Javed Pharmacy

Javed Pharmacy Javed Pharmacy

08/02/2026

لاہور ڈیفنس سی کے علاقہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے بچہ شدید زخمی ہو گیا

انسانیت کی خدمت کرنے والے اللہ کے پیاروں کو نجانے کیوں اللہ تبارک وتعالیٰ جلدی اپنے پاس بلا لیتا ہے ؟ گزشتہ 3 روز سے ایس...
06/02/2026

انسانیت کی خدمت کرنے والے اللہ کے پیاروں کو نجانے کیوں اللہ تبارک وتعالیٰ جلدی اپنے پاس بلا لیتا ہے ؟ گزشتہ 3 روز سے ایسی خبریں آ رہی ہیں جس سے دل بہت اداس ہے پہلے ہمارے پیارے دوست اور محسن ملتان خواجہ جلال الدین رومی مرحوم کی دنیا سے رحلت فرمانے نے دکھی کیا ابھی وہ دکھ اور دل کی اداسی باقی تھی کہ آج صبح اطلاع ملی کہ ہمارے پیارے دوست اور نشتر ہسپتال ملتان کے سابق ایم ایس ڈاکٹر امجد چانڈیہ بھی اپنے خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں ۔ڈاکٹر امجد چانڈیہ سے میری دوستی نشتر ہسپتال میں اس وقت لگی جب وہ ڈی ایم ایس نشتر ایمرجنسی تعینات ہوئے انتہائی ملنسار انسان تھے اور ان کے کمرے میں ہر وقت سائلین کا رش لگا رہتا تھا جن کے لیبارٹری ٹیسٹ ایکسرے سٹی سکین فری کرتے تھے اور دوران ملازمت ان پر سب سے بڑا الزام بھی یہی رہا کہ انھوں نے غریب مریضوں کے اتنے زیادہ مفت سٹی سکین ایم آ ر آ ئی اور لیبارٹری ٹیسٹ کروائے ہیں کہ جس سے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے کیونکہ بطور ڈائریکٹر ایمرجنسی اور ایم ایس نشتر ہسپتال انھوں نے غریب مریضوں کو مفت ادویات سٹی سکین ایم آ ر آ ئی اور لیبارٹری ٹیسٹوں میں اپنے اختیارات سے تجاوز کیا تھا اور یہی الزامات ان کی معطلی کی وجہ بنے لیکن وہ کہتے تھے کہ انہیں اس کی پرواہ نہیں ہے انھوں نے غریب مریضوں کی خدمت کی ہے اور ان کا ضمیر مطمئین ہے وہ انسان دوست غریب پرور انسان تھا یاروں کا یار اور دوستی نبھانے کا فن اسے آ تا تھا مجھے یاد ہے کہ جب ایک دن میرے چھوٹے بھائی سینئر رپورٹر سماء ٹی وی ملتان راشد حمید بھٹہ کاشدید ایکسیڈنٹ ہوا تو میں نے نشتر ہسپتال کے متعدد افسران کو فون کیا تاکہ بھائی کے علاج معالجے کو بہتر طریقے سے کروا سکوں ان میں ایک ڈاکٹر امجد چانڈیہ صاحب بھی تھے جنھوں نے نہ صرف خود کال کی بلکہ سارا دن ہمارے ساتھ ایمرجنسی وارڈ میں موجود رہے اپنی نگرانی میں آپریشن کروائے اور وارڈ میں نہ صرف علیحدہ پرائیویٹ روم تیار کروایا بلکہ سیکیورٹی گارڈز اور وارڈ کے عملے کی 3 شفٹوں میں ڈیوٹیاں لگائی گئی کہ ہمیں نشتر ہسپتال میں کسی قسم کی پریشانی نہ رہے ہم لوگ 15 دن ہسپتال داخل رہے روزانہ بھائی کے پاس آ تے کافی دیر بیٹھے رہتے ایم ایس نشتر ہسپتال کا کسی مریض کے پاس روز آ نا اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ مریض کے علاج پر وارڈ کا عملہ خصوصی توجہ دے گا ورنہ بغیر سفارش اور تعلق کے نشتر ہسپتال میں داخل ہونا اور علاج کروانا بہت مشکل ہوتا ہے ۔یہاں ایک اپنا ذاتی تجزیہ جو 25 سالہ صحافتی زندگی کے دوران سیکھنے کا موقع ملا کہ جب آ پ کسی کو ایک سے زیادہ بار کالز کرتے ہیں تو اگلے انسان کو پتہ چل جاتا ہے کہ آ پ کو اس سے کوئی بہت ضروری کام ہے اور وہ شخص اکثر اوقات کال اٹینڈ نہیں کرتا کیونکہ اگر وہ کال اٹینڈ کر لے گا تو اسے وہ کام کرنا پر جائے گا معزرت کے ساتھ ہمارے ڈاکٹر دوستوں میں یہ عادت عام آ دمی کی نسبت زیادہ ہے لیکن ڈاکٹر امجد چانڈیہ صاحب میں یہ خاصیت تھی کہ موبائل فون دیکھنے کے بعد خود کال کرتے تھے اور کہتے تھے کہ حکم کریں اور وہ دل وجان سے دوستوں کی مدد کرتے تھے ۔مرحوم خود تو اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے لیکن دوستوں کو ہمیشہ کے لیے افسردہ کر گئے ہیں ان کی یادیں قہقہے چٹکلے ہمیشہ دوستوں کو ان کی یاد دلواتے رہیں گے ۔

30/01/2026
With UrduPoint.com – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
29/01/2026

With UrduPoint.com – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

مندرجہ ذیل ادویات ڈاکٹر کےنسخے کےبغیر ہر گز فروخت نہ کریں اور نسخے کی کاپی محفوظ رکھیں ٹیمیں تشکیل دے دی گئ ہیں جبکہ متع...
06/01/2026

مندرجہ ذیل ادویات ڈاکٹر کےنسخے کےبغیر ہر گز فروخت نہ کریں اور نسخے کی کاپی محفوظ رکھیں ٹیمیں تشکیل دے دی گئ ہیں جبکہ متعلقہ ڈرگ انسپکٹر حضرات بھی اس کو یقینی بنانے کے پابند ھونگے

03/11/2025
03/11/2025

I got over 1,150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

With Nourish by Dr Nazish Affan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
28/10/2025

With Nourish by Dr Nazish Affan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With Nourish by Dr Nazish Affan – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
25/10/2025

With Nourish by Dr Nazish Affan – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉

Address

Chungi No 6 Bosan Road Multan
Multan
60700

Telephone

+923218630060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Javed Pharmacy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram