Nishtar Medical University Multan

Nishtar Medical University Multan NMU PAGE
Every Information About Nishtar Medical University Multan Available On This Page
Contect I

specialized healthcare and medical education department issued notification regarding vacations in medical colleges. we ...
10/03/2026

specialized healthcare and medical education department issued notification regarding vacations in medical colleges. we categorically reject this.

آیت اللہ علی خامنہ ای کے 4 بیٹے ہیں، ان میں سے کسی کے پاس اپنا گھر نہیں ہے، چاروں کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ خامنہ ای 37...
08/03/2026

آیت اللہ علی خامنہ ای کے 4 بیٹے ہیں، ان میں سے کسی کے پاس اپنا گھر نہیں ہے، چاروں کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ خامنہ ای 37 سال سپریم لیڈر اور 8 سال ایران کے صدر رہے، لیکن ان کے پاس اپنا گھر نہیں تھا۔ قریبی مشیر ڈاکٹرعبدالماجد حکیم الہی کا انکشاف

Admission in Lady Health Visitor (LHV) Course
06/03/2026

Admission in Lady Health Visitor (LHV) Course

More than 80 percent Doctors in Pakistan Suffer from Physical and Mental ExhaustionMore than 80 percent Doctors in Pakis...
06/03/2026

More than 80 percent Doctors in Pakistan Suffer from Physical and Mental Exhaustion

More than 80 percent Doctors in Pakistan Suffer from Physical and Mental Exhaustion, PMA Survey Reveals



— in Rawalpindi.

جارحیت کے پہلے دن اسکول پر امریکی اسرائیلی حملے کے بعد، ایران میں  اسکول کے قتل عام کے 165 متاثرین کے لیے قبریں تیار کی ...
03/03/2026

جارحیت کے پہلے دن اسکول پر امریکی اسرائیلی حملے کے بعد، ایران میں اسکول کے قتل عام کے 165 متاثرین کے لیے قبریں تیار کی جارہی ہیں۔ متاثرین میں زیادہ تر 7-12 سال کی لڑکیاں ہیں۔

02/03/2026

کیا کوہاٹ میں ڈاکٹر مہوش شہید جیسا واقعہ شمالی وزیرستان میرانشاہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں بھی دہرانے کا انتظار ہے

میرانشاہ ہسپتال میں کل ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں صحافی نوربہرام کے رشتہ دار کل اپنے مریضہ کی ڈیلوری کیس کا چیک اپ کروانے ہسپتال لائے تھے۔

مریضہ کو ڈیلوری انڈکشن کیلئے ہسپتال میں روکا گیا کیونکہ ڈیلوری کیلئے کافی وقت رہتا تھا۔

مریضہ کے لواحقین اپنے مریضہ کی جلدی ڈیلوری پر بضد تھے اور نور بہرام صحافی کو بلا لیا۔

ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اصف اقبال نے بتایا کہ کل رات بعد میں جب نوربہرام صحافی خود موقع پر پہنچے اور جب لیڈی ڈاکٹر مریضہ کی ڈیلوری کرنے کے بعد ہسپتال کے اندر اپنے گھر جارہی تھی اور جب نور بہرام کے سامنے آئی تو پہلے سے وہ مریضہ کے لواحقین کیساتھ راستے میں کھڑے تھے۔ پہلے انھوں نے لیڈی ڈاکٹر کا راستہ روکا اور پھر بدتمیزی شروع کیاور ہراساں کرنے کی کوشش کی اور زبانی گالیاں دے گیا۔ نور بہرام نے مریضہ کے لواحقین سے یہاں تک کہا ان کیساتھ کوہاٹ والی لیڈی ڈاکٹر کا سلوک ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر اصف اقبال نے کہا کہ لیڈی ڈاکٹر نے انہیں اطلاع دی کہ نوربہرام نے بدتمیزی کی اور گالیاں دی ہیں۔ ایم ایس ڈاکٹر اصف اقبال کے مطابق، جب وہ موقع پر پہنچے، تو نوربہرام نے ہاتھ ملانے سے پہلے ڈاکٹر اصف اقبال کے گریبان پر ہاتھ ڈالا اور گردن و بٹن کو نقصان پہنچایا۔ ڈاکٹر اصف اقبال نے مزید کہا کہ نوربہرام چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف مختصر پوسٹس کر رہا تھا اور آج ان کا صبر جواب دے گیا۔ موقع پر موجود افراد نے فوری مداخلت کی، اور ہسپتال انتظامیہ نے فوری قانونی کارروائی مکمل کر کے معاملہ متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر اصف اقبال نے کہا کہ ہسپتال میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدام کیے جائیں گے اور صحافی یا سوشل میڈیا کے نام پر کسی بھی قسم کی بدتمیزی یا دباؤ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آج دن کو بارہ بجے گرانڈ ڈاکٹر الائنس کی طرف سے ڈاکٹروں کی ایمرجنسی میٹنگ بلائی گئی جس میں اس واقع کی شدید مذمت کی گئی اور جب تک ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا تب تک تمام الیکٹیو سروسز سے بائیکاٹ ہوگا۔

گرانڈ ڈاکٹر الائنس

شمالی وزیرستان

28/02/2026

Pakistan can still reach semifinals of this World Cup. There’s still a possibility 🇵🇰🚨

- If they change the name of Lahore airport and name it “Semifinals” then their team will reach there tomorrow 🙏🏽

Why do we have regrets in life....!!!A pure and divine soul is waiting for his dialysis.🙂
26/02/2026

Why do we have regrets in life....!!!

A pure and divine soul is waiting for his dialysis.🙂

انتہائی افسوس ناک خبر!!! کوہاٹ DHQ ہسپتال ایمرجنسی ڈیوٹی کرنے کے بعد گھر واپسی پر ہسپتال سے چند قدم فاصلے پر کچھ ظالموں ...
22/02/2026

انتہائی افسوس ناک خبر!!! کوہاٹ DHQ ہسپتال ایمرجنسی ڈیوٹی کرنے کے بعد گھر واپسی پر ہسپتال سے چند قدم فاصلے پر کچھ ظالموں نے لیڈی ڈاکٹر ، ڈاکٹر مہوش کا راستہ روک کر فائرنگ کھول دی، معصوم جان موقع پر شہید، ایمرجنسی میں پوسٹ مارٹم جاری ۔۔۔۔ مزید تفصیلات کچھ دیر میں ۔۔۔۔ 🥲

الحمدللہ! PMA ملتان  کی مسلسل کوششوں سے حکومتِ پنجاب نے نشتر ٹو کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا Constituent Hospital نوٹیفائ...
19/02/2026

الحمدللہ! PMA ملتان کی مسلسل کوششوں سے حکومتِ پنجاب نے نشتر ٹو کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا Constituent Hospital نوٹیفائی کر دیا ہے۔

اس فیصلے سے ڈاکٹرز کی ٹریننگ بہتر ہوگی اور مریضوں کو بہترین علاج کی سہولیات میسر آئیں گی، پی ایم اے ملتان اپنی جدوجہد عوام اور ڈاکٹرز کی بھلائی کے لیے جاری رکھے گی۔

06/02/2026

یا اللّه رحم فرما ۔۔
اسلام آباد میں درجنوں نمازیوں کو شہید کر دیا گیا ۔۔ اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا ۔۔
دل غم سے بھر گیا ہے ۔۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَڈاکٹر امجد خان چانڈیوسابقہ ایم ایس نشتر ہسپتال ملتان اب اس دنیا میں نہیں رہے...
06/02/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ڈاکٹر امجد خان چانڈیو
سابقہ ایم ایس نشتر ہسپتال ملتان اب اس دنیا میں نہیں رہے
اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
نماز جنازہ آج بروز جمعہ ڈھائی بجے دن گول باغ گلگشت کالونی ملتان میں ادا کی جائے گی!

Address

MUltan Nishtar Colony
Multan

Telephone

+92619200237

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nishtar Medical University Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nishtar Medical University Multan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category