس کا استعمال سیکڑوں انداز میں کیا جاتا ہےجس سے ہزاروں فوائد حاصل کئے جاتے ہیں،گرم اور خشک مزاج رکھنے والی اس بوٹی کا پودا پیاز سے مشابہت رکھتا ہے۔ہندی میں زعفران کو کیسر ،فارسی میں کیماس ، عربی میں زعفران اور وکرکم ، بنگالی میں جعفران ،انگریزی زبان میں سیفران اور لاطینی زبان میں کروکس ساٹو کہتے ہیں ۔اس کا رنگ سرخی مائل زرد ذائقہ قدرے تلخ اور خوشبودار ہوتا ہے ،جاوتری اس کا نعم البدل ہے۔
اس کا استعمال نہ صرف کھانوںمیں لذت اور خوشبو کیلئے ہوتا ہے بلکہ اس سے کپڑے بھی رنگے جاتے ہیں ،زعفران فرحت بخش ہے، خوشبودار ہے،رنگ دار ہےاس کے ساتھ یہ سردی کا بھی بہترین اور شافی علاج ہے اس میں وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشیم، فاسفورس، سلینیم اور زنک پایا جاتا ہے۔زعفران پودے کے پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے یہ چھوٹی چھوٹی کونپل نما ریشے ہوتے ہیں جو بعدازاں خشک کر لیا جاتا ہے جس کے بعد زعفران تیار ہوجاتا ہے ۔پیاز سے مشابہت رکھنے والےپودے زعفران کی کاشت نہایت ہی کم قیمت پر کی جاسکتی ہے تاہم اس کوانتہائی نگہداشت کی ضرورت ہو تی ہے اور اس کو ان علاقوں میں کاشت کیا جاسکتا ہے جہاں موسم نہ زیادہ سرد ہو اور نہ زیادہ گرم ۔
اس کے پودے کو پانی کی مقدار بھی کم ہی درکار ہو تی ہے اور ایسی جگہ کاشت کیا جانا چاہئے جہاں پانی کا ٹھیرائو نہ ہو،اس کی کاشت کے لئے مناسب جگہ اونچے ٹیلے ہوتے ہیں تاکہ وہاں پانی نہ ٹھر سکے ،پانی کی زیادہ مقدار زعفران کے پودے کو نقصان پہنچاتی ہے۔اس بیش قیمت بوٹی کو مصر، ایران،ا سپین، شام ، فرانس، پرتگال ،ترکی ، چین اور اٹلی میں کاشت کیا جاتا ہے ہمارے ملک پاکستان میں بھی اس کی کاشت کشمیر اور کوئٹہ کے گرد و نواح کے چند علاقوں میں کی جاتی ہے لیکن یہ کاشت بہت بڑے پیمانے پر نہیں ہوتی۔زعفران اپنے اندر سیکڑوں طبی فوائد بھی رکھتا ہے ، سرسام کی شکایت میں اس کا استعمال انتہائی مفید و مجرب ہے،یہ پیشاب کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے،جلن دور کرتا ہے۔زعفران کی معمولی مقدار جو دو سے تین چاول کے دانوں کے برابر ہو اس کا استعمال وزن کم کرنے میں مددگار بنتا ہے، یاداشت کوبہتر بناتاہے،ذہنی تنائو اوردبائو، بھولنے کی بیماری کو دور کرتا ہے۔زعفران بھوک کی کمی کو دور اور ہاضمہ درست رکھتا ہے۔
زعفران کا استعمال شوگر کے مریضوں کیلئے بھی فائدہ مند ہے، مثانے اور جگر کو قوت بخشتا ہے، بوجھل طبیعت میں تقویت دیتا ہے، بلغم کے اخراج میں آسانی پیدا کرتا ہے۔تشنج میں زعفران کا استعمال غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے اور تشنج کے نتیجہ میں متاثرہ کونہ صرف بیکٹیریا کے حملوں سے روکتا ہے بلکہ ان کے حملوں سے اعصاب کو پہنچنے والے نقصان کو ختم کرتا ہے اور گردن اور جبڑے کے پٹھوں کو تقویت دیتا ہے۔آنکھوں کی جملہ تکالیف بشمول سرخی اور درد سے نجات کا باعث بنتا ہے۔ حیض میں رکاوٹ کو دور کرتا ہے، حاملہ خواتین کو زعفران کا استعمال زچگی میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
عام طور پر مارکیٹ میں یہ بہت زیادہ مہنگی بکتی ہے 26 سوروپے سے لے کر چار ہزار روپے تک فی تولہ فروخت کیا جاتا ہے ۔ لیکن ہم آپ کو انتہائی بہترین آفر دے رہے ہیں تین گرام زعفران کی قیمت 400 روپے چھ گرام زعفران کی قیمت 800 روپے جبکہ دس گرام زعفران کی قیمت 1300 روپے رکھی ہے ۔ بزریعہ داک منگوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03416555544

Address

City Heart Plaza Airport Road Green Chok Mingora
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem syed ziauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram