13/10/2022
۱۳ اکتوبر ہر سال دنیا میں عالمی دن برائے کھاد کے طور پر منایا جاتا ہے
فائیٹو ڈاکٹر پاکستان، عالمی دن برائے کھاد کے موقع پر پاکستان بھرکے کھاد اور زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہے
آپ ھی کی بدولت ھمارے کسان ملک پاکستان کے لیے خوراک اگانے اور پیداوار پڑھانے میں کامیاب ہوتے ہیں
آیئے مل کر مستحکم ملک پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار مزید بہتر کریں اور کسانوں کو زمینی تجزیہ کی بنیاد پر کھادوں کے استعمال پر تعلیم دیں
فائیٹو ڈاکٹر پاکستان کی طرف سے پیش خدمت ہے
چیدیم
پاکستان کی پہلی مٹی و پانی کی تجزیہ کٹ، مزید معلومات کے لیے
https://www.phytodoctor.pk/product/cigdem/
اگر آپ فائیٹو ڈاکٹر کے تربیتی و مارکیٹنگ پیغامات موصول نہیں کرنا چاھتے تو برائے مہربانی نیچے دیئے گئے لنک میں اپنا نمبر لکھ کر submit کا بٹن دبا دیں، اپکو آیندہ ادارہ کی طرف سے پیفامات موصول نہیں ہونگے، شکریہ
https://forms.gle/JtV2VviuTUhdJyhD8
Marketing Department
Phytodoctor PK
Plot No 23, Phase II, Industrial Estate Multan
03006256789