Medical World

Medical World AOA.We Maria nd Silah are here to guide and motivate you during your this elegant journey of Mdcat as well as dpt nd pharmD .

Here InshaAllah you all will be provided wd authentic information,knowledg

Happy world pharmacist day to all the pharmacists out there.... keep up the good work 💗
25/09/2023

Happy world pharmacist day to all the pharmacists out there.... keep up the good work 💗

03/07/2023

⬇️⚠️⚠️
it in your mind
⭕The antifungal drug fluconazole should not be taken concomitantly with the cholesterol-lowering drug atorvastatin.

✅ Because the interaction between the two drugs works on muscle breakdown (rhabodmyolysis), and may lead to death.

16/11/2022

😹

16/11/2022

😝

01/08/2022

1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml

*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*

*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)

*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌

*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...

ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔

*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔

*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...

اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂

*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے نہیں جینے کے لیے۔

*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛

*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺

*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں
منجانب ڈاکٹر عاصم علی شاہ

22/07/2022

فارماسسٹ کا رول....!

آج ہم بات کریں گے فارماسسٹ کے رول کی اور فارماسسٹ کیسے کمیونںٹی میں اپنا اہم رول ادا کر سکتا ہے...

ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں فارماسسٹ کے رول اور اسکے سکوپ کی بات کرتے ہیں اور اس پر بنی ہوئی لاکھوں ویوز والی ویڈیوز بھی دیکھتے ہیں لیکن وہ کبھی بھی فارماسسٹ کی اصل اور بنیاد جس سے فارماسسٹ جڑا ہوا ہے اس پر بات نہیں کرتے بس چورن بیچنے کی کوشش کررے ہیں۔۔۔۔چلیں آج ہم فارماسسٹ کے اصل رول اور کردار جو کمیونیٹی میں فارماسسٹ ادا کر سکتا ہے اس پر بات کرتے ہیں۔۔

فارماسسٹ کی اصل اور بنیاد انڈسٹری ہے جس میں فارماسسٹ اپنی تعلیمی قابلیت کا استعمال کرتے ہوئے انڈسٹری کے بنیادی اور بڑے شعبوں میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔۔جو کہ یہ ہیں
1)Manufacturing / Production
2) QA (Quality Assurance)
3) QC (Quality Control)
4) R & D (Research and Development)
5) Regulatory Affairs

فارماسسٹ ان شعبوں میں کام کر کے اپنے علم اور قابلیت کا لوہا منوا سکتا ہے۔۔ ہم ان میں سے اکثر شعبہ جات پر پہلے بھی بات کر چکے ہیں اور ایک فارماسسٹ ان بنیادی شعبہ جات کو جانتا اور سمجھتا ہوتا ہے۔۔۔

اس کے بعد فارماسسٹ کی اصل کمیونیٹی فارمیسی یا ہاسپٹل فارمیسی ہے جن میں فارماسسٹ کا کام قطعآ یہ نہیں ہے کہ وہ میڈیسن کی ڈبیا ترتیب دیتا پھرے یا مریضوں کو کاؤنٹر پر کھڑا ہو کر رسیو کرے یا دوائیں دیتا پھرے جو کہ بہت سے لوگوں میں غلط فہمی ہے اور باقاعدہ ہمارے معاشرے میں فارماسسٹ اور پروپرائٹر کے درمیان تلخ کلامی کا سبب ہے۔۔۔
یاد رکھیئے۔۔۔۔!
فارماسسٹ کا کام مریضوں کو دوا کے بارے میں گائیڈ کرنا۔۔۔۔۔ دوا کے استعمال کا طریقہ کار۔۔۔۔۔دوا کی صحیح ڈووز دینا۔۔۔۔۔دوا کے انٹر ایکشنز کا یقینی بنا لینا کہ کوئی دوا دوسری دوا کے ساتھ انٹر ایکشن تو نہیں کرتی۔۔۔۔۔دوا کی غلط ڈووز کے حوالے سے تنبیہہ کرنا۔۔۔۔اور دوا کے ADRs یا سائڈ ایفیکٹس کے بارے میں گائیڈ کرنا ہے۔۔۔۔اس کے علاوہ میڈیسن سے related ہر مسئلے کے بارے میں مریض کی تسلی کروانا فارماسسٹ کا کام ہے۔۔

اب آتے ہیں فارماسسٹ کا سکوپ کیا ہے اور اسے کیسے مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔۔؟ 🤔

دیکھیں جی فارماسسٹ کا سکوپ تو بہت ہے لیکن ہمیں مس گائیڈ کیا جاتا رہا ہے اور ہمیں ہمیشہ اپنے مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔۔۔
اب ایک واحد مثال آپکو دوں گا آپ لوگ انشاءاللہ سمجھ جائیں گے اور Agree کریں گے۔۔
(ایم بی بی ایس) ڈاکٹرز اس وقت اس سسٹم کی ضرورت بن چکے ہیں۔۔ وہ ایک دن ہسپتال میں نہ آئیں ایک دن ہڑتال کر لیں تو پورے کا پورا سسٹم ہل جاتا ہے فوری طور پر انکی ڈیمانڈز مانی جاتی ہیں اور انکی وارننگ ہی بہت ہوتی ہے کوئی کام کروانے یا حکومت سے کوئی بات منوانے کے لیئے۔۔۔

اب آپ ایک منٹ کیلیئے سوچیں ہماری فارماسسٹس کی ضرورت کدھر ہے؟؟؟؟؟

ہم ایک شعبے کے طور پر اور ایک ڈگری ہولڈر کے طور پر کہاں پائے جاتے ہیں؟؟

ہم کس سسٹم کی ضرورت ہیں...؟؟

ہم کس کی کمزوری ہیں کہ اگر ہم دستیاب نہ ہوں تو انکی دوڑیں لگ جائیں؟؟؟

کوئی بھی نہیں۔۔۔۔۔کیوں کہ ہم نے کبھی خود کو اس سسٹم کی کمزوری بنایا ہی نہیں خود کو۔۔۔۔نہ ہی ہم نے اتنی محنت کی کہ اگر ہم کل کو ہڑتال کریں یا کوئی بات منوانی ہو تو کوئی ہمارے پیچھے آئے اور ہماری ڈیمانڈز مانی جائیں۔۔۔

ہمارے کام ایک نرس کر رہی ہوتی ہے ایک ڈسپینسر کر رہا ہوتا ہے اور ہمیں کلرک کے کام سونپ کر کھڈے لائن لگایا گیا ہے یہ اس سسٹم کا قصور نہیں ہے یہ ہماری اپنی کمزوری ہے اور ہماری اپنی سستی ہے۔۔۔ بھلا یہ کوئی کام ہیں ایک ہاسپٹل فارماسسٹ کے کرنے والے کہ آپ بس آفس میں بیٹھ جائیں رجسٹرز بھرتے جائیں اور کلرک کے کام کرتے رہیں اور Emergency میں اور OPD میں ادویات کی موجودگی یقینی بنائیں بس ہم کو آپکی ضرورت نہیں
تو بھائی یہ کام تو کلرکس بھی کر سکتے ہیں اس میں ایسا کیا ہے کہ فارماسسٹ کی ضرورت محسوس ہو سسٹم کو۔۔۔؟؟
آپ نہیں جاؤ گے یا ہڑتال کریں گے تو ایک کلرک بہت اچھے طریقے سے یہ کام کرسکتا ہے۔۔۔

آپ کو کس نے کہہ دیا کہ اگر کسی ہاسپٹل یا فارمیسی پر جاب نہیں مل رہی تو آپ میڈیکل ریپریزنٹیٹو (Medical Representative) کی نوکری شروع کردیں کیا یہ فارماسسٹ کا کام ہے نہیں ہر گز نہیں یہ ایک فارماسسٹ کا کام نہیں ہے آپ تھرڈ کلاس میڈیسن کمپنیوں کے بیگ اٹھا کر چل پڑتے ہیں صرف اسی لالچ میں کہ اس میں زیادہ پیسہ ملتا ہے بس۔۔۔؟؟؟
تو بھائی آپ نے اپنی کمیونیٹی کے بارے میں کیا سوچا۔۔۔؟؟؟
آپ نے تو اپنی فیلڈ کو بیچ دیا۔۔۔۔غداری کی اپنے شعبے کے ساتھ ۔۔۔۔

فارماسسٹ کا سکوپ اور ضرورت تب ہی محسوس ہوگی جب ہم لوگ اپنی اصل جڑ سے جڑیں گے اور اپنی کمیونیٹی کے بھائی بہنوں کا خیال اور اپنی فیلڈ کی عزت کے بارے میں سوچ کر کوئی بھی قدم اٹھائیں گے۔۔۔۔
فارماسسٹ اپنی ضرورت اور حکومت اور اس سسٹم کی کمزوری تب ہی بن سکتے ہیں جب ہم اپنے نالج کی پریکٹس شروع کریں گے جیسا کہ ہم Dispensing شروع کریں۔۔۔۔
آج ملتان میں صرف ایک ایسی کوالیفائیڈ فارماسسٹ عورت ہیں جو کہ TPN (Total Parenteral Nutrition) بنا سکتی ہیں۔۔۔۔
فارماسسٹ کو Dispensing شروع کرنی ہوگی جس سے کمیونیٹی میں موجود مریضوں کی مدد ہوگی اور سستی اور معیاری دوا ملے گی جس سے فارماسسٹ کا نام بھی ہوگا اورایک ضرورت بھی بنے گا فارماسسٹ اس سسٹم کی۔۔۔۔
انشاء اللہ۔۔۔

اللہ پاک آپکا اور ہمارا حامی و ناصر ہو۔۔

ٹیم : فارماسسٹس کی دنیا۔۔❤️

Structure of kidney ❤️💕
20/07/2022

Structure of kidney ❤️💕

08/07/2022

📝Phototoxic drugs💊
➡️Drugs that cause photosensitive reaction when exposed to light.
AzAzhar ADD

29/06/2022

Let's visit our ❤️😁 heart

Safety Alert:The Drugs Registration Board has suspended the registration of following drugs/formulations  with immediate...
04/06/2022

Safety Alert:

The Drugs Registration Board has suspended the registration of following drugs/formulations with immediate effect for a period of one year ( or till submission of safety data)

1.Paracetamol+Thioridazine+ Caffeine tablets

2. Diclofenac Potassium 75 mg and 100 mg Tablets

3. Famotidine Liquid Suspensions 10 mg/5ml and 20 mg/5 ml.

All the Physicians are advised to stop prescribing these formulations to patients.

Common public is also advised to avoid use.

22/04/2022

😁

پاکستان کی عوام 1000 کروڑ مالیت کی پیناڈول کھاگئے۔
16/04/2022

پاکستان کی عوام 1000 کروڑ مالیت کی پیناڈول کھاگئے۔

Address

Multan
123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram