Medical Links Pakistan

Medical Links Pakistan At Medical Links, we strive to bring health and service to our communities and are committed to prov

Using our Patient Portal feature, patients will be able to monitor their own health. Patients will have the option to self-schedule their own appointments, retrieve all medical records and lab reports, request ambulate services, complete all payments before appointments, access educational material for all related aspects of their care, and receive alerts and notifications of all upcoming appointments and vaccinations/procedures. The Patient Portal is also available in a phone application. Using our Electronic Medical Record feature, Medical Links will be able to send e-prescriptions to patients’ pharmacy and create Care Gaps to educate patients on how to achieve the best level of care. With integration at all levels, medical records will be electronic and shared among different subspecialties to optimize the connectedness among patients’ doctors. Using our Telehealth feature, patients will only need to come in for actual physical examinations, procedures, and vaccinations. All other follow-up appointments and results discussion will occur over the phone. Medical Links is affiliated with renowned hospitals and will arrange for our patients to receive treatment, nationally and internationally as needed.

🧠 دماغ کو توجہ دیں، کیونکہ یہی زندگی کو کنٹرول کرتا ہے!یادداشت کی کمزوری، نیند کی کمی، یا مسلسل ذہنی دباؤ — سب آپ کے دما...
30/10/2025

🧠 دماغ کو توجہ دیں، کیونکہ یہی زندگی کو کنٹرول کرتا ہے!
یادداشت کی کمزوری، نیند کی کمی، یا مسلسل ذہنی دباؤ — سب آپ کے دماغی توازن کو متاثر کرتے ہیں۔
اپنے دماغ کی حفاظت کریں ان 6 آسان ٹپس کے ساتھ👇

1️⃣ پرسکون نیند لیں
2️⃣ روزانہ ورزش کریں
3️⃣ صحت مند غذا اپنائیں
4️⃣ سوشل سرگرمیوں میں شامل ہوں
5️⃣ دماغی مشقیں کریں (Mental Stimulation)
6️⃣ ذہنی دباؤ کم کریں

💡 یاد رکھیں:
صحت مند دماغ = بہتر زندگی، بہتر فیصلے، اور مثبت سوچ!

👨‍⚕️ مشورے کے لیے رابطہ کریں:
ڈاکٹر ایاز افضل — کنسلٹنٹ نیورو سرجن
📞 0300-7263888

اسٹروک ایک جان لیوا حالت ہے، لیکن اگر علامات کو وقت پر پہچان لیا جائے تو علاج ممکن ہے۔یاد رکھیں BE FAST اصول 👇 توازن میں...
29/10/2025

اسٹروک ایک جان لیوا حالت ہے، لیکن اگر علامات کو وقت پر پہچان لیا جائے تو علاج ممکن ہے۔
یاد رکھیں BE FAST اصول 👇
توازن میں کمی
نظر کی دھندلاہٹ یا بینائی کا جانا
چہرے کا ایک طرف سے لٹک جانا
بازو میں کمزوری یا سن ہونا
بولنے میں دقت یا الفاظ کا اٹکنا

🧩 میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال آپ کی صحت کے لیے جدید علاج اور فوری ایمرجنسی سہولت فراہم کر رہا ہے۔

📞 رابطہ نمبر:
0300-7263888
🏥 ایڈریس: 113 کمرشل ایریا، ماڈل ٹاؤن، چوک ملتان

کمر درد۔۔۔ صبر نہیں، علاج چاہتا ہے!ڈسک سلِپ، سائنسی انجری یا بیٹھنے کے غلط انداز کی وجہ سے ہونے والا درد زندگی کو مشکل ب...
26/10/2025

کمر درد۔۔۔ صبر نہیں، علاج چاہتا ہے!
ڈسک سلِپ، سائنسی انجری یا بیٹھنے کے غلط انداز کی وجہ سے ہونے والا درد زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے۔

⚠️ یاد رکھیں:
دائمی کمر درد معذوری کا باعث بن سکتا ہے۔
درد سے سمجھوتہ نہیں — زندگی سے پیار کیجیے!

💚 فزیوتھراپی ہی حل ہے:
ہمارے ماہر Dr. Zubair Qureshi سے مشورہ کریں
اور پائیں بغیر دوائیوں کے مستقل سکون

📞 رابطہ:
0300-7263888
📍 Medical Links International Hospital, Model Town Bypass, Multan

کمر درد۔۔۔ صبر نہیں، علاج چاہتا ہے!ڈسک سلِپ، سائنسی انجری یا بیٹھنے کے غلط انداز کی وجہ سے ہونے والا درد زندگی کو مشکل ب...
26/10/2025

کمر درد۔۔۔ صبر نہیں، علاج چاہتا ہے!
ڈسک سلِپ، سائنسی انجری یا بیٹھنے کے غلط انداز کی وجہ سے ہونے والا درد زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے۔

⚠️ یاد رکھیں:
دائمی کمر درد معذوری کا باعث بن سکتا ہے۔
درد سے سمجھوتہ نہیں — زندگی سے پیار کیجیے!

💚 فزیوتھراپی ہی حل ہے:
ہمارے ماہر Dr. Zubair Qureshi سے مشورہ کریں
اور پائیں بغیر دوائیوں کے مستقل سکون

📞 رابطہ:
0300-7263888

💉 پولیو کا خاتمہ — ہماری ذمہ داری!پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا سبب بن سکتی ہے،لیکن اچھی خبر یہ ہے ...
24/10/2025

💉 پولیو کا خاتمہ — ہماری ذمہ داری!
پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا سبب بن سکتی ہے،
لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ 💪 اس سے بچاؤ ممکن ہے!

صرف دو قطرے، ہر بچے کے لیے —
ایک محفوظ، صحت مند اور روشن مستقبل کی ضمانت! 🌈

📅 عالمی یومِ پولیو (24 اکتوبر) کے موقع پر
اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔
کیونکہ 👉 بچاؤ ہی علاج ہے۔

📍 Medical Links International Hospital, Multan
📞 0300-7263888

🦟 خطرناک ڈینگی وائرس — ہوشیار رہیں!بارشوں کے بعد مچھر کی افزائش تیزی سے بڑھتی ہے، اور یہی وائرس جان لیوا بخار میں بدل سک...
19/10/2025

🦟 خطرناک ڈینگی وائرس — ہوشیار رہیں!
بارشوں کے بعد مچھر کی افزائش تیزی سے بڑھتی ہے، اور یہی وائرس جان لیوا بخار میں بدل سکتا ہے۔

⚠️ علامات:
تیز بخار 🌡️ | جسم میں شدید درد 🤕 | آنکھوں کے پیچھے درد 👁️ | ناک سے خون آنا | جلد پر سرخ دھبے

💡 یاد رکھیں:
ڈینگی کا علاج خود سے نہیں — ٹیسٹ لازمی کروائیں!

📞 رابطہ:
مزید معلومات یا ٹیسٹ کے لیے رابطہ کریں 👇
📞
0300-7263888
📍 Medical Links International Hospital, Model Town Bypass, Multan

کیا آپ کو دل کی بیماری کے خطرے کی گھنٹی سنائی دے رہی ہے؟چھاتی میں درد، سانس لینے میں دشواری، یا دل کی دھڑکن کا بے قاعدہ ...
15/10/2025

کیا آپ کو دل کی بیماری کے خطرے کی گھنٹی سنائی دے رہی ہے؟
چھاتی میں درد، سانس لینے میں دشواری، یا دل کی دھڑکن کا بے قاعدہ ہونا –
یہ آپ کے دل کے مسائل کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں۔ انہیں نظر انداز نہ کریں!
ڈاکٹر عمار اختر، ماہر امراض قلب، آپ کے دل کی صحت کے لیے جدید ترین تشخیص اور مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں۔
دل کی صحت مند زندگی کی جانب اپنا پہلا قدم اٹھائیں۔

