محمد مبشر صدیق

محمد مبشر صدیق السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کو یہاں پر دیسی اد?

15/11/2022

Hello

19/02/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ھوالشافی
السلام علیکم****🍷 دمہ 🍷

دمہ لفظ دم سے نکلا ہے دم سے مراد سانس ہے جس کا سانس تنگی سے آتا ہوں سانس پھولتا ہو جلدی جلدی سانس لینا پڑتا ہو دمہ کہلاتا ہے
عموماً یہ کیفیت ہوائی نالیوں یا اعضائی غیر طبعی حرکات اور صورت سے پیدا ہوتی ہے
اس میں کبھی آکسیجن کی کمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادتی بھی ہوتی ہے
اقسام
اطباء جدید و قدیم نے دمہ کو تین اقسام میں شمار کیا ہے
1نزلی دمہ
2قلبی دمہ
3گلوی دمہ

( نزلی دمہ)
اس قسم میں نزلی بلغمی اور استرخاٸی اقسام بھی شریک ہے مریض کے اعضاء صدر پر رطوبات کی کثرت ہو جاتی ہے اعضاء ڈھیلے ہو جاتے ہیں بلغم کا اخراج مشکل ہو جاتا ہے کوشش کے بعد بھی بلغم خارج نہیں ہوتی اور یوں الٹی تک نوبت پہنچ جاتی ہے قارورہ سفید اور غیر منہضم ہوتا ہے کبھی رطوبات کا دباؤ پھیپھڑوں کی طرف بڑھ کر دورے کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے اور انتڑیوں کی طرف کم ہوکر قبض ہو جاتی ہے
(قلبی دمہ)
اس قسم میں تشنجی ریحی اور معدی دمہ شامل ہے اکثر پیٹ میں ریاح قبض کی زیادتی چہرے کی خشکی اور کارورہ کی کمی نبض تیز گھبراہٹ اور حرارت کا بڑھ جانا وغیرہ وغیرہ ہے)
(گلوی دمہ)
اس دمہ میں غشاء مخاطی جگر اور گردوں کے افعال میں خرابی ہوتی ہے بلغم پتلی و غلیظ رنگ زردی مائل اکثر چہرے اور قارورہ میں زردی جی متلانا کبھی مروڑ کی کیفیت بعض اوقات پیشاب میں جلن سینے میں جلن رنگت زردی مائل اورضعف قلب کی شکایت ہوتی ہے)
(شربت اکسیر دمہ)
گل بنفشہ۔۔۔۔۔۔۔3تولہ
گل نیلوفر۔۔۔۔۔۔3تولہ
ملٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3تولہ
خشخاش۔۔۔۔۔۔۔3تولہ
عناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10عدد
تخم خبازی۔۔۔۔۔۔۔2تولہ
گاؤزبان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2تولہ
تخم ریحان۔۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
لسوڑیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
بہیدانہ۔۔۔۔۔۔۔۔1تولہ

ترکیب
تمام دواؤں کو تین سے چار کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں صبح اس کا تین کلو عرق کشید کریں کشید شدہ عرق میں
عناب۔۔۔۔۔۔۔5عدد
لسوڑیاں۔۔۔۔۔۔20عدد
منقیٰ تخم نکالا ہوا۔۔۔۔3تولہ
بہیدانہ۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
انجیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔10عدد
پوست خشخاش۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
بیخ سونف۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
گل خطمی۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
اجوائن خراسانی۔۔۔۔۔۔1تولہ
اصل السوس۔۔۔۔۔۔۔۔1تولہ

کشید شدہ عرق میں ڈال کر 5 /6 ہلکی آنچ پر جوش دیں اس کے بعد چھان کر پھر چولہے پر چڑھا دیں اور آگ نرم جلائیں جب پانی تقریباً ڈیڑھ کلو رہ جائے تو اتنی ہی چینی ڈال کر گاڑھا قوام کریں ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں
ترکیب استعمال
کھانے کے بعد دو دو چمچ صبح شام

