05/09/2025
الحمدللہ آج جامعہ خلیل اکبر شالامار باغ لاہور کی طرف جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے حوالے سے جلوس نکالا گیا
جس میں ابتداء خصوصی دعا شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد انور القادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الحدیث جامعہ نعیمیہ لاہور نے فرمائ
زیر سر پرستی صاحبزادہ حافظ حبیب الرسول پنجتنی صاحب پرنسپل جامعہ خلیل اکبر شالامار باغ لاہور
خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا محمد اختر سیالوی صاحب
حضرت علامہ مولانا حافظ محمد طیب حامدی رضوی نے کیا
جلوس کے اختتام میں دعا حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ابوسفیان سیفی صاحب نے کی
اللہ تعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے قبول فرمائے