31/03/2026
ایک آدمی ایک محلے میں راشن تقسیم کر رہا تھا۔ تو اس کی نظر ایک پرانے مکان پر پڑی۔ وہ اس کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹانے لگا تو گلی میں موجود ایک فرد نے منع کر دیا اور کہنے لگا جناب یہ فاحشہ عورت کا گھر ہے۔ اس کو ملنے روز بہت سارے لوگ آتے ہیں اور بہت پیسہ دے کر جاتے ہیں۔ اس شخص نے جب یہ سنا تو اس کے دل میں خیال آیا کہ آج اچھا موقع ہے اس کو ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ اس نے اپنے ارد گرد دیکھا اور اس کے گھر میں۔See more