Writes Collection ツ

Writes Collection ツ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Writes Collection ツ, Medical and health, in your heart, Model Town.
(4)

21/03/2023

میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے🖤🔥

تم کہتے ہو کہ حیوان ہے مرد!!!اسی بات پہ تو حیران ہے مرد!!!
21/03/2023

تم کہتے ہو کہ حیوان ہے مرد!!!
اسی بات پہ تو حیران ہے مرد!!!

عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے، جو اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ ہم دنیا میں ہیں ، جنت میں نہیں  🍂
20/03/2023

عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے، جو اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ ہم دنیا میں ہیں ، جنت میں نہیں 🍂

20/03/2023

یہ جو ریگولر ری ایکٹر ہیں نا
دل کرتا ہے انہیں کھانے پر بلا لوں😜

20/03/2023

(purani Tehreer lekin aaj bhi Kahani kaafi gharon ki)

دیسی خواتین کو باورچی خانے کے ڈونگے اور ڈبے کس قدر عزیز ہیں اس کا اندازہ صرف وہی لگاسکتے ہیں جن کے گھر ان ڈبوں میں کوئی چیز آتی ہے۔ تعلقات پر ہوسکتا ہے لیکن ڈبے پر نو کمپرومائز ۔۔ 🤕
فون پہ گفتگو کا محور و مرکز ہی پلاسٹک کے ڈبے ہوتے ہیں

_______________
اماں : صبح بھائی کے ہاتھ کریلے گوشت بھیج رہی ہوں ، جو پہلے دو ڈبے ہیں نیلے رنگ کے وہ بھی واپس کر دینا یاد سے ۔۔
* تو کیا وہ ڈونگے اور ڈبے لیکر بینک جائے گا ؟
اماں : ڈبے ہی ہیں بم نہیں ، تم بس دے دینا ۔۔
* جی اچھا !
________________
* کل ہم اسلام آباد جارہے ہیں اماں
اماں : سفر بخیر ، واپسی پہ انٹر چینج سے گزرتے ہوئے وہ ڈبے پکڑاتی جانا جن میں گجریلا اور اچار بھیجا تھا ۔
* لیکن موٹروے سے آپ کا گھر ستر کلومیٹر دور ہے ۔۔
اماں: تو کیا ہوا ؟ چل کے تھوڑی آنا ہے ۔
* جتنے کا فیول لگے گا اس میں دس نئے ڈبے آجائیں گے 🤕
اماں : ٹھیک ہے ، نئے ہی لیتی آنا

_______________
اماں فلاں جگہ فوتگی ہوگئی ہے، آپ جائیں گی یا ابا ؟
اماں : تمارے ابا ہی جائیں گے ، تم وہ شیشے کا ڈبا لیتی آنا جس میں مربہ بھیجا تھا ۔
* میں تو نہیں آ رہی ، آپ کے داماد ہی آئیں گے ۔
اماں : اچھا تو اس کے ہاتھ بھیج دینا ، کپڑے میں لپیٹ کے شاپر میں ڈالنا ، ٹھیس نہ لگے ۔
* وہ دیں گے کس کو ؟
اماں: تمہارے ابا جنازہ گاہ میں ہونگے، ان کو ۔۔۔
______________

* یہ لیں اس بار میں خود ہی لے آئی آپ کے دونوں ڈبے !
اماں : اچھا کیا، لیکن اس کا توڈھکن نیلے رنگ کا تھا ، بدل لائی ہو تم ؟
* کوئی بات نہیں ، ڈھکن لگا تو ہوا ہے نا ۔
اماں: نہیں تم ڈھکن لیتی جاو ، اور وہی نیلا ڈھکن بھیجنا میرا پورا سیٹ خراب ہوتا ہے ۔
_______________
اماں : آم کا مربہ بنایا تھا ، کل تمہارے بھائی کا شاید چکر لگے میں بھیج دوں گی ۔
* شاپر ڈبل کر دیجے گا ، ڈبے سے شیرہ نہ گرجائے گاڑی میں۔
اماں: میں اس بار شاپر میں ڈال کے ہی بھیج رہی ہوں ، اپنے ڈبے میں ڈال لینا۔ واپس تو تم کرتی نہیں ہو۔
Copied

20/03/2023

بچپن ہی ٹھیک تھا

لوگ پیسے بھی دیتے تھے اور چمیاں بھی،🌚🥀

20/03/2023

باادب منافق ہونے سے 😐
سچا بدتمیز ہونا بہتر ہے! 🥀

20/03/2023

"- صرف مُسکرائیے اور کہہ دیجئے!
"میں ٹھیک ہوں!
کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی پرواہ نہیں کرتا★"💔🙂

19/03/2023

حاصل کرنا کمال نہیں🙂
دل کے پاس رکھنا کمال ہے💯🖤🔥

Address

In Your Heart
Model Town
54000

Telephone

+923020062223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Writes Collection ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram