18/04/2026
ہر LDL کولیسٹرول نقصان دہ نہیں ہوتا۔ اصل فرق اس کے سائز اور آپ کے جسم میں گلوکوز لیول اور انسولین ریزسٹنس سے ہوتا ہے۔
صحیح معلومات کے ساتھ اپنی ڈائٹ اور لائف اسٹائل بہتر بنائیں تاکہ دل کی صحت محفوظ رہ سکے۔