فوائد
کھانسی چاہے کسی قسم کی ہو چند خوراکوں میں انشاءاللہ ٹھیک ہو جاتی ہے پرانی کھانسی کالی کھانسی چند دن کے استعمال سے ختم ہو جاتی ہے
30سال پرانا دمہ ایک ماہ کے استعمال سے انشاءاللہ خاتمہ ہو جاتا ہے سینہ کی درد کو دورکرتا اور بلغم کو چھانٹتا ہے سینہ کو مواد سے پاک کرتا ہے اعضاۓ صدر کے امراض مثلا کھانسی دمہ وغیرہ کے لیے بہت مفید ہے
والسلام

19/02/2022

انشاء اللہ ہمارے چینل میں آپ کو مردانہ طاقت اح**ام جریان اور ان شاء اللہ ہر مرض کا علاج ہم آپ کو بتائیں گے https://youtube.com/channel/UCblwgLOiOjcffBJlvPZKGaA انشاء اللہ ہم آپ کو بہت بڑے راز بتائیں گے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں شیئر کریں
حکمت کے وہ راز جو کوئی نام بتائیں وہ انشاءاللہ ہم بتائیں گے

19/02/2022

معجون شباب آور زعفرانی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں دوستوں ایک بہت ہی زبردست نسخے کے ساتھ حاضری ہو رہی ہے سرد مزاج والوں کے لیے ایک بہترین تحفہ سرد پانی میں آگ لگا دینا اس دوا کا کام ہے مطلب آپ نجوبی سمجھ گئے ہوں گے ۔
ایسے مایہ ناز نسخے جو معمول مطب ہوں بہت کم شیر کیے جاتے ہیں لیکن آپ لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنا ہی میرا کام ہے بناہیں اور فاہدہ حاصل کریں اللہ پاک کا صد شکر ادا کریں ہربل ادویات ہی اصل علاج ہے آئیے ہربل ادویات کی طرف اور اپنی زندگی کو آسان بناہیے ۔
ویاگرا کھا کھا کر تنگ اور مایوس لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جو ہرقسم کی مضر صحت اجزاء اور سمیات سے پاک ہے ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔تخم شلجم ۔60 گرام ۔عقر قرحا اصل ایک نمبر کوالٹی والا ۔20 گرام ۔تخم پیاز ۔20 گرام ۔فلفل سیاہ ۔20 گرام ۔فلفل دراز ۔20 گرام ۔مغز جاہفل ۔20 گرام ۔ریگ ماہی 20 گرام نر ہو تو زیادہ بہتر ہے ۔ خولجان 20 گرام زنجبیل ۔20 گرام تخم حرمل مدبر 20 گرام ۔زعفران اعلیٰ کوالٹی والا ۔10 گرام ۔دارچینی۔20 گرام قرنفل کلہ دار 20 گرام ۔مالکنگنی۔20 گرام ۔جنسنگ 20 گرام ۔
شہد خالص ساری ادویات سے 3 گنا ۔
زعفران اور شہد کے علاؤہ باقی تمام ادویات کو ہاون دستے میں کوٹ چھان لیں بلکل باریک پاوڈر بنا لیں۔
زعفران کو تھوڑے سے عرق گلاب میں بھگو کر کھرل کر لیں اور خشک کر لیں دھوپ میں رکھ کر۔
شہد کا قوام بنا کر تمام ادویات شامل کریں اور مکس کر دیں آپ کی معجون شباب آور زعفرانی تیار ہے۔
دن میں دو بار کھانے کے آدھ گھنٹے کے بعد آدھی چمچ سے ایک چمچ چائے والی مقدار خوراک ہے دودھ کے ساتھ۔
باپرھیز صرف ایک ماہ کا استعمال جسم میں بجلیاں بھر دیتا ہے جنسی حوالے سے ناکارہ اور نکمے لوگوں کے لیے آب حیات سے کم نہیں ہے۔
یہ دوا نہ صرف مقوی اعصاب ہے بلکہ انہتائی مقوی باہ دوا بھی ہے جو آلہ تناسل کی سستی کو دور کرتا ہے نفس کی رگوں میں خون کی روانی تیز کرتا ہے مردہ رگوں میں جان پہنچاتا ہے۔بے نظیر دوا ہے۔انتشار کا طوفان برپا کرتی ہے۔جنسی حوالے سے مایوس اور ناکارہ لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے قلت انتشار چاے مرد کو ہو یا عورت کو دونوں کو فاہدہ مند ہے
ایک ماہ کا استعمال شباب کی رونقیں بحال کر دیتا ہے۔
ضروری نوٹ۔ یہ دوا گرم مزاج ہائی بلڈ پریشر بواسیر خونی اور جن لوگوں کی شوگر ہائی رہتی ہے وہ استعمال نہ کریں۔البتہ نارمل شوگر والے مریض جن کو جنسی کمزوری ہو چکی ہے وہ استعمال کر سکتے ہیں انکو مکمل فاہدہ دے گی گرم مزاج اشخاص جو حدت منی کا شکار ہیں وہ اس دوا کے ساتھ ہمارا بنا ہوا سفوف مغلظ سپر کوالٹی والا استعمال کریں تو رزلٹ 100 فیصد ملے گا۔
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Mohammed mubashir Sadiq
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

