23/03/2021
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
غیر فطری معاملات ۔نتیجہ ۔تکلیف ۔پریشانی
اور پیسے کا ضیاع
عورتوں میں مسائل دن بدن بڑھتے چلے جا رہے ہیں
کبھی کسی بہن کو ایام کی ابتدا میں شدید درد ہوتا ہے
کسی بہن کو پورے ایام ہی درد رہتا ہے ۔
کسی بہن کے ایام وقت سے پہلے بند ہو گئے ہیں
چلیں کسی حد تک شادی شدہ بہنوں میں ان مسائل کا ہونا
سمجھ میں آتا ہے کے مانع حمل ادویات اور انجیکشنز فریکوئنسی کو ڈسٹرب کر دیتے ہیں ۔
لیکن بہت حد تک غیر شادی شدہ لڑکیاں بھی ان مسائل کا شکار ہیں
وجہ
غیر متوازن خوراک ۔ اور حد سے زیادہ ڈائٹنگ ۔فاسٹ فوڈ ۔
ان تکالیف کے لیے
ایک انتہائی مفید نسخہ پیش کر رہا ہوں
ماہانہ ایام کسی بھی وجہ سے بند ہو گئے
ہوں۔چاہے کتنے ہی عرصے سے بند ہوں
ورم ۔ درد
محض چند خوراکوں سے بہتری کا سفر شروع ہوجاتا ہے
ایام کھل کے آتے ہیں اور رحم بالکل صاف ہو جاتا ہے
نسخہ شفاے نسواں
مر ۔ زعفران ۔فلفل سیاہ ۔نو شادر۔قلمی شورہ
تمام ادویات کو برابر وزن لے کے بعد از سفوف کپڑ چھان کر لیں
اور 500 ایم جی کا کیپسول بھر لیں
ایک کیپسول صبح شام
گرم دودھ کے ساتھ
انشاء اللہ کرم ہو جائے گا
ویسے یہ دوا پندرہ یوم استعمال کروا سکتے ہیں ۔نوٹ ۔ ہم سے مشورہ لینے یا پارسل منگوانے کے لیے اس نمبر پے رابطہ کریں۔۔03222965265..