Islamgarh Welfare Trust

Islamgarh Welfare Trust Helping the Needy & Vulnerable. Islamgarh Welfare Trust
Islamgarh, Mirpur (A.K)
📞 24/7 Emergency Numbers:
05827-422303
0343-0879804

ان شاء اللہ اس سوموار اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال میں ڈاکٹر نوید حسین (کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ) مریضوں کے چیک اَپ کے لیے م...
01/01/2026

ان شاء اللہ اس سوموار اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال میں ڈاکٹر نوید حسین (کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ) مریضوں کے چیک اَپ کے لیے موجود ہوں گے۔
رابطہ نمبر:
05827-422303

31/12/2025

HAPPY NEW YEAR! 🎉❤

30 دسمبر 2025ء سابق لارڈ میئر ناٹنگھم، محمد علی اصغر نے اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کا وزٹ کیا۔ دورانِ وزٹ کہا کہ “مجھ...
30/12/2025

30 دسمبر 2025ء
سابق لارڈ میئر ناٹنگھم، محمد علی اصغر نے اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کا وزٹ کیا۔ دورانِ وزٹ کہا کہ “مجھے ٹرسٹ کی کارکردگی کو دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے”۔ انہوں نے ٹرسٹ میں موجود تمام ڈاکٹروں سے پیشہ ورانہ گفتگو کی اور ٹرسٹ کی مجموعی کارکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے عوام الناس اور مخیر حضرات سے اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ کے لیے تعاون اور مالی مدد کی اپیل بھی کی تاکہ ٹرسٹ کو مزید بہتر انداز میں فعال رکھا جا سکے اور اس کی فلاحی خدمات کو وسعت دی جا سکے۔ اس موقع پر صدر ٹرسٹ حاجی خالد حسین، سابق صدر چوہدری شمیم خان، جنرل سیکریٹری ملک رفیق، سابق صدر عبدالرزاق آزاد اور حاجی اقبال صاحب بھی موجود تھے۔

29/12/2025

سابق لارڈ میئر ناٹنگھم، محمد علی اصغر 30 دسمبر 2025ء بروز منگل صبح 10 بجے اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ کا وزٹ (Visit) کریں گے، تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ شکریہ، انتظامیہ اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ

25 دسمبر یوم پیدائشقائد اعظم محمد علی جناح ؒ 🤍
25/12/2025

25 دسمبر یوم پیدائش
قائد اعظم محمد علی جناح ؒ 🤍

Tomorrow Inshallah
20/12/2025

Tomorrow Inshallah

اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ میں ہر جمعہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔اوقات کار: • موسمِ گرما: دوپہر 2:...
11/12/2025

اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ میں ہر جمعہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔

اوقات کار:
• موسمِ گرما: دوپہر 2:00 بجے تا شام 6:00 بجے
• موسمِ سرما: دوپہر 2:30 بجے تا شام 5:30 بجے

رابطہ:
05827-422444 / 05827-422303

05/12/2025

کل روز ہفتہ دوپہر 2 بجے اسلام گڑھ ویلفئیر ٹرسٹ میں آنکھوں کے آپریشن معمول کے مطابق ہوں گے۔

Address

Main Road Islamgarh
Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamgarh Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram