Matab Rahmania

Matab Rahmania آپ کا اپنا دواخانہ مطب رحمانیہ جو آپ کی خدمت کےلیے کوشاں ہے

01/11/2025
*استاذ، پھول اور میٹھا شہد*🌹🌹🌹📝📝ایک سٹوڈنٹ  نے مجھ سے میرا لیکچر ختم ہونے کے بعد کہا: استاذ محترم! آپ کے پیریڈ میں ہم با...
27/10/2025

*استاذ، پھول اور میٹھا شہد*
🌹🌹🌹📝📝
ایک سٹوڈنٹ نے مجھ سے میرا لیکچر ختم ہونے کے بعد کہا:
استاذ محترم! آپ کے پیریڈ میں ہم بات اچھی طرح سمجھ جاتے ہیں، آپ کی باتوں کا لطف بھی اٹھاتے ہیں اور اس لیے آپ کے پیریڈ کا انتظار بھی رہتا ہے۔
لیکن
جب ہم کتاب پڑھتے ہیں تو ہمیں وہ لطف حاصل نہیں ہوتا جو آپ کے پیریڈ میں حاصل ہوتا ہے۔
میں نے گزارش کی : شہد کی مکھی شہد کیسے بناتی ہے؟
تو طالب علم نے جواب دیا : پھولوں کے رس سے۔۔۔
میں نے پوچھا : اگر تم پھولوں کو یونہی کھا لو تو ان کا ذائقہ کیسا ہوگا؟
طالب علم نے جواب دیا : کڑوا ہوگا!
میں نے کہا : اے میرے بیٹے! درس وتدریس کا شعبہ بھی شہد کے مکھی کے کام کی طرح ہے۔ استاذ شہد کی مکھی کی طرح لاکھوں پھولوں (کتب، تجربات، مشاہدات) کا دورہ کرتا ہے اور پھر اپنے طلبہ کے سامنے ان پھولوں کے رس کا نچوڑ میٹھے شہد (خلاصے) کی صورت میں لاکر رکھتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر اس شخص کی حفاظت فرمائے جو انبیاء کے اس کام سے تعلق رکھتا ہے۔
ہمارے ہر استاذ اور استانی کے لیے سلامتی ہو۔

اس حکایت کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ اگر کسی استاذ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ میرے درس میں شہد کے جیسی چاشنی نہیں، یعنی طلبہ دلچسپی نہیں لیتے تو دو وجوہات ہوسکتی ہے :
پہلی وجہ یہ کہ اس استاذ نے شہد کی مکھی کی طرح پھول پھول کا دورہ نہیں کیا۔ یعنی تیاری کے لیے صرف ایک کتاب پر تکیہ کر لیا۔
دوسرا یہ کہ شہد کی مکھی کی طرح اس استاذ نے پھولوں کا رس نکال کر شہد بنانے کے بجائے طلبہ کے سامنے کڑوے پھول لا کر رکھ دیے۔ یعنی جیسا کتاب میں پڑھا تھا ویسا کا ویسا طلبہ کو سنا دیا۔
اگر اس میں طلبہ کے ذہنوں کے مطابق مثالیں شامل ہوتی، تختہ سیاہ یا دیگر تعلیمی آلات سے مدد لی جاتی، مناسب سرگرمیوں کا انتخاب کیا جاتا تو اس محنت کا نتیجہ میٹھے شہد کی صورت میں نکلتا۔
استاذ کا کام شہد کی مکھی کے کام کی طرح سخت اور تھکا دینے والا ہے۔ لیکن اس کا نتیجہ بھی شہد جیسا لذیذ و شیریں ہے !!!

الحمدللہ خالص بیری والا شہد پیک
08/10/2025

الحمدللہ خالص بیری والا شہد پیک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر اپ طب صابر سے منسلک ہیں پریکٹس کرتے ہیں یا طالب علم ہیں اور پریکٹس کرنے کا ارادہ ہے ...
17/09/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر اپ طب صابر سے منسلک ہیں پریکٹس کرتے ہیں یا طالب علم ہیں اور پریکٹس کرنے کا ارادہ ہے بھلے دیگر پیتھی کے ڈگری ہولڈر ہیں اور طب صابر کے ساتھ منسلک ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ طریقہ علاج پاکستان میں حکومتی سرپرستی میں رائج ہو جائے تو برائے مہربانی ہمارے ساتھ کاوش میں شریک ہوں۔
فوری کام یہ ہے کہ یہ اک فارم کا لنک دیا جا رہا ہے اس کو اوپن کریں اس میں اپنا
▪️نام
▪️ولدیت
▪️شہر کا نام
▪️مطب کا نام
▪️ رجسٹریشن نمبر
▪️ طب صابر سے وابستگی کا عرصہ
▪️رابطہ نمبر
اگر مطب ہے تو مطب کا نام اگر مطب بنانا چاہتے ہیں تو اس کا نام لکھ دیں ۔اگر مطب نہیں ہے تو اس کی جگہ صرف Not لکھ دے
رجسٹریشن نہیں ہے تو رجسٹر نمبر کی جگہ Not لکھ کر سبمٹ کر دیں۔ جزاک اللہhttps://docs.google.com/forms/d/1PYdh4zCCr4KdqZ6z7M9mdCOrB8TgthRz-nz07UeKI4o/preview

طب صابر کمیونٹی رجسٹریشن فارم(ایمان،اتحاد،تظیم)

سعدی ہربل کی بہترین پراڈکٹس ہر بل شیمپو ، ہربل ہیئر آئل ، بلیک ہیئر ہربل آئل ۔سعدی جنگلی شہد
17/09/2025

سعدی ہربل کی بہترین پراڈکٹس
ہر بل شیمپو ، ہربل ہیئر آئل ، بلیک ہیئر ہربل آئل ۔سعدی جنگلی شہد

Address

Raza Town Street
Multan
66000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 10:00
Saturday 08:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 14:00

Telephone

+3212308262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Rahmania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category