herbalist imran shaj

herbalist imran shaj this page is all about general health care

30/10/2022
*سینے کا انفیکشن: علامات، علاج اور حفاظتی تدابیر*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِالسَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الل...
20/10/2022

*سینے کا انفیکشن: علامات، علاج اور حفاظتی تدابیر*

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

موسم سرما میں جہاں ایک طرف تو کرونا وائرس اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہے، وہیں مختلف موسمی بیماریاں اور انفیکشنز بھی مختلف افراد کو اپنا شکار بنا سکتے ہیں۔

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے موسم سرما میں لاحق ہوجانے والے سینے کے انفیکشن کے بارے میں حفاظتی گائیڈ جاری کی ہے جس میں اس کی علامات، علاج اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

سینے کا انفیکشن کیا ہے؟
نزلے یا زکام کے بعد سینے کا انفیکشن نہایت عام ہوتا ہے، اگرچہ یہ زیادہ تر معمولی نوعیت کے ہوتے ہیں اور خود بخود ٹھیک ہو جاتے ہیں لیکن بعض اوقات تشویشناک یہاں تک کہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔

سینے کے انفیکشن کی علامات
سینے کے انفیکشن کی بنیادی علامات یہ ہیں۔

مستقل کھانسی
کھانسی کے ساتھ زرد یا سبز بلغم کا آنا یا کھانسی کے ساتھ خون آنا
سانس کا پھولنا یا تیز اور پھولی ہوئی سانس آنا
سانس میں خرخراہٹ
بخار
دل کی تیز دھڑکن
سینے میں درد یا تناؤ
تذبذب اور بدحواسی

سینے میں انفیکشن کی مزید علامات یہ بھی ہوسکتی ہیں۔

سر درد، تھکاوٹ، پسینہ آنا، بھوک نہ لگنا یا جوڑوں اور جسم کے مختلف حصوں میں درد ہونا۔

سینے کا انفیکشن کیسے ہوتا ہے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ سینے کا انفیکشن پھیپھڑوں یا سانس کی نالی کا انفیکشن ہوتا ہے، اس میں حلق کی سوجن اور نمونیہ سامنے آسکتا ہے۔ حلق کی سوجن کی زیادہ تر بیماریاں وائرس کے سبب ہوتی ہیں جبکہ نمونیہ بکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔

یہ انفیکشنز عام طور پر اس وقت پھیلتے ہیں جب کوئی متاثرہ شخص کھانس دے یا چھینک دے، اس کے ذریعے سیال کے چھوٹے چھوٹے ذرات، جن میں وائرس یا جراثیم موجود ہوتے ہیں، ہوا میں پھیل جاتے ہیں اور وہاں پر موجود دوسرے لوگ انہیں سانس کے ذریعے اپنے اندر لے جاتے ہیں۔

اگر آپ اپنے ہاتھوں کے اندر، کسی چیز یا کسی سطح پر چھینک ماریں اور کوئی دوسرا شخص آپ سے ہاتھ ملائے، یا اپنے منہ یا ناک کو ہاتھ لگانے سے قبل ان سحطوں کو چھولے تو یہ انفیکشن پھیل سکتے ہیں۔

چند مخصوص افراد کو سینے کے تشویشناک انفیکشن سے دوچار ہونے کے خطرے کا سامنا ہوتا ہے مثلاً شیر خوار اور بہت ہی کم عمر بچے، نشونما کے مسائل سے دوچار بچے، وہ افراد جن کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے، بڑی عمر کے افراد، حاملہ خواتین، سگریٹ نوشی کے عادی افراد، وہ لوگ جن کو طویل مدت کی بیماریوں کا سامنا ہوتا ہے، وہ لوگ جن کا مدافعتی نظام کمزور ہو۔

کسی حالیہ بیماری کی وجہ سے، کسی پیوند کاری، زیادہ اسٹیرائڈز والی خوراک، یا کیمو تھراپی سے گزرنے والا شخص بھی اس کا آسان شکار ہو جاتا ھے۔

*کیا گھر پر علاج کرنا ممکن ہے؟*
سینے کے بہت سے انفیکشن تشویشناک نہیں ہوتے اور چند دنوں یا ہفتوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں، مریض کو عموماً ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی بشرطیکہ علامات تشویشناک نہ ہوں۔

*گھر پر رہتے ہوئے مندرجہ ذیل اقدامات کریں۔*

زیادہ سے زیادہ آرام کریں۔

جسم میں پانی کا ضیاع روکنے کے لیے سیال مادے کی زیادہ مقدار استعمال کریں تاکہ پھیپھڑوں میں موجود بلغم پتلا ہو کر آسانی کے ساتھ کھانسی کے ذریعے باہر نکل سکے۔

درد میں افاقہ کرنے والی ادویات لیں

متواتر کھانسی کے سبب پیدا ہونے والی گلے کی سوزش میں افاقہ حاصل کرنے کے لیے شہد اور لیموں کا گرم مشروب نوش کریں۔

سانس لینا آسان بنانے کے لیے سوتے ہوئے اضافی تکیوں کے ذریعے سر اونچا رکھیں۔

سگریٹ نوشی ترک کریں۔

کھانسی کی دوائی سے اجتناب کریں کیونکہ اس کی افادیت کا معمولی سا ثبوت ملا ہے، کھانسی تیزی کے ساتھ پھیپھڑوں کے بلغم سے چھٹکارہ حاصل کر کے انفیکشن صاف کرنے میں مدد دیتی ہے۔

اینٹی بائیوٹک سینے کے کئی طرح کے انفیکشن میں تجویز نہیں کیا جاتا کیونکہ یہ اسی صورت میں کام کرتی ہے جب انفیکشن وائرس کے بجائے جراثمیوں کی وجہ سے پیدا ہوا ہو۔

ڈاکٹر صرف اسی وقت اینٹی بائیوٹک تجویز کریں گے جب ان کے خیال میں مریض کو نمونیہ یا پیچیدگی کا سامنا ہوگا، مثلاً پھیپھڑوں کے ارد گرد سیال اکٹھا ہونے لگے۔

*ڈاکٹر کے پاس کب جائیں؟*
ڈاکٹر کے پاس صرف مندرجہ ذیل صورتوں میں جائیں۔

مریض بہت زیادہ بیمار محسوس کرے اور علامات شدید نوعیت کی ہوں

علامات میں بہتری نہ آئے

سینے میں درد یا سانس لینے میں دشواری

کھانسی کے ساتھ خون یا بلغم میں خون آنا

جلد یا ہونٹ نیلے پڑ جانا

علاوہ ازیں اگر مریض حاملہ ہو، 56 سال یا اس سے زیادہ عمر کا ہو، مریض کا وزن زیادہ ہو، مریض پانچ سال سے کم عمر ہو، مدافعتی نظام کمزور ہو یا مریض طویل مدت کی بیماری کا شکار ہو تو ایسی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے۔
ڈاکٹر اسٹیتھو اسکوپ کے ذریعے سینے کی آواز سن کر بیماری کی تشخیص کرے گا جبکہ چھاتی کا ایکسرے، سانس کے ٹیسٹس اور بلغم یا خون کا ٹیسٹ کروانے کا بھی کہہ سکتا ہے۔

*سینے کے انفیکشن کی مندرجہ ذیل طریقے سے روک تھام کی جاسکتی ہے۔*
سگریٹ نوشی ترک کریں، سگریٹ نوشی انفیکشن کے خلاف پھیپھڑوں کی قوت مدافعت کو کمزور کرتی ہے۔

کھانستے اور چھینکتے ہوئے منہ ڈھانپیں۔

متوازن غذاؤں کا استعمال کریں۔

ویکسینیشن
اگر مریض کو سینے کے انفیکشن کا شدید خطرہ لاحق ہے تو ڈاکٹر نزلے اور نمونیہ کے انفیکشن کے خلاف ویکسین لگوانے کی تجویز دے سکتا ہے۔

یہ ویکسینیشن مستقبل میں سینے کے انفیکشن کے امکانات کم کرسکتی ہے۔

عام طورپر نزلے اورنمونیہ کی ویکسی نیشن حسب ذیل کے لیے تجویز کی جاتی ہے

شیر خوار اور بہت کم عمر بچے

حاملہ خواتین

56 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد

طویل عرصے سے بیمار یا کمزور مدافعتی نظام کے حامل افراد
التماسِ دعا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ

ساگودانہ: تمام گھرانے کی صحت کا قدرتی محافظساگو دانہ چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے موتیوں جیسے دانے ہوتے ہیں۔ جنہیں دودھ یا پا...
12/10/2022

ساگودانہ:
تمام گھرانے کی صحت کا قدرتی محافظ
ساگو دانہ چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے موتیوں جیسے دانے ہوتے ہیں۔ جنہیں دودھ یا پانی میں پکایا جاتا ہے۔یہ ایک درخت کے تنے سے حاصل کیے جاتے ہیں۔ یہ کھجور سے مشابہت رکھنے والا ایک پام نما درخت ہوتاہے۔ جسے ساگو پام ( Sago Palm) کہا جاتا ہے۔ ہندی، پنجابی اور بنگالی میں سابو دانہ کہا جاتا ہے۔
درخت پر پھل آنے سے پہلے اس کا گودا کاٹ کر الگ کر لیا جاتا ہے اور پھر اسے خشک کر کے محفوظ کرتے ہیں۔ یہ گول دانے ہوتے ہیں جو بے بو اور سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کا ذائقہ پھیکا ہوتا ہے۔

حکما اور اطبا نے ساگو دانہ کی افادیت اور بطور غذا اس کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

ساگو دانہ ملاکو کے جزیروں میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔جبکہ فلیگا نامی جزیرہ ساگو دانہ کی کاشت اور پیداوار کے حوالے سے مشہور ہے۔ اس کے علاوہ ساگو دانہ نیو گنی میں بھی کاشت کیا جاتا ہے۔

ساگو دانہ میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا:
ساگو دانہ کاربوہائیڈریٹ فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔اس میں پروٹین کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے۔ یہ وٹامن کے، وٹامن بی کمپلیکس، کیلشیم،پوٹاشیم، زنک، آئرن اورفائبر، فولک ایسڈسے بھرپور ہوتا ہے۔

ساگو دانہ کے طبی فوائد:
غذائیت سے بھر پور ساگودانہ کی افادیت سے سب ہی واقف ہے۔ یہ تقریباً دو ہزار برس سے انسان استعمال کرتا چلا آ رہا ہے۔ اس کے حیرت انگیز طبی فوائد بہت سے ہیں۔

ہڈیوں کی نشوونما:
کیلشیئم، آئرن اور فائبر سے بھر پور ساگودانہ ہڈیوں کی صحت اور مرمری ہڈیوں کی لچک کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے استعما ل سے تھکاوٹ دور ہوتی ہے۔ ساگودانہ کو بچوں کی ابتدائی غذا میں شامل کرنے سے بچوں کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور قد میں اضافہ ہوتا ہے۔

پیدائشی نقائص:
غذائی اجزا کی کمی اور غلط ادویات کا استعمال اکثر بچوں میں پیدائشی نقائص کا سبب بن جاتا ہے۔ ساگو دانہ میں پایا جانے والا فولک ایسڈ اور وٹامن بی 6 بجوں کی بہترین نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسی وجہ سے ماہرین حاملہ خواتین کو ساگو دانہ کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔

پٹھوں کی افزائش:
ساگودانہ پروٹین کی بھر پور مقدار فراہم کرتا ہے۔ ساگودانہ کے استعمال سے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور متاثرہ پٹھوں کی افزائش ہوتی ہے۔ ساگو دانہ کو روز مرہ کی غذا میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

متوازن بلڈ پریشر:
ساگو دانہ پوٹاشیم کی بھر پور مقدار پائے جانے کے سبب خون کی گردش متوازن رکھتا ہے جس سے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔ ساگو دانہ کے استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔ بی پی کے مریضوں کے لیے ایک دن میں ایک کپ سادہ پکا ہوا ساگو دانہ تجویزکیا جاتا ہے۔ اس کے باقاعدگی کے استعمال سے با آسانی بلڈ پریشر کے مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

طاقت و توانائی کا ذریعہ:
ورزش یا دیگر سخت جسمانی سرگرمیوں میں زیادہ دیر تک مشغول رہنے والے افراد کے لیے ساگو دانہ بے حد مفید ہے۔ اس کے استعمال سے تھکن کم ہوتی ہے اور کمزوری دور ہوتی ہے۔ مسلز بنانے کے شوقین افراد اسے اپنے ناشتے میں شامل کر سکتے ہیں۔ دن کے آغاز میں اسے کھانے سے تا دیر بھوک کا احساس نہیں ہوتا اور انسان خود کو ہلکا اور طبیعت مثبت محسوس ہوتی ہے۔

وزن میں اضافہ:
وزن بڑھانے کے خواہشمند افراد ساگودانہ کا دودھ کے ساتھ روزانہ استعمال کر سکتے ہیں۔ ساگودانہ کھانے سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ جبکہ غذائی ماہرین ساگو دانے کو سپلیمنٹس سے بھی زیادہ صحت کے لیے مفید قرار دیتے ہیں۔

قد میں اضافہ:
اگر آپ بڑھنے والے بچو ں کوساگودانہ کھلائیں تو اسکے باقاعدہ استعمال سے آپکے بچوں کے قدمیں اضافہ ہوسکتاہے۔بچوں کے لئے یہ بے حد فائدہ منداورقد میں اضافہ کے لیے بہترین غذا ہے۔

نظام ہاضمہ:
نظام ہاضمہ اور آنتوں کی صحت کے لیے ساگو دانہ بے حد مفید ہے۔ اس سے معدے کے مسائل جیسے کہ قبض، بدہضمی اور گیس وغیرہ کے ساتھ کولیسٹرول کی سطح کو بھی بہتر بنا تا ہے۔ ساگودانہ جسم کی اضافی چربی بھی پگھلانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ساگودانہ کے استعمال کے طریقے:
اسے کھیر، پڈنگ، سوپ، کیک، پین کیک، بریڈ، کھچڑی اور بائنڈنگ یعنی کسی بھی غذا کو گاڑھا کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
خالی دودھ یا پانی میں پکا کر بھی استعمال کیاجاسکتاہے اورگاڑھاہونے پر حسب ضرورت چینی ملا کر استعمال کریں۔
بچے اگر اسے کھانا پسند نہ کریں تو ساگو دانہ کو دودھ میں ابال کر چھان کر الگ کر لیں، اب یہ دودھ بچوں کو پلایا جا سکتا ہے۔
اسے آلو میں ملا کر اس کے کٹلس بھی بنائے جا سکتے ہیں۔!

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

آج ہم آپکو ایک ایسا مشروب بنانا سکھا رہے ہیں۔یہ ایک ایسا انتہائی حیرت انگیز شربت ہے کہ اس کو پینے والا چاہے انتہائی بیما...
11/10/2022

آج ہم آپکو ایک ایسا مشروب بنانا سکھا رہے ہیں۔یہ ایک ایسا انتہائی حیرت انگیز شربت ہے کہ اس کو پینے والا چاہے انتہائی بیمار ہو یا لاگر ہو اس کو پینے کے بعد اٹھ بیٹھے گا۔یہ شربت اپنے اندر ایسے فوائد سموئے ہو ئے ہے جس کا تصور کرنا بھی محال ہے۔اس کے اندر تمام اجزاءقدرتی ہیں اور پینے والے کو انتہائی صحتمند

بنا دیتے ہیں۔صحت کی خوبیوں سے مالا مال یہ انتہائی طاقتور ترین شربت ہے جو دنوں میں آپکو صحت مند اور طاقتور بنا دے گا۔اور آپکے جسم میں بھر پور توانائی بھی پیدا کرے گا۔اس شربت کو بنانے کے لئے جو چیزیں چاہیے وہ یہ ہیں۔ اجزاء خالص شہد:1کلو چقندر ایک کلو رس بھری گا جریں:آدھا کلو ، لیموں ایک عدد، گولڈن سیب

3 عدد، اچھے مالٹے 3 عدد، بنانے کا طریقہ، ان سب کو اچھی طرح دھو لیںاور ان کو چھو ٹے چھو ٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اب ان کو ایک بلینڈر میں ڈال دیں اور اس وقت تک گرینڈ کریں جب تک ان کا مکسچر نہ بن جائے۔اب ایک بوتل لیں اور اس میں یہ مکسچر ڈال دیں اور ف*ج میں رکھ دیں۔ہر صبح خالی پیٹ تھوڑا سا مکسچر پی لیں

بہترین صحت کیلئے ٹوتھ برش کتنے عرصے بعد تبدیل کرلینا چاہیے ؟ماہرین نے بتادیا


پریشان مت ہوں بند ناک کھولنے کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ


10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم کریں ایسی سستی ترین جادوئی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آجکل عورتوں کو بہت سے امراض کا سامنا  ھے اور وہ بیچاری کسی سے ذکر کرنا بھی مناسب نہیں س...
07/10/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آجکل عورتوں کو بہت سے امراض کا سامنا ھے اور وہ بیچاری کسی سے ذکر کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتی اسکا نتیجہ ھے کہ گھر برباد ہو جاتا ھے
عورت کے امراض جو کہ ہر دوسری عورت اسکا شکار ھے
لیکوریا ۔
اسکی وجہ سے
سر درد
جسم درد
کمر درد
سستی
چڑچڑا پن
آنکھیں سوج جانا
کام میں دل نا لگنا۔
معدہ خراب ہوجانا
ہاتھ پاؤں سن ہوجانا
کمزوری ہو جانا
شدید غصہ انا۔
بی پی ہائی بلڈپریشر ہائی ہونا
بے اولادی
مرد کو خوش نا کرنا
یہ سب ایسی چیزیں اور علامات ہیں جسکا عورت شکار ہوتی ھے۔
اسکے لیے قدرتی طور پر ایک لاجواب نسخہ جو کہ سو فیصد شرطیہ گارنٹی والا نسخہ ہے
اسکے استعمال سے جسمانی کمزوری ذہنی کمزوری کا سو فیصد خاتمہ ہو گا۔
اور جن عورتوں کو اولاد کے حصول میں آزمائش کا سامنا ھے انکے لیے قدرتی کا انمول تحفہ ہے

