Pharma Club MirpurKhas

Pharma Club MirpurKhas Dear friends !! This page is designed to facilitate pharma colleagues,

10/11/2025
10/11/2025

میر پورخاص کے مشہور و معروف فزیشن ڈاکٹر بالچند موتیانی کی والدہ کا انتقال ھو گیا ھے جن کی آخری رسومات کراچی میں ادا کی جائیں گی

گائنی گروپ کا سیلز مینیجر اور انکے خوب رو TMs..اب گروپ زور اڑے گا۔۔Outstanding Selection for Gyn Group...
31/10/2025

گائنی گروپ کا سیلز مینیجر اور انکے خوب رو TMs..
اب گروپ زور اڑے گا۔۔

Outstanding Selection for Gyn Group...

27/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چیئرمین فارما کلب میرپورخاص اور سینیئر ایریا مینیجر ویرک فارما میرپورخاص کامران قریشی صاحب کی والدہ ماجدہ کا طویل علالت کے بعد قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ جن کی نماز جنازہ بعد نمازِ عصر مسجد کنزالایمان ریلوے پلیٹ فارم پر ادا کی جائے گی

اللّٰہ پاک ماں جی کی ڈھیروں مغفرت فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبرِ جمیل اور اس پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

تَوَکُّل انٹرپرائزز میرپورخاص نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ نا صرف کاروباری سرگرمیوں اور کامیابیوں میں پیش پیش ہے ...
22/10/2025

تَوَکُّل انٹرپرائزز میرپورخاص نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ نا صرف کاروباری سرگرمیوں اور کامیابیوں میں پیش پیش ہے بلکہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی، بہترین رہنمائی اور ان کی کامیابی کے سفر میں ایک شمع کی سی حیثیت رکھتی ہے۔

چوتھی ایکسیلینسی ایوارڈ تقریب 2025 کی اسپانسرشپ دے کر تَوَکُّل انٹرپرائزز نے یہ پیغام دیا ہے کہ ہمارا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، اور ہمارے نوجوان ملک کی ترقی و خوشحالی میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں۔ 🇵🇰

بطور چیف آپریٹنگ آفیسر مرزا عمران بیگ صاحب اور مارکیٹنگ مینیجر رانا عمران محمود صاحب کی جانب سے نوجوانوں کو دی گئی اسپانسرشپ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مرزا عمران بیگ صاحب نے ہمیشہ نوجوانوں کے پروگراموں اور سرگرمیوں کو اجاگر کرنے میں نہایت فعال اور رہنما کردار ادا کیا ہے۔

تَوَکُّل انٹرپرائزز
میرپورخاص ڈویژن کا ایک نامور اور معتبر ادارہ ہے جو نا صرف اپنے ملازمین کا بہترین خیال رکھتا ہے بلکہ دوسروں کی خوشیوں اور سماجی تقریبات میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے۔ 🌷


ورلڈ فارماسسٹ ڈے کی مناسبت سے میرپورخاص کے سپوت اور فارما انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر عبدالمتین شیخ کے قلم س...
27/09/2025

ورلڈ فارماسسٹ ڈے کی مناسبت سے میرپورخاص کے سپوت اور فارما انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر عبدالمتین شیخ کے قلم سے رقم کی گئی ایک معلوماتی تحریر...🥀🥀


Dr-Abdul Mateen Shaikh Jelani

27/09/2025
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُونقُلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•🥲🥲علی بھائی(Hiranis Pharma) والے کا رضائے الٰہی سے ان...
27/09/2025

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
قُلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•
🥲🥲

علی بھائی(Hiranis Pharma) والے کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے اللہ پاک علی بھائی کی بے حساب مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین نماز جنازہ بعد نماز عصر قباء مسجد مہاجر کالونی میں ادا کی جائے گی تمام دوست نماز جنازہ میں بھرپور شرکت کریں

30/08/2025

منفی لوگوں کو ڈیلیٹ کریں۔ اپنے ماضی کو بھول جائیں۔ اپنی غلطی کو قبول کریں اور اپنی زندگی کو دوبارہ شروع کریں۔

فارما سیلز کی راہیںسفر کی دھوپ بھی ہے، بارش کی نمی بھی ہےمارکیٹنگ کے خواب ہیں، محنت کی کمی بھی ہےبارش میں بھیگتے ہیں جب ...
28/08/2025

فارما سیلز کی راہیں
سفر کی دھوپ بھی ہے، بارش کی نمی بھی ہے
مارکیٹنگ کے خواب ہیں، محنت کی کمی بھی ہے

بارش میں بھیگتے ہیں جب سیلز کے سپاہی
دل میں عزم رکھتے ہیں، لبوں پر دعا بھی ہے

کبھی بائیک کی رفتار، کبھی کار کی روانی
ہر راستہ سکھاتا ہے جیت کی کہانی

دھڑکن کے ساتھ چلتی ہے پروموشن کی کہکشاں
گاہک کی مسکراہٹ ہے جیسے رحمتِ بے کراں

ہر گولی، ہر شربت میں امید کا پیغام
سیلز کا سفر ہے دراصل خدمت کا نام

بارش کے قطروں کی طرح محنت برستی ہے
پھر کامیابی کی دھوپ دل کو ترستی ہے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  ۔۔۔۔۔۔ (افسوسناک خبر) #عمرکوٹ کے نامور فزیشن   حرکت قلب بند ہونے سے اس دارفان...
24/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔۔۔۔۔ (افسوسناک خبر)
#عمرکوٹ کے نامور فزیشن حرکت قلب بند ہونے سے اس دارفانی سے رخصت ھوگئے ہیں۔
اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کی ڈھیروں مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔🤲

بلاشبہ ڈاکٹر صاحب کے انتقال سے عمرکوٹ اور گردونواح کی عوام ایک قابل اور ملن سار عوامی خدمت سے سرشار ڈاکٹر کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر معیز علی شاہ صاحب کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء پر کرنا مشکل ہے۔

13/08/2025

Address

Makrani Masjid Street
Mirpur Khas
69000

Telephone

+923362777922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pharma Club MirpurKhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pharma Club MirpurKhas:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram