Dr Naveed Nazir

Dr Naveed Nazir 24

Permanently closed.
27/04/2024
19/10/2023

.بڑھاپے کی نشانیاں

1۔ پینٹ شرٹ کے بجائے شلوار قمیض پہننے کو دل کرتا ہے۔

2۔ محفل میں جہاں گٹے گوڈوں کے درد پہ بات ہو وہاں فورا کان کھڑے ہوجاتے ہیں۔

3۔ کھٹی ڈکاروں اور بد ہضمی سے بچاو کے مضامین میں دلچسپی یکلخت بڑھ جاتی ہے۔

4۔ ہر گھنٹے بعد قیلولہ کرنے کا دل کرتا ہے۔

5۔ آج سے دو سال پہلے کی اپنی تصاویر پہ دل فدا و قربان ہوتا ہے۔

6۔ خالص شہد، کلونجی اور دارچینی کی افادیت پہ سیر حاصل گفتگو کرنے کا شوق پیدا ہوجاتا ہے۔

7۔ اپنے ہم عمر لوگ یا خود سے چھوٹوں کو بھائی جان یا باجی کہنے سے تسکین ملتی ہے۔

8۔ ہاتھ کی گھڑی خریدتے وقت ڈیزائن سے زیادہ اس بات کا خیال رہتا ہے کہ ہندسے بڑے بڑے ہوں۔

9۔ فیشنی ٹائٹ کپڑے زہر لگنے لگتے ہیں۔

10۔ ماہ نور بلوچ پہ خوامخواہ غصہ آنے لگتا ہے۔

11۔ ہر وہ شخص جس کی بیوی آپ کی بیگم سے کم عمر اور خوبصورت ہو سے رشک و حسد محسوس ہوتا ہے۔

12۔ ٹی وی دیکھتے ہوئے نیند آنے لگتی ہے۔

13۔ اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے بعد تین بار گننے پہ بھی تسلی نہیں ہوتی۔

14۔ دروازہ لاک کر کے دو بار چیک کر کے ہی چین آتا ہے۔

15۔ گاڑی پارک کرنے کے بعد ایک گھنٹے تک یہی وہم ستاتا ہے کہ ہیڈ لائٹس کھلی ہیں۔

16۔ سادگی اور کفایت شعاری پہ لیکچر دینے کو دل کرتا ہے۔

17۔ باہر کے کھانوں میں نقائص نظر آنے لگتے ہیں۔

18۔ سالن میں سے ادرک، پودینہ اور ہرا دھنیا چن چن کر کھانے کو دل کرتا ہے۔

19۔ کسی کی بیماری کے بارے میں سنیں تو اس کی ساری نشانیاں خود میں محسوس ہوتی ہیں۔

20۔ ایک موزہ کالا اور ایک گہرا نیلا پہن کر لگتا ہے کہ کسی کو فرق محسوس نہیں ہوگا۔

21۔ خود کو خوامخواہ چھنا کاکا/ چھنی کاکی سمجھنے کو جی چاہتا ہے۔

کیا آپ میں کوٸ نشانی ہے ؟؟؟

Copied

Children Hospital Multan
21/08/2023

Children Hospital Multan

29/07/2023

الحمدللہ، آج 10 محرم الحرام کے ختم پاک کے موقع پر شلبانڈی بابا جی صاحب کے مساکینوں نے 10 ارب 7 کروڑ 51 لاکھ 25 ہزار درود پاک کا نذرانہ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بارگاہ میں پیش کیا

اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بِعَدَدِكُلِِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ

Going to shalbandi sharif
28/07/2023

Going to shalbandi sharif

تو مجھے کیسے خدا کے سپرد کر رہا ہےمیں تیرے ذمہ ہوں تو کہہ رہا خدا حافظمیں دھاڑیں مار کے رویا کسی کی یاد آئیجہاں کہیں بھی...
29/06/2023

تو مجھے کیسے خدا کے سپرد کر رہا ہے
میں تیرے ذمہ ہوں تو کہہ رہا خدا حافظ

میں دھاڑیں مار کے رویا کسی کی یاد آئی
جہاں کہیں بھی لکھا یا پڑھا خدا حافظ

پھر ایک روز محبت سے ہار مانی گئی
جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا حافظ

Address

24
Multan
24

Telephone

+923146641427

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Naveed Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Naveed Nazir:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category