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے سے بنی ہوئی گولیاں گٹ اور آنتوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے اہم ہیں۔ امریکی ریسرچرز کے...
07/10/2022

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے سے بنی ہوئی گولیاں گٹ اور آنتوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے اہم ہیں۔ امریکی ریسرچرز کے مطابق پودینے کے جوس کوآنتوں کے سنڈروم کے علاج میںاستعمال کرنے سے بیماری میں واضح کمی نمایاں دیکی جا سکتی ہے۔

گورا ہونے کا طریقہ

ماہرین نے اپنی تحقیق کو آنتوں کے سنڈروم سے متاثرہ 72 افراد کو روزانہ دن میں تین دفعہ پودینے کے جوس سے بنی گولیاں کھلائی گئی۔ ماہرین نے 24 گھنٹے بعد ان مریضوں کی صحت کا جائزہ لیا تو یہ بات سامنے آئی کہ مریضوں میں آنتوں کے سنڈروم کی علامات 20 فیصد تک کم ہو گئی ہیں۔ امریکی دائجسٹیو ڈیزیزز اینڈ سائنس کے جریدے میں شائع ہوئی تحقیق کے مطابق پودینے کے جوس کے استعمال سے ایک ماہ میں آنتوں کے سنڈروم کی علامات میں 44 فیصد کمی واقع ہوتی ہے جبکہ دیگرگولیوں سے یہ کمی صرف24.3 فیصد دیکھی گئی ہے۔ پودینے میں ایک مرکب ایل میتھانول ہوتا ہے جو آنتوں کی جلن اور آنتوں کی بیماریوں کو ختم کرنے میں اہم سمجھا جاتا ہے

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے سے بنی ہوئی گولیاں گٹ اور آنتوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے اہم ہیں۔ امریکی ریسرچرز کے...
07/10/2022

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے سے بنی ہوئی گولیاں گٹ اور آنتوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے اہم ہیں۔ امریکی ریسرچرز کے مطابق پودینے کے جوس کوآنتوں کے سنڈروم کے علاج میںاستعمال کرنے سے بیماری میں واضح کمی نمایاں دیکی جا سکتی ہے
ماہرین نے اپنی تحقیق کو آنتوں کے سنڈروم سے متاثرہ 72 افراد کو روزانہ دن میں تین دفعہ پودینے کے جوس سے بنی گولیاں کھلائی گئی۔ ماہرین نے 24 گھنٹے بعد ان مریضوں کی صحت کا جائزہ لیا تو یہ بات سامنے آئی کہ مریضوں میں آنتوں کے سنڈروم کی علامات 20 فیصد تک کم ہو گئی ہیں۔ امریکی دائجسٹیو ڈیزیزز اینڈ سائنس کے جریدے میں شائع ہوئی تحقیق کے مطابق پودینے کے جوس کے استعمال سے ایک ماہ میں آنتوں کے سنڈروم کی علامات میں 44 فیصد کمی واقع ہوتی ہے جبکہ دیگرگولیوں سے یہ کمی صرف24.3 فیصد دیکھی گئی ہے۔ پودینے میں ایک مرکب ایل میتھانول ہوتا ہے جو آنتوں کی جلن اور آنتوں کی بیماریوں کو ختم کرنے میں اہم سمجھا جاتا ہے

کسی بھی بیماری کے علاج سے پہلے یہ عمل ضرور کریں انشا ا للہ شفا ہو گی۔ عمل یہ ہے کہ یا سلام 122مرتبہ صبح و شام پڑھیں اول ...
06/10/2022

کسی بھی بیماری کے علاج سے پہلے یہ عمل ضرور کریں انشا ا للہ شفا ہو گی۔ عمل یہ ہے کہ یا سلام 122مرتبہ صبح و شام پڑھیں اول وآخر درود شریف تین، تین بار پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ ہر بیماری سے شفا یاب فرمائے گا۔کئی بیماریوں کا تعلق دماغ سے ہوتا ہےجب ذکر الہیٰ کی وجہ سے ذہن مطمن رہتا ہے تو انسان بھی صحت مند رہتا ہے

04/10/2022

پوری دنیا میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ مکمل علاج مکمل کورس جودے مردانہ کمزوری سے مکمل نجات
A complete course and complete treatment world wide free home delivery
Calls and WhatsApp us
+92 323 9860872

Address

Multan
Multan
34050

Telephone

+923239860872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when herbalist imran shaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to herbalist imran shaj:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram