Muhammad Waqas

Muhammad Waqas Feel free to contact me , I can help you to recover your mental health. Relationship issue, phobias, hallucinations, delusions & other mental disorders.

15/12/2022

زندگی اگر روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے 🥀

تمہارا ذہن شش و پنج کا شکار ہو سکتا ہے، لیکن تمہارے جزبات کبھی تم سے جھوٹ نہیں بولیں گے🌺
10/03/2022

تمہارا ذہن شش و پنج کا شکار ہو سکتا ہے، لیکن تمہارے جزبات کبھی تم سے جھوٹ نہیں بولیں گے🌺

شکر کرتے رہیں...مزید کامیابیاں آپ کا مقدر بن جایں گی.
25/11/2021

شکر کرتے رہیں...مزید کامیابیاں آپ کا مقدر بن جایں گی.

اگر خود خوش رہنا چاہتے ہیں تو خوشیاں بانٹیں. اور میرے نزدیک، معاف کر دینا ہمارے انسان ہونے کی دلیل ہے. اور میں یہ گارنٹی...
11/09/2021

اگر خود خوش رہنا چاہتے ہیں تو خوشیاں بانٹیں. اور میرے نزدیک، معاف کر دینا ہمارے انسان ہونے کی دلیل ہے. اور میں یہ گارنٹی سے کہتا ہوں جب آپ کسی کو دل سے معاف کریں گے تو آپ اپنے آپ کو بہت پُر سکون محسوس کریں گے اس لیے معاف کرنا سیکھں اور اپنی زندگیوں کو خوشگوار لمحات کے ساتھ گزاریں.

بائی پولر ڈس آرڈر ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں مریض کبھ بے حد خعش ہوتا ہے اور کبھی افسردہ اور اداس رہتا ہے۔ ان دو حالتو...
10/08/2021

بائی پولر ڈس آرڈر ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں مریض کبھ بے حد خعش ہوتا ہے اور کبھی افسردہ اور اداس رہتا ہے۔ ان دو حالتوں کے درمیانی وقفے میں مریض عموما نارمل رہتا ہے۔ اس مرض کی علامات کا دورانیہ بھی بدلتا رہتا ہے۔ بائی پولر ڈس آرڈر کی وجوہات ماحولیاتی یا وراثتی ہو سکتی ہیں۔ اس مرض کی علامات دوسرے نفسیاتی عوارض سے ملتے جلتے ہیں اس لیے اس کی تشخیص کا عمل خاصا پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ بائیپولر ڈس آرڈر کی علامات میں ذہنی دبائو، اداسی، پریشانی، بھوک اور نیند کی کمی، وزن میں کمی، تھکاوٹ اور اعتماد میں کمی شامل ہیں۔

Muhammad Waqas

Address

Multan
59300

Telephone

+923081072292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Waqas:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category