جنسی مسائل کا حل

جنسی مسائل کا حل Dr. Hakeem Arshad is known writer & trainer, people say him personal as well as family relationship coach .

جنسی مسائل کا حل
Dr. Hakeem Arshad Pakistan
For appointments one o one or on call
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30 Minutes
What’s app +92-3006397500 For Online Sex education counseling sessions:
Sex education Coach Dr. Hakeem Arshad speaks here about a very important fact of our day to day life that has the tendency to effect life badly .Such Sex education issues are to be felt & discussed for betterment of the society. Dr. Hakeem Arshad is a blessed & one of the most respected personal Sex education coach. He always help & guide his callers & listeners in personal counseling sessions . Dr. Hakeem Arshad Pakistan
For appointments one o one or on call
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30 Minutes
What’s app +92-3006397500

وزن کم کرنے کے23 مستند طریقےجو حقیقتاً کام کرتے ہیں۔...!1۔  آہستہ کھائیںکھانے کا ہر لقمہ خوب چبا کر کھائیں اتنا کہ حلق م...
14/03/2024

وزن کم کرنے کے
23 مستند طریقے
جو حقیقتاً کام کرتے ہیں۔...!
1۔ آہستہ کھائیں
کھانے کا ہر لقمہ خوب چبا کر کھائیں اتنا کہ حلق میں جانے سے پہلے لکوئڈ بن جائے۔
2. آپ جو کھانا کھاتے ہیں اس سے لطف اٹھائیں انجوائے کریں
کھانے کی ہر ڈش بیحد مزیدار بنائیں اور خوبصورتی سے سجائیں۔
3. نیند پوری کریں۔۔۔!
نیند کی کمی اور بے وقت سونا جاگنا آپ کو زیادہ کھانے پر مائل کرتا ہے، بھرپور نیند لینے کی پوری کوشش کریں۔
4. کھانا مت چھوڑیں۔
وزن کم کرنے کے لیے کھانا مت چھوڑیں
ناغہ نہ کریں بلکہ کھانے کی مقدار کنٹرول کریں۔
5. پانی پیئں۔
تحقیق سے ثابت ہوا ہے جو لوگ کھانے سے پہلے ایک، دو گلاس پانی پیتے ہیں ان کا وزن تیزی سے کم ہوتا ہے۔
6. کیلوریز کم کھائیں۔
اس کے لئیے آپ کو کھانوں کی کیلوریز یعنی توانائی کے حرارے کا علم جاننا ضروری ہے۔
یعنی کس غذا سے کتنے کیلوریز ملتے ہیں۔
7. ہفتے میں ایک بار اپنا وزن کریں۔
ہفتے کے کسی ایک مخصوص دن، ایک ہی وقت، ایک ہی کپڑوں میں وزن چیک کر کے اپنی فوڈ اینڈ ہیلتھ ڈائری میں نوٹ کریں.
8. اپنی پلیٹ کو ترتیب دیں۔
اپنی پلیٹ میں آدھی سبزیاں،
ایک چوتھائی اناج، اور ایک چوتھائی پروٹین یعنی گوشت انڈے ہوں۔
⛔ انتباہ: آلو، مکئی اور مٹر نشاستہ دار سبزیاں ہیں، اس لیے وہ اناج کے زمرے میں آتی ہیں۔
9. وزن کم کرنے کے لیے آپ جہاں سے ہیں شروع کر سکتے کیجئے چھوٹے ٹارگٹ کو انجوائے کریں جو کچھ آپ کر سکتے ہیں وہ کریں لیکن نگاہ میں اصل ٹارگٹ ضرور رکھیں.
10. پروٹین کا استعمال بڑھائیں۔
حیاتین چاہے انڈے گوشت یا لوبیا جیسی دال سے حاصل کیا گیا ہو.
11. کاربوہائیڈریٹس کم کریں
مطلب اجناس گندم چاول وغیرہ جو جسم میں جاکر پہلے شُگر، پھر چربی میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔
12. دن کا ایک کھانا پھل اور سلاد
جی ہاں بہتر ہے لنچ میں موسم کی تازہ کچی سبزیوں اور پھلوں کا سلاد کھائیں.
13. ناشتہ بادشاہ، لنچ شہزادے
اور رات کا کھانا فقیر کی طرح کھائیں۔
یعنی ناشتے پر سب سے زیادہ توجہ دیں بھرپور مقدار مرغن غذا لیں، البتہ دوپہر اور رات میں کم سے کم پر صبر کیا جانا چاہیے۔
14. کھانوں کا پلان بنائیں۔
پورے مہینے کے کھانوں کا چارٹ بنانے سے اپنے وزن کو اعتدال میں لانے میں مدد ملے گی.
15. کھانا بیٹھ کر کھائیں۔
یعنی دسترخوان پر ، چاہے فرش ہو یا میز لیکن چلتے پھرتے کھانا خطرناک حد تک وزن بڑھاتا ہے آپ کو مقدار کا اندازہ ہی نہیں ہوتا.
16. ایک دن آئل فری.
ہفتے میں ایک دن ایسا ضرور ہو ناشتے سے رات کے کھانے تک کسی کھانے میں گھی تیل چکنائی شامل نہ ہو مثلاً دلیہ، سلاد، بیسن کی روٹی چٹنی، رائتہ اچار، ابلے ہوئے آلو یا سبزیوں کا سوپ وغیرہ کوشش کریں تو انٹرنیٹ سے ایک ہزار سے زائد آئل فری کھانوں کی تراکیب مل سکتی ہیں.
17. ایروبک ایکسرسائز۔۔۔!
ہفتے میں کم از کم دو بار
تیز چلنا، اچھلنا، رسی کودنا جیسی ورزش
لازمی طور اضافی چربی کم کرتیں ہیں۔
18. کوکونٹ آئل میں کھانا پکانا
یہ بات تحقیق سے ثابت ہے اگر آپ اپنا کوکنگ آئل بدل کر کھانے کی ہر چیز کوکونٹ آئل میں پکانے لگیں تو ہر ماہ ایک سے ڈیڑھ کلو وزن کم ہو جائے گا یعنی سال میں پندرہ کلو تک.
19. انڈے کھائیں وزن گھٹائیں۔
جی ہاں ابلے ہوئے انڈے میں کاربوہائیڈریٹس نہیں ہوتے پروٹین بھرپور ہوتے ہیں جو وزن کم کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں.
20. ذہنی دباؤ کم کریں
یقین جانئیے خوف، ٹینشن، ڈپریشن کے ہوتے آپ کا وزن کبھی کم نہیں ہو گا سب سے پہلے اس کا علاج کیجئے ہمارے اسی پیج پر اس بارے میں کئی مفید تحریر مل جائیں گی.
21. آئینہ دیکھیں۔۔!
اس سے زیادہ آسان ترکیب ہو ہی نہیں سکتی
ہر روز دن میں کئی بار آئینہ دیکھ کر خود کو مخاطب کر کے شاباش دیں۔
ویل ڈن، بہت خوب، بہت عمدہ آپ کا وزن کم ہو رہا ہے اعتدال میں آرہا ہے صرف ایسا کرنے سے آپ کا دماغ آپ کے جسم کو وزن کم کرنے کے سگنل بھیجے گا اور آہستہ آہستہ نتائج ملیں گے.

زندگی کے لیئے کھانا ضروری ہے
لیکن یہ زندگی صرف کھانے کے لئیے نہیں ہے۔
مٹاپے کے علاج کیلئے رابطہ کریں۔
https://wa.me/+923006397500

حکومت پاکستان  ٹیکس چوری کا نیا راستہآپ نے اون ختم کرنے کے چکر میں عوام کا کیا بھلا کیا ؟🤭 الٹا عوام کے لئے عذاب بنا دی...
25/07/2021

حکومت پاکستان ٹیکس چوری کا نیا راستہ
آپ نے اون ختم کرنے کے چکر میں عوام کا کیا بھلا کیا ؟🤭
الٹا عوام کے لئے عذاب بنا دیا ۔ الٹا اون اور فراڈ بڑھ گیا ہے ۔😭
اون کہاں ختم ہوا ہےسر الٹا اون کا ریٹ بڑھ گیا ہے. مکمل رپورٹ نیچے پڑھیں

All Car Companies in Pakistan . Making fraud with public.
Theft Govt. Taxes sending Cars with open invoices and Destroying Auto Market .
آپ نے اون ختم کرنے کے چکر میں عوام کا کیا بھلا کیا ؟🤭
الٹا عوام کے لئے عذاب بنا دیا ۔ الٹا اون اور فراڈ بڑھ گیا ہے ۔😭
اون کہاں ختم ہوا ہےسر الٹا اون کا ریٹ بڑھ گیا ہے ۔
اب پاکستان میں
تمام کار مینو فیکچرنگ کمپنیاں دو نمبری کر کے عوام سے زیادہ پیسے وصول کر رہی ہیں۔
تمام کار مینو فیکچرنگ کمپنیاں اپنے سسٹم میں دو نمبر انٹری سے فرضی نام سے گاڑیاں فیکٹری سے اوٹ کر رہی ہیں اور پھر عام پبلک کو اضافی اون ایک لاکھ پچاس ہزار روپے تک اوپر لے کر کچھ دن بعد اپنے سسٹم میں
نیے مالک کی انٹری ڈال کر حکومت کو بھاری ٹیکس چوری کا ٹیکہ لگا رہی ہیں ۔😱😱
تین ماہ کے اندر گاڑی دوسرے مالک کے نام ٹراسفر کرنے کا ٹیکس مکمل چوری ہو رہا ہے۔👉👉
تمام کار مینو فیکچرنگ کمپنیاں اب اوپن انوائس کے ذریعے ہر مہینے کروڑوں روپے کا حکومت کو نقصان پہنچا رہی ہیں ۔ اور عوام کے لیے نیا عذاب کہ انہیں اب ایکسٹرا ایک لاکھ پچاس ہزار روپے تک اون بھرنا پڑے گا ۔ اب آٹو کار مارکیٹ صحیح معنی تباہ ہوگئی کیونکہ اون ختم کرنے کا بینفٹ صرف کار مینو فیکچرنگ کمپنیوں کو مل گیا ہے۔ عام انویسٹر اپنے پیسے لے کر آٹو مارکیٹ نکل جائیں گے اور اس سے پاکستان میں لاکھوں لوگ بے روزگار ہوں گے ۔😭😭😭😭😱

سیکس ایجوکیشن: آپ کی جنسی زندگی کو بہتر بنانے کا وعدہ     سوزین بیرنی    ٹیکنالوجی، بزنس رپورٹرنوٹ: اس تحریر میں سیکس او...
19/01/2021

سیکس ایجوکیشن: آپ کی جنسی زندگی کو بہتر بنانے کا وعدہ سوزین بیرنی
ٹیکنالوجی، بزنس رپورٹر

نوٹ: اس تحریر میں سیکس اور جنسی تعلقات سے متعلق مسائل کا ذکر کیا گیا ہے

جب 27 سالہ سچن راؤل کی اپنے ساتھی سے تین سال قبل علیحدگی ہوئی تو انھیں ایک ایسے جنسی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا جس سے انھیں خاصی ’پریشانی‘ ہوئی۔

ان کے مطابق ’یہ میرے لیے انتہائی مایوس کُن تھا کہ مجھے میرے جسم پر اختیار نہیں ہے۔ میں چاہتا تھا کہ میرا جسم ایک مخصوص طریقے سے پرفارم کرے، لیکن ایسا بہت مشکل تھا۔‘

راؤل نے اس حوالے سے تھیراپی کے ذریعے مدد بھی حاصل کی لیکن انھیں ایک سیشن کے لیے 100 پاؤنڈ ادا کرنے پڑے، جو ان کی جیب پر بہت بھاری تھے۔
سیشنز بھی موجود ہیں، جن میں اپنے جسم کے ساتھ ایک مثبت رشتہ استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

راؤل جو لندن میں مقیم ہیں بتاتے ہیں کہ ’ہم جنسی مسائل کے ساتھ جڑے منفی معاشرتی رویے کا خاتمہ چاہتے ہیں اور لوگوں کو ایک ایسی جگہ فراہم کر رہے ہیں جہاں انھیں اپنے مسائل کا حل نکالنے کا موقع مل رہا تھا۔‘

عضو تناسل سے منسلک مسائل ہوں یا تولیدی صلاحیت میں کمی، اکثر افراد اپنی جنسی کارکردگی سے ناخوش ہوتے ہیں۔ سنہ 2017 میں ریلیٹ نامی ادارے کی جانب سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں 34 فیصد ادھیڑ عمر افراد اپنی جنسی زندگی سے خوش نہیں تھے، جبکہ 32 فیصد کو جنسی مسائل لاحق تھے۔

مردوں میں ’ایریکٹائل ڈسفنکشن‘ یا ایستادگی کی قوت سے محرومی ایک بڑا مسئلہ ہے، تحقیق کے مطابق سنہ 2025 تک برطانیہ میں 32 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ مرد ایستادگی کی قوت سے محروم ہو جائیں گے۔

اگرچہ انٹرنیٹ پر ذہنی صحت اور ورزش سے متعلق ایپس کی فراوانی تو ضرور دیکھنے کو ملتی ہے لیکن متعدد افراد کے اپنی جنسی زندگی سے ناخوش ہونے کے باوجود جنسی صحت کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔

یہ ایپ تمام ایسے مسائل سے نمٹتی ہے اور ان کے بارے میں ورزش بھی بتاتی ہے جیسے آرگیزم یعنی ہیجان شہوت سے متعلق ورزش، مائنڈفلنیس اور آڈیو اور ویڈیو مواد کے ذریعے کچھ کھیل بھی۔

اس ایپ میں ایک پروگرام صرف حالت استادگی کو بہتر بنانے سے متعلق ہوتا ہے جس میں 23 روز میں مختلف ورزشوں اور تکنیک کے ذریعے اس میں بہتری لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

کمپنی کو معلوم ہوا کہ ان 600 افراد جنھوں نے اس آزمائش میں حصہ لیا ان میں سے 62 فیصد نے استادگی میں بہتری کی خبر دی۔ سین فرانسسکو میں اپنے کلینک کے ذریعے ڈاکٹر بلیئر اپنے مریضوں کے جنسی مسائل جیسے ہیجان شہوت تک نہ پہنچ پانا، سیکس کے دوران تکلیف محسوس کرنا، استادگی سے محرومی اور جنسی کمزوری جیسے مسائل کا علاج کرتی ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ ’تھیراپی کے ذریعے لوگوں کی زندگیاں بدل سکتی ہیں۔ جنسی صحت بہت اہم ہے اور میں نے اپنے کام کےذریعے رشتوں اور زندگیوں کو تبدیل ہوتے دیکھا ہے۔ اب ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈیجیٹل فورم پر بھی یہ کام کر رہے ہیں۔‘

ٹیکنالوجی کی مدد سے اب ان کی پہنچ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک ہے۔ ’ہمارا وسیع تر منصوبہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کی جنسی زندگیوں کو بہتر بنا کر ان کی مدد کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ سیکس ان کی زندگی کا حصہ رہے۔ سیکس سے دوری بھی جوڑوں کے مابین علیحدگی کی بڑی وجہ ہوتی ہے۔‘
۔

’لوگ نیند اور ذہنی صحت کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن کوئی سیکس کے بارے میں بات نہیں کرتا۔ تقریباً 20 فیصد لوگ جنھیں جنسی مسائل کا سامنا ہے انھیں واقعی سیکس تھیراپسٹ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اگر ہم ایپس کے ذریعے 80 فیصد کی مدد کر سکتے ہیں تو ہم ضرور کریں گے

For Online Shadi education counseling and Treatmentمفید مشورے علاج جو آپ کی زندگی کو نکھار دے گا ۔ Dr. Hakeem Arshad Pa...
19/01/2021

For Online Shadi education counseling and Treatment
مفید مشورے علاج جو آپ کی زندگی کو نکھار دے گا ۔
Dr. Hakeem Arshad Pakistan
For appointments one o one or on call
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30-Minutes
What’s app +92-3006397500
Make A Payment By Easy Paisa Mobile Account +92-3006397500
OR
Make A Payment By Jazz Cash Mobile Account +92-3047510500
Then Share Your Name and Details By SMS for appointment.
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30 Minutes
ہمارا علاج گارنٹی سے ہے ۔پیسے نہیں گھر بچاءیں ۔ مفت خوروے دور رہیں ۔

04/01/2021

For Online S*x education counseling sessions:
S*x education Coach Dr. Hakeem Arshad speaks here about a very important fact of our day to day life that has the tendency to effect life badly .Such S*x education issues are to be felt & discussed for betterment of the society.
Dr. Hakeem Arshad is known writer & trainer, people say him personal as well as family relationship coach .
Dr. Hakeem Arshad is a blessed & one of the most respected personal S*x education coach. He always help & guide his callers & listeners in personal counseling sessions .

Dr. Hakeem Arshad Pakistan
For appointments one o one or on call
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30 Minutes
What’s app +92-3006397500

04/01/2021

For Online Shadi education counseling sessions:
مفید مشورے جو آپ کی زندگی کو نکھار دیں گے ۔
Dr. Hakeem Arshad Pakistan
For appointments one o one or on call
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30-60 Minutes
What’s app +92-3006397500
Make A Payment By Easy Paisa Mobile Account +92-3006397500
OR
Make A Payment By Jazz Cash Mobile Account +92-3047510500
Then Share Your Name and Details By SMS for appointment.
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30-60 Minutes

جنسی مسائل کا حل
Dr. Hakeem Arshad Pakistan
For appointments one o one or on call
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30 Minutes
What’s app +92-3006397500

10/03/2020
30/11/2019

اس نمبر پر صرف علاج کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
مشورہ و معائنہ فیس 3000 روپے
ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک
03006397500

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جنسی مسائل کا حل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram