26/03/2024
ان باتوں کو یاد رکھیں
جب آپ اکیلے ہوں تو اپنی سوچوں کو کنٹرول میں رکھیں
جب آپ اپنے دوستوں کے درمیان میں ہوں تب اپنی زبان کو کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کریں
جب آپ غصے کی حالت میں ہوں تب اپنے اعصاب کو کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کریں
جب آپ لوگوں کے ہجوم میں ہوں تب اپنے کردار کو بہتر طور پہ پیش کرنے کی کوشش کریں
جب آپ کسی مشکل میں ہوں تب اپنے جذبات کو قابو میں کرنے کی کوشش کریں
جب اللہ تعالی آپ کو نعمتیں عطا کرنی شروع کریں تو اپنے آپ کو عاجز بنائیں نہ کہ اس کی نعمتوں پر اکڑیں۔