فوری مشورے اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0300-7263888
📍 مزید معلومات کے لیے ہسپتال وزٹ کریں۔
"دل کی صحت، زندگی کی ضمانت"
"صحت مند دل، روشن مستقبل"
"دل کا خیال، زندگی خوشحال"
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔


#ملتان

آرتھرائٹس کا درد برداشت نہیں — علاج ممکن ہے، زندگی آسان بنائیں!دنیا بھر میں ہر سال ورلڈ آرتھرائٹس ڈے اس عزم کے ساتھ منای...
12/10/2025

آرتھرائٹس کا درد برداشت نہیں — علاج ممکن ہے، زندگی آسان بنائیں!

دنیا بھر میں ہر سال ورلڈ آرتھرائٹس ڈے اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ جوڑوں کے درد سے متاثرہ افراد کو آگاہی اور بہتر علاج فراہم کیا جا سکے۔
جوڑوں کا درد صرف بڑھاپے کی علامت نہیں بلکہ ایک قابلِ علاج بیماری ہے۔
میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال میں ماہر فزیشن اور فزیوتھراپسٹ آپ کے مکمل علاج اور رہنمائی کے لیے دستیاب ہیں۔

📞 رابطہ کریں:
0300-7263888
🏥 ایڈریس: کمرشل ایریا، ماڈل ٹاؤن، چوک ملتان

📣 فری میڈیکل کیمپ – 17 اکتوبر بروز جمعہ🩺✨✅ تاریخ: جمعہ، 17 اکتوبر✅ مقام: میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال، 113 کمرشل ایریا، ...
11/10/2025

📣 فری میڈیکل کیمپ – 17 اکتوبر بروز جمعہ🩺✨
✅ تاریخ: جمعہ، 17 اکتوبر
✅ مقام: میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال، 113 کمرشل ایریا، ماڈل ٹاؤن بلاک اے، نادرن بائی پاس، ملتان
✅ اوقات: دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
#ملتان

“خاموش جدوجہد بھی ایک جدوجہد ہے — آئیے ذہنی صحت کے بارے میں بات کریں!”دنیا بھر میں آج ’’ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جا ر...
10/10/2025

“خاموش جدوجہد بھی ایک جدوجہد ہے — آئیے ذہنی صحت کے بارے میں بات کریں!”

دنیا بھر میں آج ’’ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔
اپنی اور دوسروں کی ذہنی صحت کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے۔
ڈپریشن، انگزائٹی اور ذہنی دباؤ خاموش دشمن ہیں جن کا بروقت علاج ضروری ہے۔
میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم ذہنی صحت کے مسائل کے حل کے لیے موجود ہے۔
📞 رابطہ کریں:
0300-7263888.


🤰 خواتین کی صحت ہے خاندان کی خوشی کی بنیاد!ماہواری کے مسائل، بانجھ پن، یا حمل کے دوران پیچیدگیاں؟ڈاکٹر مہوش غفور آپ کے ل...
07/10/2025

🤰 خواتین کی صحت ہے خاندان کی خوشی کی بنیاد!

ماہواری کے مسائل، بانجھ پن، یا حمل کے دوران پیچیدگیاں؟
ڈاکٹر مہوش غفور آپ کے لیے مکمل رہنمائی اور علاج فراہم کرتی ہیں۔

✅ الٹراساؤنڈ اور لیبارٹری سہولت
✅ محفوظ زچگی کے لیے مکمل دیکھ بھال
✅ بانجھ پن اور ہارمونل علاج میں ماہر

مزید معلومات یا اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300-7263888

📍 Medical Links International Hospital, Multan
...


#حمل #زچگی #ماہواری

نشہ اندھیرا ہے، زندگی روشنی… روشنی کو اپنائیں، اندھیرے کو چھوڑیں۔.
02/10/2025

نشہ اندھیرا ہے، زندگی روشنی… روشنی کو اپنائیں، اندھیرے کو چھوڑیں۔.

Address

113 Commercial Area, Model Town A Block
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Links Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medical Links Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category