Dr Nizar Khan

Dr Nizar Khan Dental Care Clinic

30/03/2025
چا ته چي د جینکو تعلیم کفر ښکارې….!Educate and empower your womens 🙆
22/10/2023

چا ته چي د جینکو تعلیم کفر ښکارې….!
Educate and empower your womens 🙆

اسرائیلی کمپنیاں ۔ *اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھ...
15/10/2023

اسرائیلی کمپنیاں ۔ *اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
*لمحہء فکریہ🤔*

پشاور سےبٹگرام چٸیر لفٹ میں پھنسے بچوں و اساتذہ کو ریسکیو کرنےکےلٸے ہیلی کاپٹر پہنچ گیاہےWelldone 🫡
22/08/2023

پشاور سےبٹگرام چٸیر لفٹ میں پھنسے بچوں و اساتذہ کو ریسکیو کرنےکےلٸے ہیلی کاپٹر پہنچ گیاہے
Welldone 🫡

‏اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے 1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ  سیڑھی...
14/08/2023

‏اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے۔
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت

🤪
04/08/2023

🤪

منفرد فیصلوں کیلئے مشہور امریکی ججشاہراہ عام سے درخت کاٹ کر چرانے والے 7 جوانوں کو سزا سنائی کہ اپنی جیب سے خرید کر 70 د...
08/07/2023

منفرد فیصلوں کیلئے مشہور امریکی جج

شاہراہ عام سے درخت کاٹ کر چرانے والے 7 جوانوں کو سزا سنائی کہ اپنی جیب سے خرید کر 70 درخت لگائیں۔

شراب پی کر گاڑی چلانے والے ڈاکٹر کو سزا سنائی کہ 10 مختلف کالجوں میں شراب کے نقصانات پر لیکچر دیں۔

پڑوسی کی بکری کو زخمی کرنے والے بندے کو سزا سنائی کہ 2 ماہ تک کیلیفورنیا میں بکریاں چرائیں۔

بزرگ شخص کو دھکا دے کر اوندھے منہ روڑ پر گرانے والے نوجوان کو سزا دی کہ 2 ماہ بزرگ کی خدمت کریں۔

شراب کے نشے میں بلی کو تنور میں پھینکنے والے شخص کو سزا دی کہ پنسلوانیا کے ایک پارک میں 2 ماہ بلیوں کی دیکھ بھال کریں۔

ایک سپر سٹور سے معمولی نوعیت کی چوری کرنے والے چور کو سزا سنائی کہ دو ہفتے تک اس سٹور کے باہر پلے کارڈ اٹھا کر کھڑا رہیں جس پر لکھا ہوگا، " چوری لعنت ہے" ۔

معلوم نہیں یہ جج یہودی ہے یا پھر عیسائی لیکن یہ سزا کا جو طریقہ اپناتا ہے اسے اسلامی قوانین میں "الجزاء من جنس العمل " سے تعبیر کیا جاتا ہے۔

یہ طریقہ بہت موثر ثابت ہوتا ہے۔

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں آج واڑی بازار نزد دیر پولٹری منڈی مین روڈ پر   #آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹوریسٹ...
04/07/2023

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
آج واڑی بازار نزد دیر پولٹری منڈی مین روڈ پر
#آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹوریسٹ کا طبیعت اچانک خراب ہوا۔
جسکو علاقے سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹیوسٹ طاہر شمس نے بروقت وہاں سے اٹھا کر سایڈ پر لے گیا۔ پھر ریسکو 1122 کو کال کرکے آسٹریلین ٹوریسٹ اور اسکی اہلیہ کو واڑی ہسپتال منتقل کیا گیا، انکی میڈسن اور باقی تمام لوازمات کا خود اہتمام کیا۔
ہسپتال میں علاج اور معالجے کے ساتھ لوگوں کی رویہ کو دیکھ کر دونوں غیر ملکی حیران ہوگئے تھے، انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی مہمان نوازی اور مسلمانوں کی محبت کا سنا تھا لیکن آج دیکھ لیا۔
اخیر میں انہوں نے طاہر شمس کو 100 ڈالر دینے کی بار بار کوشش کی لیکن میں نے لینے سے انکار کیا اور جواب دیا ہم خدمت انسانیت کے لیے کرتے ہے پیسوں کے لیے نہیں۔

سوات کی گرم ترین جگہ مینگورہ شہر۔ اگر ہر گھر میں صرف ایک ایک درخت بھی لگایا جائے تو بہت بڑا فرق پڑ سکتا ہے۔🥀
09/06/2023

سوات کی گرم ترین جگہ مینگورہ شہر۔ اگر ہر گھر میں صرف ایک ایک درخت بھی لگایا جائے تو بہت بڑا فرق پڑ سکتا ہے۔🥀

مُجھے اس شخص کا نام گلی محلہ پتہ زات معلوم نہیں  لیکن اس شخص کا سیڑھیوں کو اپنے گھر تک محدود رکھنے اور گلی تک رسائی نہ د...
05/06/2023

مُجھے اس شخص کا نام گلی محلہ پتہ زات معلوم نہیں لیکن اس شخص کا سیڑھیوں کو اپنے گھر تک محدود رکھنے اور گلی تک رسائی نہ دینے کا یہ عمل میری نطر میں اسے معتبر بنانے کیساتھ ساتھ اس گرے پڑے معاشرے میں اُمید کی کرن جگا گیا ۔

" دنیاکی تاریخ میں سب سے بڑی چھتری خانہ کعبہ کے مطاف پر لگانے کیلئے حرم شریف میں پہنچا دی گئی ہے۔600 ٹن وزنی یہ چھتری طو...
24/05/2023

" دنیاکی تاریخ میں سب سے بڑی چھتری خانہ کعبہ کے مطاف پر لگانے کیلئے حرم شریف میں پہنچا دی گئی ہے۔

600 ٹن وزنی یہ چھتری طواف کرنے والوں کو شدید گرمی سے محفوظ رکھنے کےساتھ ساتھ حرم شریف کے ائیرکنڈیشن کولنگ کو بھی محفوظ رکھے گی❤ ماشااللہ

22/04/2023

Address

Mingora

Telephone

03000912838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nizar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category