Hijama In Multan City

Hijama In Multan City WE ARE PROVIDING SERVICE FOR HIJAMA IN MULTAN . HIJAMA IS HIGHLY EFFECTIVE WAY OF TREATMENT . ELAJ BE SUNNUAT BE.

17/11/2020

Online Rishty Pakistan and Abroad marriage.pk contact with confidence
Fair, fast , trustable and transparent deals 03006352184

28/10/2020

🔘💚💙❤💚💙❤💚💙❤🔘
🔘 *حجامہ کے عام فوائد:* 🔘
1۔ خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز (medulla) کو فعال بناتا ہے۔
2۔ شریانوں پر اچھا اثر پڑتا ہے۔
3۔ پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرتا ہے۔
4۔ دمہ، پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔
5۔ سر درد، سر اور چہرے کے پھوڑوں، درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔
6-آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے۔
7-رحم کی بیماریوں، ماہواری کے بند ہو جانے کی تکالیف، اور ترتيب سے آنے کے لیے مفید ہے۔
8- گھٹیا اور عرق النساء نقرس کے دردوں میں مفید ہے۔
9- فشارِ خون میں آرام پہنچاتا ہے۔
10- کندھوں، سینہ اور پیٹھ یا کمر کے دردوں میں مفید ہے۔
11- کاہلی، سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میں مفید ہے۔
12- ناسور، چمبل، کیل مہاسوں اور خارش وغیرہ میں مفید ہے۔
13۔ دل کے غلاف (pericarditis) اور ورم گردہ (nephritis) میں مفید ہے۔
14۔ زہر خورانی (Food Poisioning) میں مفید ہے۔
15۔ مواد بھرے زخموں کےلیے مفید ہے۔
16۔ الرجی میں مفید ہے۔
17۔ جسم کے کسی حصے میں درد کی صورت میں درد سے آرام پہنچاتا ہے۔
18- صحتمند لوگ بھی کرا سکتے ہیں کیونکہ یہ سنت رسولﷺ ہے اور اس میں بیماریوں سے حفاظت ہے نیز اس سے طبیعت میں نشاط آ جاتا ہے

14/12/2019

FMCS: 751
ZAROORAT RISHTA
HANDSOME SON
ELECTRICAL ENGINEER
JOB IN POWER SECTOR GRADE 18 LAHORE
AGE 32 YEARS
HEIGHT 5 FT 10 INCHS
FAMILY SETTLED IN GUJERANWALA
PICS WILL BE PROVIDED ONLY AFTER BOY
PROFILE APPROVED BY GIRL PARENTS.INBOX

REQUIRES THE PROPOSAL OF GOOD LOOKING PROFESSIONALLY WELL EDUCATED COMPATIBLE LADY

PLEASE CONTACT WITH CONFIDENCE
EX WO KHALID RAHI
PHONE 03006352184 (WHATS APP) FAZAIA MARRIAGE CONSULTANT AND SERVICES

14/12/2019

FMCS: 746
ZAROORAT RISHTA
DAUGHTER OF X JCO PAF
BS HONS IN BDS TECHNOLOGY
AGE 25 YEARS
HEIGHT 5 FT 4 INCH

JUTT FAMILY SETTLED IN LAHORE
REQUIRES THE PROPOSAL OF GOOD LOOKING EDUCATED HANDSOME BOY COMPATIBLE MATCH

PLEASE CONTACT WITH CONFIDENCE
EX WO KHALID RAHI
PHONE 03006352184 (WHATS APP) FAZAIA MARRIAGE CONSULTANT AND SERVICES

20/11/2019

Hijama treatment fee
At my clinic Rs.500
Home service Rs.1000
03006352184

17/11/2019

"حجامہ" کیا ہے؟

یہ قدیم طرز علاج ہے جسم کے کسی حصہ پر کپ ( پچھنا) لگاکر خلاء یعنی یPartial vacuum پیدا کیا جاتاہے جس کی وجہ سے اس حصہ پر مقامی ہیجان خون Localized congestion واقع ہوتاہے۔ کچھ لمحہ بعد کپ کو نکالا جاتا ہے اور اس مقام پر بغیر کسی تکلیف کے فاسد خون کا اخراج کیا جاتا ہے۔ حجامہ کا عمل کافی آسان ہوتاہے لیکن اسکے فائدے حیرت انگیز ہوتے ہیں ۔
حجامہ کی وجہ سے جو کھینچاؤ اور گرمی پیدا ہوتی ہے وہ ان نظاموں کو درست کرتی ہے جس کی وجہ سے مریض کو آرام ملتا ہے اور وہ شفایاب ہوتاہے۔ حجامہ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بہت آسانی کے ساتھ عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ آسان، مفید بنا کوئی درد اور مضرات یعنی side effects کے ۔حجامہ دنیا کی مختلف اور پیچیدہ امراض کا آسان اور شفا بخش طریقہ علاج ہے۔

حجامہ کی اقسام

حجامہ تین طرح کے ہوتے ہیں۔
WET CUPPING یعنی تر حجامہ⛵🌡🌹
DRY CUPPING یعنی خشک حجامہ⛱⌛🌸
CUPPING MASSAGEیعنی حجامہ مساج⚱🛏🏺🛀🏻

1۔ تر حجامہ :۔ اس کے ذریعہ جسم کے کسی خاص جگہ پر باریک اور چھوٹے Incisions دے کر 🌡خون نکالا جاتا ہے ۔ اگر فاسد مادہ Morbid Matter زیادہ ہو تو ترحجامہ کی جاتی ہے ۔ اس کو حضور ﷺ نے بھی پسند فرمایا تھا۔
2۔ خشک حجامہ :۔ اس میں کسی خاص حصہ پر صرف Cups لگائے جاتے ہیں ۔ جسم میں اگر فاسد مادہ کم ہو تو⌛ خشک حجامہ کی جانی چاہیے ۔

3۔ مساج حجامہ :۔ خشک حجامہ کی طرح ہی ہوتا ہے جو ایک خاص قسم کا مساج ہے ۔ اس میں جسم کے اس مقام پر جہاں مساج کی ضرورت ہوتی ہے خاص تیل لگا کر ہاتھ سے ہلکا پھیلا دیا جاتا ہے اور پھر اس مقام پر Cups لگا کر 🏺🛀🏻مساج کیا جاتا ہے ۔ اگر ہاتھ سے مساج کیا جائے تو صرف ڈیڑھ انچ تک اس کا اثر پڑے گا لیکن Cups کے ذریعے کیا جائے تو 3 تا 4 انچ گہرائی تک اس کا اثر رہے گا اور جسم کے عضلات میں اکڑاؤ فوراً ختم ہو جائے گا اور درد رفع ہو جائےگی ۔

حجامہ کے چند فوائد:
🏃🏻🏃🏻🏃🏻🏃🏻
جسم کی ٪70 فیصد بیماریاں خون کی کمی یا اس کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔
حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood circulation بہتر ہو جاتاہے۔
ایسے اعضاء تک بھی خون کی رسائی ہوجاتی ہے جہاں خون کی کمی سے مہلک امراض پیدا ہوتے ہیں۔ جیسے دل، 🥗🥜دماغ وغیرہ۔
حجامہ ، Veins, Lymphatic System, Vascular System, Arteries اور Capillaries کی صفائی اور اس کو فعال بناتا ہے۔
حجامہ🍔🍗🍟 کولسیٹرول لیول کو متوازن کرتا ہے یعنی نقصان دہ چربی LDL کو کم کرتا ہے اور مفید چربی HDLکو بڑھاتا ہے ۔
جسم کے نازک و اہم اور بڑی شریانوں (Arteries)کی صفائی اور فعال کرکے شریانوں کی صلابت Arteriosclerosis/ Atherosclerosis کو کم کرتا ہے۔
حجامہ جسم کے Tissues سے🍕🧀🍖🌭🍦 زہریلے اور فاسد ماددوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے۔

حجامہ دماغ، اعصاب، 🥕🥕🍍🍓یادداشت، اور حسی اعضاء (Eye, Ear, Nose, Skin, Tongue,Taste) Sensory Zones کی مدد سے بناتاہے۔
حجامہ جسم کی قوت 🥝🥑🍇🍒🍵مدافعت ( Immune System) کو تقویت دیتا ہے جس سے جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ نفسیاتی امراض Psychological Disease جیسے دماغی تناؤ،🤹‍♀ ذہنی دباؤ، 🤦‍♀گھبراہٹ اور🤷🏻‍♂ بے چینی میں کافی مفید ہے۔
حجامہ جسم میں (Natural Pain Killers) Endorphins اورCortisone کی مقدار کو بڑھاتا ہے
حجامہ💋💅💄 حسن کی افزائش (As a Beauty Therapy) میں بھی مددگار ہے اور Ageing Processکم کرتا ہے۔
👨‍🎤پھوڑے، پھنسیاں اور ‌زخم وغیرہ سے مواد Pus نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
Dry Cupping مشہور Acupuncture طریقہ علاج سے دس گنا زیادہ کار آمد ہے۔
جسم کے🚵 پچھلے حصہ پر Massage Cupping کم از کم دو کیلو میٹر پیدل چلنے کے برابر ہے۔

چند امراض کا علاج حجامہ کے ذریعہ

حجامہ کے ذریعہ کئی امراض کا علاج کیا جاتا ہے جس میں کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔
(1) بالخصوص کمر کا درد، گردن کا درد، مونڈہوں کا درد اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ہے۔
(2) گھٹیا، نقرس، عرق النساء
(3) فالج اصغی ، لقوہ، خدر، رعشہ، ہاتھوں، پیروں اور رگوں کی کمزوری۔
(4) پٹھوں کا اکڑاؤ، ہاتھ پیر کے سن پن اور چیونٹی بھرنے میں بہت مفید ہے۔وغیرہ۔

Migraine (5) سر درد🤦‍♂🤦‍♀ کے کئی اقسام جیسے آدھا سر کا درد
Parkinson’s Disease(6 (رعشہ)
Diabetes (7) ذیابطیس اور اسکے🍡🍭🍬 عوارضات و پیچیدگیاں وغیرہ میں مفید ہے۔
(8) بے خوابی اور نیند کی زیادتی میں بھی مفید ہے۔
(9) جلدی امراض جیسے کیل مہاسے (Acne, Pimple)سوریاسس، اکزیما۔
(10) دل کے امراض💓❣ جیسے 🚬💉بلڈ پریشر کی کمی و زیادتی، پیروں کی سوجن
(11) جگر اور پتہ کے امراض
(12) قبض، اسہال اور آنتوں کی سوزش Intussusception
(13) گردے اور Prostate gland غدہ مذی کے امراض جیسے پتھری، گردے میں Pus کا آنا
Urinary, Bedwetting, incontinence ، وغیرہ۔
(14) زنانہ امراض👗👜👩‍❤‍💋‍👩🙆 Gynecological Disease جیسے ماہواری، حیض کی پیچیدگیاں، Leucorrhea سیلان رحم Vaginal Bleeding یا عورتوں کا بانجھ پن وغیرہ۔
(15) مردانہ امراض جیسے پوشیدہ امراض وغیرہ۔
Sinusitis, Allergy, Ent Disease(16) سائے نس وغیرہ۔
(17) منہ کے چھالے، معدہ کے Ulcers ، بواسیر ناسور وغیرہ۔
(18) نفسیاتی امراض جیسے Tension, Depression، شراب اور دواؤوں کے عادی امراض۔
Foot Ulcers, bed sores (19) پھوڑوں، Diabetic Foot، Elephantiasis وغیرہ۔
Cosmetic Purpose (20) جیسےObesity وزن کی زیادتی، چہرے کی چمک دمک کے لئے اور مہاسوں کو دور کرنے کے لئے۔
Drug Allergy(21) پرانی کھانسی، سردی اور دمہ وغیرہ کے لئے بھی کافی مفید ہے۔

کیا حجامہ کروانا تکلیف دہ عمل ہے؟
💉💊⚗📌✂
نہیں۔۔۔ حجامہ کروانے میں بالکل تکلیف نہیں ہوتی ہے۔ یہ ایک عمل ہے جس میں جہاں پر cups لگوائے جاتے ہیں وہاں کا مقام وقتی طور پر ANAESTHETISED ہوجاتا ہے۔بعض لوگ جو بہت ہی حساس Sensitive ہوتے ہیں انہیں بھی اس چیز کا احساس نہیں ہوتا اور کئی ایک مریضوں سے میں نے یہ کہتے ہوئے سنا کہ " ڈاکٹر صاحب آپ پیٹھ پر کیا📝🖍 لکھہ رہے ہیں"۔
حیرت انگیز بات اس عمل میں یہ ہے کہ باوجود اتنا فائدہ مند ہونے کہ اس عمل میں کوئی تکلیف اور بعد از side effects بالکل نہیں ہوتے ہیں ۔
☑☯🌹😍
حجامہ کب کروائیں تو بہتر رہےگا؟

حجامہ کروانے کے لیے 🌝🌈🏜صبح کا وقت بہت بہتر رہتا ہے۔ جو شخص حجامہ کروانا چاہتا ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔
1۔ حجامہ کروانے سے پہلے خالی پیٹ رہنا چاہیے یعنی کھانا کھانے کے کم سے کمb دو گھنٹے بعد حجامہ کروائیں۔
2۔ اسے تیز بخار نہ ہو اور نہ ہی جسم انتہائی سرد ہو جو کہ بعض بیماریوں کی صورت میں رہتا ہے۔
3۔ پیٹ کے درد میں نہ کروائیں۔
4۔ بلڈ پریشر اگر بہت زیادہ ہو اور شوگر کا لیول "400" کے اوپر ہو تو حجامہ نہ کروائیں۔
5۔ حاملہ کو حجامہ کروانا مناسب نہیں ہے۔

حجامہ جس جگہ کیا جاتا ہے وہاں کا زخم کب سوکھتا ہے اور نشان کب تک رہتا ہے؟

جی ہاں۔۔۔۔۔☑
زخم 4 تا 5 گھنٹے میں سوکھ جاتاہے۔ یہاں تک بھی دیکھا گیا ہے کہ حجامہ اگر شوگر کے مریضوں میں بھی کیا جائے تو زخم نہیں ہوتا۔ یہ من جانب اللہ ہی ہے کہ اللہ کے حبیب ﷺ کا یہ پیارا طریقہ بغیر کسی تکلیف کے درد کشا ہے۔ ہزاروں بیماریوں کا علاج ہے اور تندرستی کا ضامن ہے۔
حجامہ کرنے کے بعد شام میں آپ 🚿🛁نہا سکتے ہیں۔ حجامہ کے جو نشان ہیں وہ تین چار روز کے بعد چلے جاتے ہیں۔
حجامہ کے بعد جیسا کہ اوپر ذکر کیا جا چکا ہے کہ کوئی خراب اثرات نہیں ہوتے یہ جسم کے Scavenger کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے جو خراب اور فاسد خون کو جسم سے نکال کر صحت مند خون کی افزائش کرتا ہے۔
=
اللہم انی اسئلک العفو والعافیہ فی الدنیا والآخرہ۔۔۔
صلوا علی النبی ص۔۔۔🕌🕋🏝🏡

26/02/2019

حجامہ کیا ہے؟

یہ قدیم طرز علاج ہے جسم کے کسی حصہ پر کپ ( پچھنا) لگاکر خلاء یعنی Partial vacuum پیدا کیا جاتاہے جس کی وجہ سے اس حصہ پر مقامی ہیجان خون Localized congestion واقع ہوتاہے۔ کچھ لمحہ بعد کپ کو نکالا جاتا ہے اور اس مقام پر بغیر کسی تکلیف کے فاسد خون کا اخراج کیا جاتا ہے۔ حجامہ کا عمل کافی آسان ہوتاہے لیکن اسکے فائدے حیرت انگیز ہوتے ہیں ۔
حجامہ کی وجہ سے جو کھینچاؤ اور گرمی پیدا ہوتی ہے وہ ان نظاموں کو درست کرتی ہے جس کی وجہ سے مریض کو آرام ملتا ہے اور وہ شفایاب ہوتاہے۔ حجامہ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بہت آسانی کے ساتھ عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ آسان، مفید بنا کوئی درد اور مضرات یعنی side effects کے ۔حجامہ دنیا کی مختلف اور پیچیدہ امراض کا آسان اور شفا بخش طریقہ علاج ہے۔

حجامہ کی اقسام

حجامہ تین طرح کے ہوتے ہیں۔
WET CUPPING یعنی تر حجامہ
DRY CUPPING یعنی خشک حجامہ
CUPPING MASSAGEیعنی حجامہ مساج

1۔ تر حجامہ :۔ اس کے ذریعہ جسم کے کسی خاص جگہ پر باریک اور چھوٹے Incisions دے کر خون نکالا جاتا ہے ۔ اگر فاسد مادہ Morbid Matter زیادہ ہو تو ترحجامہ کی جاتی ہے ۔ اس کو حضور ﷺ نے بھی پسند فرمایا تھا۔
2۔ خشک حجامہ :۔ اس میں کسی خاص حصہ پر صرف Cups لگائے جاتے ہیں ۔ جسم میں اگر فاسد مادہ کم ہو تو خشک حجامہ کی جانی چاہیے ۔

3۔ مساج حجامہ :۔ خشک حجامہ کی طرح ہی ہوتا ہے جو ایک خاص قسم کا مساج ہے ۔ اس میں جسم کے اس مقام پر جہاں مساج کی ضرورت ہوتی ہے خاص تیل لگا کر ہاتھ سے ہلکا پھیلا دیا جاتا ہے اور پھر اس مقام پر Cups لگا کر مساج کیا جاتا ہے ۔ اگر ہاتھ سے مساج کیا جائے تو صرف ڈیڑھ انچ تک اس کا اثر پڑے گا لیکن Cups کے ذریعے کیا جائے تو 3 تا 4 انچ گہرائی تک اس کا اثر رہے گا اور جسم کے عضلات میں اکڑاؤ فوراً ختم ہو جائے گا اور درد رفع ہو جائےگی ۔

حجامہ کے چند فوائد:

جسم کی ٪70 فیصد بیماریاں خون کی کمی یا اس کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔
حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood circulation بہتر ہو جاتاہے۔
ایسے اعضاء تک بھی خون کی رسائی ہوجاتی ہے جہاں خون کی کمی سے مہلک امراض پیدا ہوتے ہیں۔ جیسے دل، دماغ وغیرہ۔
حجامہ ، Veins, Lymphatic System, Vascular System, Arteries اور Capillaries کی صفائی اور اس کو فعال بناتا ہے۔
حجامہ کولسیٹرول لیول کو متوازن کرتا ہے یعنی نقصان دہ چربی LDL کو کم کرتا ہے اور مفید چربی HDLکو بڑھاتا ہے ۔
جسم کے نازک و اہم اور بڑی شریانوں (Arteries)کی صفائی اور فعال کرکے شریانوں کی صلابت Arteriosclerosis/ Atherosclerosis کو کم کرتا ہے۔
حجامہ جسم کے Tissues سے زہریلے اور فاسد ماددوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے۔

حجامہ دماغ، اعصاب، یادداشت، اور حسی اعضاء (Eye, Ear, Nose, Skin, Tongue,Taste) Sensory Zones کی مدد سے بناتاہے۔
حجامہ جسم کی قوت مدافعت ( Immune System) کو تقویت دیتا ہے جس سے جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ نفسیاتی امراض Psychological Disease جیسے دماغی تناؤ، ذہنی دباؤ، گھبراہٹ اور بے چینی میں کافی مفید ہے۔
حجامہ جسم میں (Natural Pain Killers) Endorphins اورCortisone کی مقدار کو بڑھاتا ہے
حجامہ حسن کی افزائش (As a Beauty Therapy) میں بھی مددگار ہے اور Ageing Processکم کرتا ہے۔
پھوڑے، پھنسیاں اور ‌زخم وغیرہ سے مواد Pus نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
Dry Cupping مشہور Acupuncture طریقہ علاج سے دس گنا زیادہ کار آمد ہے۔
جسم کے پچھلے حصہ پر Massage Cupping کم از کم دو کیلو میٹر پیدل چلنے کے برابر ہے۔

چند امراض کا علاج حجامہ کے ذریعہ

حجامہ کے ذریعہ کئی امراض کا علاج کیا جاتا ہے جس میں کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔
(1) بالخصوص کمر کا درد، گردن کا درد، مونڈہوں کا درد اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ہے۔
(2) گھٹیا، نقرس، عرق النساء
(3) فالج اصغی ، لقوہ، خدر، رعشہ، ہاتھوں، پیروں اور رگوں کی کمزوری۔
(4) پٹھوں کا اکڑاؤ، ہاتھ پیر کے سن پن اور چیونٹی بھرنے میں بہت مفید ہے۔وغیرہ۔

Migraine (5) سر درد کے کئی اقسام جیسے آدھا سر کا درد
Parkinson’s Disease(6 (رعشہ)
Diabetes (7) ذیابطیس اور اسکے عوارضات و پیچیدگیاں وغیرہ میں مفید ہے۔
(8) بے خوابی اور نیند کی زیادتی میں بھی مفید ہے۔
(9) جلدی امراض جیسے کیل مہاسے (Acne, Pimple)سوریاسس، اکزیما۔
(10) دل کے امراض جیسے بلڈ پریشر کی کمی و زیادتی، پیروں کی سوجن
(11) جگر اور پتہ کے امراض
(12) قبض، اسہال اور آنتوں کی سوزش Intussusception
(13) گردے اور Prostate gland غدہ مذی کے امراض جیسے پتھری، گردے میں Pus کا آنا
Urinary, Bedwetting, incontinence ، وغیرہ۔
(14) زنانہ امراض Gynecological Disease جیسے ماہواری، حیض کی پیچیدگیاں، Leucorrhea سیلان رحم Vaginal Bleeding یا عورتوں کا بانجھ پن وغیرہ۔
(15) مردانہ امراض جیسے نامردی جو کہ عضو خاص میں تناؤ کی کمی وغیرہ۔
Sinusitis, Allergy, Ent Disease(16) سائے نس وغیرہ۔
(17) منہ کے چھالے، معدہ کے Ulcers ، بواسیر ناسور وغیرہ۔
(18) نفسیاتی امراض جیسے Tension, Depression، شراب اور دواؤوں کے عادی امراض۔
Foot Ulcers, bed sores (19) پھوڑوں، Diabetic Foot، Elephantiasis وغیرہ۔
Cosmetic Purpose (20) جیسےObesity وزن کی زیادتی، چہرے کی چمک دمک کے لئے اور مہاسوں کو دور کرنے کے لئے۔
Drug Allergy(21) پرانی کھانسی، سردی اور دمہ وغیرہ کے لئے بھی کافی مفید ہے۔

کیا حجامہ کروانا تکلیف دہ عمل ہے؟

نہیں۔۔۔ حجامہ کروانے میں بالکل تکلیف نہیں ہوتی ہے۔ یہ ایک عمل ہے جس میں جہاں پر cups لگوائے جاتے ہیں وہاں کا مقام وقتی طور پر ANAESTHETISED ہوجاتا ہے۔بعض لوگ جو بہت ہی حساس Sensitive ہوتے ہیں انہیں بھی اس چیز کا احساس نہیں ہوتا اور کئی ایک مریضوں سے میں نے یہ کہتے ہوئے سنا کہ " ڈاکٹر صاحب آپ پیٹھ پر کیا لکھہ رہے ہیں"۔
حیرت انگیز بات اس عمل میں یہ ہے کہ باوجود اتنا فائدہ مند ہونے کہ اس عمل میں کوئی تکلیف اور بعد از side effects بالکل نہیں ہوتے ہیں ۔

حجامہ کب کروائیں تو بہتر رہےگا؟

حجامہ کروانے کے لیے صبح کا وقت بہت بہتر رہتا ہے۔ جو شخص حجامہ کروانا چاہتا ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔
1۔ حجامہ کروانے سے پہلے خالی پیٹ رہنا چاہیے یعنی کھانا کھانے کے کم سے کم دو گھنٹے بعد حجامہ کروائیں۔
2۔ اسے تیز بخار نہ ہو اور نہ ہی جسم انتہائی سرد ہو جو کہ بعض بیماریوں کی صورت میں رہتا ہے۔
3۔ پیٹ کے درد میں نہ کروائیں۔
4۔ بلڈ پریشر اگر بہت زیادہ ہو اور شوگر کا لیول "400" کے اوپر ہو تو حجامہ نہ کروائیں۔
5۔ حاملہ کو حجامہ کروانا مناسب نہیں ہے۔

حجامہ جس جگہ کیا جاتا ہے وہاں کا زخم کب سوکھتا ہے اور نشان کب تک رہتا ہے؟

جی ہاں۔۔۔۔۔
زخم 4 تا 5 گھنٹے میں سوکھ جاتاہے۔ یہاں تک بھی دیکھا گیا ہے کہ حجامہ اگر شوگر کے مریضوں میں بھی کیا جائے تو زخم نہیں ہوتا۔ یہ من جانب اللہ ہی ہے کہ اللہ کے حبیب ﷺ کا یہ پیارا طریقہ بغیر کسی تکلیف کے درد کشا ہے۔ ہزاروں بیماریوں کا علاج ہے اور تندرستی کا ضامن ہے۔
حجامہ کرنے کے بعد شام میں آپ نہا سکتے ہیں۔ حجامہ کے جو نشان ہیں وہ تین چار روز کے بعد چلے جاتے ہیں۔
حجامہ کے بعد جیسا کہ اوپر ذکر کیا جا چکا ہے کہ کوئی خراب اثرات نہیں ہوتے یہ جسم کے Scavenger کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے جو خراب اور فاسد خون کو جسم سے نکال کر صحت مند خون کی افزائش کرتا ہے۔
________________________________________

جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
________________________________________
*********************************************

For any detail and information please call 03006352184
16/02/2019

For any detail and information please call 03006352184

30/11/2018

حجامہ کپپنگ
=================
اجکل کل کچھ ایسے نان پرفیشنلز لوگ حجامہ تھراپی کر رہے ھیں جن کا شعبہ طب سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ھے انسانی جسم کی اناٹومی فزیالولجی اور پیتھالوجی کی الف بے سے بھی واقف نھیں ھیں اسباب مرض اور مقام مرض کا تعین کرنے کی صلاحیت بھی ان میں نھیں ھے حجامہ پوائنٹس کی سلیکشن ایک فن ھے اس میں مہارت کے لیے درج بالا چیزوں کا علم ھونا بھت ضروری ھے حجامہ میں بہترین رزلٹ اور شفاء کے لیے انسانی جسم میں درست پوائنٹ سلیکشن بہت ضروری ہے ورنہ حجامہ صرف انسانی جسم کو بلاوجہ اور بے دردی سے چیرے دینے اور تکلیف دینے کے علاوہ کچھ نھیں ھو گاصرف بلیڈ پکڑ کر انسانی جسم کو کٹ لگانے کا نام حجامہ نہیں بلکہ حجامہ انسانی جسم کی اناٹومی فزیالوجی پیتھالوجی اسباب مرض اور درست مقام مرض درست حجامہ پوائنٹس سلیکشن حجامہ کپ کا ایک مخصوص لیول پر ویکیوم پریشر رکھنا بھت ضروری ھے اس، کے بعد بلیڈ سے کٹ لگانا ان کی گہرائ ان کی چوڑائی ان ان کی سمت اور تعداد کا تعین ایک قابل معالج ھی کر سکتا ھے ھیں حجامہ کٹ اور حجامہ پچھنا کے درمیان فرق کرنا ھوگا بہترین کٹ وہ ھوتا ھے جب کپ اتارنے کے بعد خون صاف کرنے کے بعد اس میں سے خون خود بخود نہ نکلے اور تین سے چار دن میں وہ کٹ کا زخم بلکل مندمل جاے میں نے اپنی پریکٹس میں اناڑی اور عطائی قسم کے نام نہاد حجامہ تھراپسٹ کے ایسے ایسے کٹ دیکھے ھیں جن سے دو یا تین دن تک خون رستا رھتا ھے اور ایک ماہ تک ان کے نشان اور کھرنڈ موجود ھوتے ھیں جو کہ اناڑی پن اور عطائیٹ کے زمرے میں اتا ھے اس، قسم کے لوگ سنت حجامہ سے لوگوں کو متنفر اور بدظن کرنے کا پاعٹ ھیں اور نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کی سنٹ اور شعبہ طب کے ساتھ توہین کے مرتکب ھو رھے ھیں اور مریضوں کا سنت نبوی اور حجامہ ٹریٹمنٹ سے اعتماد کو ٹھیس پہنچا رھے ھیں الٹا مریضوں کو راہ شفاء پر گامزن کرنے کی بجاے ان کے لیے پریشانی کا باعث بن رھے ھیں اور اس شعبہ کی بدنامی کا باعث بن رھے ھیں ایسے لوگوں سے عوام اور مریضوں کو بچنا چاھیے
عوام اور مریضوں کو حجامہ کروانے سے پہلے یہ درج ذیل چند باتوں کا خیال رکھنا چاہئے کہ جس سے وہ حجامہ کروا رھے ھیں کیا وہ
کسی مستند طبیہ کالج سے کوالیفائیڈ اور رجسٹر معالج ھے
کیا وہ حجامہ تھراپی کے متعلق علم اور مہارت رکھتا ھے
کیا وہ حجامہ کی مکمل علمی اور عملی تربیت کا ھامل کوالیفائیڈ ھے
کیا وہ اپ کے جسم اپ کے مزاج اپ کے مرض سمجھنے اور درست حجامہ پوائنٹس سلیکشن پر مکمل عبور اور اہلیت رکھتا ھے
کیا اس کے پاس، مطب میں مکمل حجامہ کے متعلقہ آلات اور حفظان صحت کے مطابق ماحول اور سیٹ اپ موجود ھے
کیا وہ تمام کپ بلیڈ گلوز وغیرہ مکمل ڈیسپوزایبل ھییں کسی دوسرے مریض کے استعمال شدہ تو نھیں ھین
کیا وہ استعمال شدہ کپ اورگلوز، بلیڈ وغیرہ سے اپ کو صیحت یاب کرنے کی بجاے ہیپاٹائٹس ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں میں مبتلا تو نھیں کر رھا ھے
احتیاط کجیے حجامہ صرف مسند کوالیفائیڈ قابل اور ماہر حجامہ تھراپسٹ سے کروائیں اور یقین کرلیں کہ اپ کا حجامہ مکمل ڈسپوزل ایبل سامان کے ساتھ مکمل ( Hygienic) یعنی حفظان صیحت کے اصولوں کے عین مطابق ھے

06/10/2018

Why people get depressed? Do you know how many people across the world commit su***de on daily basis?
What are the key triggers for depression?

The key triggers are 1) Insecurity 2) Nightmares 3) Grief 4) Broken Heart (Love failures, insecurities of loved one leaving them) 5. Financial troubles 6. Unemployment 7. Poor Health & Chronic Diseases making them worry about their longevity 8. Unbearable Pain in their body. There may be many which is not in my above list.

Summer weather
Seasonal affective disorder (SAD) is most commonly associated with winter blues, and it afflicts about 5% of Americans.

Smoking
Smoking has long been linked with depression, though it's a chicken-or-egg scenario: People who are depression-prone may be more likely to take up the habit. However, ni****ne is known to affect neurotransmitter activity in the brain, resulting in higher levels of dopamine and serotonin

Thyroid disease
When the thyroid, a butterfly-shaped gland in the neck, doesn't produce enough thyroid hormone, it's known as hypothyroidism, and depression is one of its symptoms. This hormone is multi functional
, but one of its main tasks is to act as a neurotransmitter and regulate serotonin levels.

Poor sleep habits, Insomnia, Schizophrenia and Parkinson’s disease
It's no surprise that sleep deprivation can lead to irritability, but it could also increase the risk of depression. "If you don't sleep, you don't have time to replenish [brain cells], the brain stops functioning well, and one of the many factors that could lead to is depression

Birth control pills
Like any medication, the Pill can have side effects. Oral contraceptives contain a synthetic version of progesterone, which studies suggest can lead to depression in some women

Allopathic Drugs/Medications has great impact on depression.
Depression is a side effect of many medications. For example, Accutane and its generic version (isotretinoin) are prescribed to clear up severe acne, but depression and suicidal thoughts are a potential risk for some people.

Depression is a possible side effect for anxiety and insomnia drugs, including Va**um and Xanax; Lopressor, prescribed to treat high blood pressure; cholesterol-lowering drugs including Lipitor; and Premarin for menopausal symptoms.

In a 2010 study, researchers found that about 1.2% of people ages 16 to 51 spent an inordinate amount of time online, and that they had a higher rate of moderate to severe depression. However, the researchers noted that it is not clear if Internet overuse leads to depression or if depressed people are more likely to use the Internet.

Hormones are chemical messengers that control every organ in the body. Medical researchers have found that hormonal fluctuations, especially of estrogen levels, make women more susceptible to depression and low moods. The key thing is here is that estrogen and progesterone influence the production of serotonin. The serotonin is the neurotransmitter and one of the happy hormones apart from oxytocin.

Estrogen levels fluctuate and are more likely to become deficient at certain points of a woman's menstrual cycle and during phases of significant hormonal imbalance - puberty, pregnancy, post-partum, and menopause - which results in serotonin levels to decrease and a precipitation or a worsening of symptoms of depression. In this sense, we can say depression in women is strongly affected by the hormonal fluctuations during the changes women go through during their reproductive life.

How can we heal depression naturally?
Tryptophan is not synthesised in the human body and it is only available in the diet. As an essential amino acid, it is required for protein synthesis and as a precursor of key biomolecules such as serotonin, melatonin, tryptamine, niacin, quinolinic acid and kynurenic acid, nicotinamide adenine dinucleotide etc.
Adequate intake of this amino acid is crucial for growth and development in children and adults.
Excessive dietary restriction and malnutrition decreases brain serotonin levels and leads to behavioral changes such as hyperactivity, depression, anxiety, suppression of appetite, anorexia nervosa, and behavioral impulsivity.
Dietary supplementation of tryptophan may improve these disorders.

1. A natural food remedies

1.1 Cheese is another great source of tryptophan.
1.2. Eggs: The protein in eggs can significantly boost your blood plasma levels of tryptophan, according to recent research.
1,3. All nuts: All nuts and seeds contain tryptophan.
1.4 It’s hard to go wrong with salmon, which — as you may have guessed — is also rich in tryptophan
1.5 Sweet potato is best remedies for depression as it contain good amount of tryptophan.

2. A natural energy healing technique ( Reiki or Mexican Healing)
We can easily heal all your hormones such as serotonin, estrogen, melatonin and oxytocin. Using powerful energy techniques the level of chemical or hormones can be balanced. It might take 1 week to heal all the neurons and brain system.

3. With the light therapy treatment you can heal all the depression hormones and even insomnia within a week

4. You can also powerful quartz crystal to heal your brain hormones and chemicals.

5 Wok-out, Yoga and Meditation are few other alternative therapy for the same.

6. If you live in coastal area of your country take a nice walk in the evening or early morning for 2 hours on daily basis.

Address

Chowk Kumharan
Multan
75000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923006352184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama In Multan City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hijama In Multan City:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category