Al Qamar Homoeopathic Clinic

Al Qamar Homoeopathic Clinic Homoeopathic Medical Services

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام  صلی اللہ علیہ وسلم
05/09/2025

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
صلی اللہ علیہ وسلم

01/05/2025
24/06/2023

توجہ فرمائیں!
ہر بندہ یہ پوسٹ لازمی پڑھے اور شئر کرے۔
تیز ترین درد کُش انسیڈ یعنی فلربی بروفن ہے ، جو معدے کے ساتھ ، جگر ، گُردے کا ستیاناس کردیتی ہے* اور وہ بھی اس کم عُمر بچے کو کیوں دی؟

سب سے محفوظ تصّور کی جانے والی *پیناڈول گولیوں سے لاکھوں کروڑوں لوگ جگر کی سُکڑنے والی بیماری کا شکار* ہوچکے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ *پونسٹان ، بروفین ، ڈائکلو ، وورین ، بریکسین ، فیلڈین وغیرہ دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں ، لیکن یہ ادویات فائدے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کی حامل بھی ہیں*۔ اس کا زیادہ یا متواتر استعمال *دِل ، جگر اور گُردوں کے لیے بے حد نقصان دہ ہے*۔

آج کل تو ہر کوئی *بیفلام دھڑادھڑ استعمال کررہا ہے*۔ یہ کام نہ کریں، بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرہیز کریں

*آسان حل*۔۔۔

آپ دردوں اور بُخار کی صورت میں اجوائن کو جوش دے کر پیئیں۔ *اجوائن* سے ہومیوپیتھک دوائی *بیلاڈونا* بنتی ہے جو بُخاروں کی مُجرب دوائی ہے۔

مقامی *خودرو پودے شماکے* کو پانی میں جوش دے کر پیا لریں۔ اگر *درد ہمیشہ رہے تو ادرک ، لہسن ، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل ، ٹربل کرلیں۔ کچی ہلدی کو جوش دے کر پیا کریں*۔

دردوں کے لیے *سورنجانِ شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں۔*
*اپنا دُشمن خود نہ بنیں۔ ۔*

*آپ نے ٹی وی پر *پیناڈول* کا اشتہار* دیکھا ہوگا جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں* *دو گولیاں پیناڈول لیں تو ایسا بِالکل بھی نہ کریں۔ یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہوسکتا ہے*۔

*جسمانی درد تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے تو آپ جی بھر کر آرام کریں۔ *خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ خود لیں نہ کسی کو دیں*۔ *بچّوں کو لگاتار کیل پول ، پیڈرال یا بروفین شربت نہ پلائیں*۔

*بچّوں اور بڑوں کی زیادہ بیماریاں *ناک بند* *ہونے کی وجہ سے ہوتی ہیں تو ایسے میں گرم بھاپ دیا کریں ،* *جوشاندہ اور توت سیاہ شربت پلایا کریں۔ سبز قہوہ ، ادرک اور شہد ملا کر پلایا کریں*

*لکیر کے فقیر نہ بنیں۔ ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑادھڑ استعمال نہ کریں۔ ہمیشہ کے نُقصان سے بچیں۔*

بچوں کو تباہ ہونے سے بچائیں اور اس پیغام کو مفادِعامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔۔۔شُکریہ۔*
*(کوئی بھی دوائی لینے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ لازمی کریں)*۔۔۔۔۔۔۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کیجۓ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فاٸدہ اٹھاسکیں ۔اور یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔

22/08/2020
13/08/2020
Different types of foods and digestion time.
22/06/2020

Different types of foods and digestion time.

Address

412 F Block Shah Rukn-e-Alam Colony Multan
Multan
60000

Opening Hours

Monday 19:00 - 22:00
Tuesday 19:00 - 22:00
Wednesday 19:00 - 22:00
Thursday 19:00 - 22:00
Friday 19:00 - 22:00
Saturday 19:00 - 22:00
Sunday 19:00 - 22:00

Telephone

+923457229272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qamar Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Qamar Homoeopathic Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category