07/12/2025
کام کی ضرورت ہے – کوئی بھی جائز کام قبول ہے
السلام علیکم!
مجھے کام کی ضرورت ہے۔ گھر بیٹھ کر یا باہر، کوئی بھی مناسب کام ہو تو میں ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ کر سکتا ہوں۔
ہر طرح کا کام کرنے کو تیار
وقت کا پابند
محنتی اور قابلِ اعتماد
فوری طور پر دستیاب
اگر آپ کو کسی بھی قسم کے کام میں بندے کی ضرورت ہو تو مجھے ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