Zari Ashraf

Zari Ashraf working at Rehmat Rehman hospital

بہت شکریہ رؤف کلاسرا میری آواز جو دیکھا وہ لکھا لوگوں تک پہنچانے کے لیے
23/09/2025

بہت شکریہ رؤف کلاسرا میری آواز جو دیکھا وہ لکھا لوگوں تک پہنچانے کے لیے

22/09/2025

جان کی امان پاؤں تو عرض کروں

ایسا ماحول ایسے برتن ایسا کھانا

میں دس بار جا چکی ہوں سیلاب متاثرین کے پاس کہیں نظر نہیں آتا ۔۔غربت گند بھوک ننگ پریشانی ہے بسی
ازیت
عورتیں اپنے سر کے بال دکھاتی ہیں کہ پندرہ دن سے نہا نہیں سکیں

بہت ساری عورتوں کے پاس بدلنے کو کپڑے نہیں
بچوں کے پاس منہ دھونے کا پانی نہیں

پلیز ان حکمرانوں کو حقیقت دکھائی جائے
چلو بیوروکریسی تو چاپلوسی کے چکر میں یہ سب نمودونمائش کرتی ہیں
کیا میڈم کو خود نہیں پتا کہ دراصل حقیقت کیا ہے
اگر نہیں پتا تو کب پتا چلے گا

لوگ بھوک ننگ افلاس کے مارے عام سے ٹینٹ میں گرمی اور دھوپ حبس میں بیٹھے ہیں

اگر کوئ مجھے پورے سیلاب متاثرین کے پاس ایسا ماحول ایسی سہولت دکھا دے جو عام سیلاب متاثرین کو میسر ہو میں ااسے انعام دوں گی

یہ لاکھوں روپیہ جو ایسے برتنوں ٹینٹوں کرسیوں اللوں تللوں پہ خرچ کیا ہے یہ سیلاب متاثرین پہ لگنا چاہیے تھا

نوٹ ۔۔ہم جیسے عام لوگ سیلاب متاثرین کے پاس جاتے ہیں واپس آکر چار دن نیند نہیں آتی ان کی مشکلات دیکھ کر

18/09/2025

شجاع آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے فری میڈیکل کیمپ

18/09/2025

سیلاب متاثرین کے لیے دوستوں کی امانتیں بہت جلد مستحق لوگوں تک پہنچا دی جائیں گی

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zari Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category