19/02/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ دماغ مین جما نزلہ اور سردرد۔۔۔۔۔۔
آج کی پوسٹ نہایت مختصر لیکن فوائد مین انتہائی اعلی ھے
درد شقیقہ یا دماغ مین نزلہ جم جاۓ اور نکلنے کانام نہ لے یا ویسے ھی عام حالت مین سردرد یا پھر سر کاایسا درد جو روزانہ مستقل طور پہ ھورھا ھے ٹھیک ھونے کانام نہ لے کچھ کیفیات ایسی ھوتی ھین جب مریض سمجھتا ھے کہ مجھے دماغی کمزوری کی وجہ سے سردرد ھوتاھے یا پھر نظر کی کمزوری کی وجہ سے سردرد محسوس کرتا ھو ویسے عام طور پر 33وجوھات ھوتی ھین جن کی وجہ سے سردرد جیسی علامت ظاھر ھوتی ھے ان تمام حالات مین جب ایک ایسی دوا جب تک اصل مرض کی ابھی تک سمجھ نہ آئی ھو بلکہ اکثریت امراض مین مستقل طور پر علاج ثابت ھوگا قدیم وجدید طب مین دماغ کےلئے سب سے اعلی نباتات اسطخدوس سمجھی جاتی ھے اسکے بنے مرکبات بھی کافی ھین جن مین مشہورعام اطریفل اسطخدوس ھے لیکن میری بتائی گئی دوا ھردم تازہ استعمال کرنے سے فوائد مین اعلی ثابت ھوگی
اسے جوشاندہ کی شکل مین استعمال کرین یا حریرہ بناکر استعمال کرسکتےھین جبکہ طبیب حضرات اسی دوا کو پیس کر نخودی گولی کی شکل دے کر تین وقت تک استعمال کرسکتےھین اسطخدوس ماشہ
بسفائج ماشہ
کشنیز ماشہ
افتیمون ماشہ
مرچ سیاہ 8دانہ
دوکپ پانی مین ابال لین جب ایک کپ رہ جاۓ تو حسب ذائقہ چینی یاشکر ڈال کر قہوہ کی طرح چھان لین اور گرم گرم قہوے کی طرح پی لین چند منٹ مین سردرد انشااللہ ٹھیک ھوجائے گا اگر درد شقیقہ کی طرح ھے توصبح شام پی لین یہ مین نے ایک خوراک کاوزن لکھاھے اتنی ھی مقدار مین رات کو پینے والا صبح دوکپ پانی مین بھگودین اور صبح پینےکےلیے رات کودوکپ پانی مین بھگودین اور پیتے وقت جوش دے کرچھان کراستعمال کرلین📲03087300978

19/02/2022

پہاڑی املی سبز الائچی تخم سرس مصری برابر وزن صبح نہار منہ میٹھی لسی کے ساتھ معزز حکماء حضرات سے گزارش ھے یہ منی کے پتلے پن کے لئے ھی ھے ایک بزرگ نے بتایا ہے پلیز گائیڈ کر دیں
شکریہ۔۔

مرکب اصلاح جگر و طحالھوالشافی الحکیم۔۔۔۔۔پوٹاشیم نائیٹریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 100 گرامپوٹاشیم کاربونیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 100 گرامایمونیم کل...
18/02/2022

مرکب اصلاح جگر و طحال
ھوالشافی الحکیم
۔۔۔۔۔
پوٹاشیم نائیٹریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 100 گرام
پوٹاشیم کاربونیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 100 گرام
ایمونیم کلورائیڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 70 گرام
فیرس سلفیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
امونیم ایلومینیم سلفیٹ۔ 50 گرام
مائیروبلن(ہریڑ سیاہ)۔۔۔۔۔۔ 100 گرام
عرق مکوہ۔۔ 2 بوتل
عرق کاسنی۔2 بوتل
عرق سونف۔2 بوتل

ترکیب تیاری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے پانچ اجزاء کا سفوف تیار کریں اور عرقیات میں مکس کر دیں۔ اور بار بار بڑے چمچ سے ہلاتے جائیں تاکہ اجزاء اچھی طرح عرقیات میں حل ہو جائیں۔
پھر ایک دن پڑا رہنے دیں۔ اسکے بعد مقطر لے کر درمیانی آنچ پہ خشک کر لیں۔ تصویر میں واضح ہے
بعد میں مواد کو کڑاہی سے نکال کر 3 گھنٹے کھرل کریں۔ پھر ہریڑ سیاہ کا کپڑ چھان سفوف تیار کر کے کھرل کی گئی دوا میں مکس کر کے ایک گھنٹہ مزید کھرل کر لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوراک و طریقہ استعمال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوتھائی چمچ چائے والا کھانے کے بعد صبح شام سادہ پانی کے ساتھ یا شربت دینار کے ساتھ کھائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوائد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دوا
معدہ جگر مثانہ میں گرمی کی زیادتی سے پیدا شدہ امراض کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔ یرقان بھس ہیپاٹائیٹس سی کا مکمل علاج ہے۔ جگر معدہ طحال کی درد کا خاتمہ کرتی ہے۔
پیشاب کی رکاوٹ جلن درد کو دور کرتی ہے۔ گردہ کی درد۔ معدہ کی گرانی کا چند منٹ میں خاتمہ کر کے بدن انسانی میں سکون پیدا کرتی ہے۔
چہرے کی رنگت میں سرخی پیدا کرنا اسکا ادنی سا کام ہے۔ ہاتھ پاؤں کے تلووں کی جلن کا مکمل علاج ہے۔ درد فم معدہ کو چند سیکنڈز میں ختم کر کے یہ دوا اپنا آپ ثابت کرنے میں اول ہے۔
Please share krai page

18/02/2022

چنبل Psoriasis Causes

چنبل بہت ھی برا جلدی ضدی مرض ھے تکلیف اور درد کے علاوہ جسم پے پھیلتا جاتا ھے اور جسمانی اعضاء کو بیکار تک کردیتا ھے

یہ دوائی بناکر لگائیں اور کھانے والی بناکر کھائیں حکم ربی سے جلد صحت ھو جائیں گے
نسخہ: چنبل پر لگانے کیے لیے.

منسل 12گرام

گندھک آملہ سار 12گرام

بابچی 12گرام

پارہ صاف اصلی 12گرام

مردہ سنگ 12 گرام

نیلاتھوتھا اصلی 12 گرام

ویزلین 120گرام

طریقہ تیاری : سب سے پہلے گندھک اور پارہ کو خوب کھرل کریں اتنا کھرل کریں کہ اس میں کوئی چمک باقی نہ رہے پھر باقی الگ الگ باریک کرکے ان میں ملاکر خوب کھرل کرکے ویزلین میں ملا کرکریم بنالیں. اور چنبل پر 2 وقت لگائیں .

:جریان اور سوزاک: ایک خطرناک مرض ہے اس کا بہترین علاججریان یا سوزاک کے بننے کی وجوہات: جنسی بے راہ روی، بےجا شہوت، دوران...
18/02/2022

:جریان اور سوزاک: ایک خطرناک مرض ہے اس کا بہترین علاج
جریان یا سوزاک کے بننے کی وجوہات: جنسی بے راہ روی، بےجا شہوت، دوران حیض ہمبستری، اور زیادہ گرم تاثیر غذا کھانے سے جسم کو گرم رہنا
:علامات: پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطروں کا آنا جو کہ بعد میں پیپ کی شکل اختیار کر جاتا ہےاور اگر اس کا بر وقت علاج نا کیا جائے تو یہ ایڈز کا سبب بنتا ہے
:علاج: 100 گرام سفید رال
100 گرام شکر
ان دونوں کو ایک ساتھ پیس لیں
: طریقہ استعمال: آدھا چمچ صبح آدھا چمچ شام ہمراہ پانی 15 دن تک جاری رکھیں اور دوران دوا کوشش کریں کہ ذیادہ سے ذیادہ پانی پیئں اور معتدل غذا کا استعمال کریں

18/02/2022


جن مریضوں کو قوت باہ کی کمی کا مسئلہ ہے
یعنی عضو پوری طاقت نہ پکڑتا ہو اور بیوی کے پاس جاتے ہی منی کے قطرے نکل کرعضو ڈھیلا پڑھ جاتا ہو
اور اگر دخول بھی ہو جائے تو سیکنڈوں میں انزال ہو جائے اور ج**ع یعنی صحبت کے بعد کمر اور جسم میں درد رہتا ہو
اور جسم سے ایسے جیسے جان نکل گئی ہو ان کے لیئے یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا ہے
اور سب سے بڑی بات اگر اس نسخہ کو قوتی استعمال کے لیئے استعمال کریں 101فیصد رزلٹ دے گا

نیز اس نسخہ کو صرف علاج کے لیئے کھائیں تو بہت بہتر ہے
اگر عیاشیوں کے لیئے استعمال کریں گےتو اپنی صحت کے آپ خود دشمن بن جائیں گے نسخہ کچھ اس طرح ہے

ہوالشافی
جائفل ۔ جاوتری ۔ مازو ۔ مصطگی ۔ زعفران ۔ ناگ کیسر ۔ موچرس ۔ گوگل ۔ چھالیہ ۔ دانہ الائچی خورد ۔
بنسلوچن ۔ اجوائن خراسانی ۔ تریاق تمام اشیاء 20 گرام تمام اشیاء کو اچھی طرح کوٹ چھان کر پاوڈر کی طرح باریک کر لیں اور کیپسول بنا لیں

ترکیب استعمال
2: کیپسول صبح 2 شام ہمراہ نیم گرم دودھ اگر وقتی جائز ضرورت ہو وقت خاص سے2 گھنٹے پہلے 3 عدد کیپسول ہمراہ دودھ استعمال کریں

یاد رہے جس دن یہ کیپسول استعمال کرنے ہوں اس دن کوئی بھی کھٹی و تلی چیز استعمال نہ کریں

Address

Multan

Telephone

+923087300978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد مبشر صدیق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram