Home Patient Care sarvice in multan

Home Patient Care sarvice in multan Our service works 24 hours to help people. Patients who cannot go to the hospital every day to get their bandage done. Our service will facilitate them at home.
(1)

Catheter. N. G tube. Iv line ETC

Home patient care service MultanAll hospital facilities are now at your homeTreatment according to the doctor's prescrip...
18/01/2022

Home patient care service Multan
All hospital facilities are now at your home
Treatment according to the doctor's prescription

10/01/2022
14/12/2021

Home patient care service DHA Karachi.
Treatment according to the doctor's prescription. Your health is our priority
All hospital facilities are now at your home
24 hours service in DHA karachi

06/12/2021
30/11/2021
28/11/2021

Mashalla

Home patient care service MultanTreatment according to the doctor's prescription
24/11/2021

Home patient care service Multan
Treatment according to the doctor's prescription

معدے میں تیزابیت کے فوری گھریلو علاج...معدے میں زیادہ ایسڈ کا اخراج تیزابیت کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے پیٹ میں درد، گی...
17/11/2021

معدے میں تیزابیت کے فوری گھریلو علاج...

معدے میں زیادہ ایسڈ کا اخراج تیزابیت کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے پیٹ میں درد، گیس اور سانس میں بدبو پیدا ہوجاتی ہے ۔

زیادہ وقت بھوکا رہنے ، خالی پیٹ یا چائے اور کافی کا زیادہ استعمال تیزابیت کا باعث بنتا ہے۔ اس کے علاوہ جب ہم مرغن مصالحے دار کھانا کھاتے ہیں تو اس کی وجہ سے بھی معدے میں ایسڈ زیادہ بنتا ہے جو سینے میں جلن پیدا کرتا ہے۔
آپ کے باورچی خانے میں بہت سی ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیںجو آپ تیزابیت کو دور کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

تلسی کے پتے: تلسی کے پتوں میں گیس کو ختم کرکے سکون پہنچانے کی خصوصیات موجود ہیںجن سے تیزابیت میں فوری آرام آتا ہے۔ جب بھی پیٹ میں گیس محسوس ہو تلسی کے چند پتے دھوکر چبالیں یا ۳ سے ۴ پتوں کو ایک کپ پانی کے ساتھ ابالیں چند منٹ پکنے دیں پھر چھان کر پی لیں۔

سونف: کھانے کے بعد سونف کھالینے سے بھی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے ۔ نظام ہضم درست رکھنے کے لیے سونف کی چائے نہایت مفید ہے۔ سونف میں موجود تیل بدہضمی اور پیٹ کو پھولنے سے بچاتا ہے۔

دارچینی : دارچینی میں قدرتی طور پر اینٹی ایسڈ خصوصیات موجود ہیں جو ہاضمہ بہتر بناتی ہیں ۔ تکلیف سے نجات کے لیے دارچینی کی چائے پئیں جو پیٹ کا انفیکشن جلد ختم کردے گی۔

چھاج: چھاج کو آیوریدک علاج میںخاص اہمیت حاصل ہے ۔اس لئے جب بھی مرغن غذا کھائیںتو اینٹی ایسڈ لینے کے بجائے ایک گلاس چھاج کا پی لیںزیادہ بہتر نتائج کے لئے پسی کالی مرچ یا ہرا دھنیا پیس کر ملا لیں۔

گڑ: گڑ میں میگنیشیئم وافرمقدار میں موجود ہے جو نظام ہضم کو قوت بخشتی ہے اورتیزابیت کو ختم کرتی ہے۔کھانے کے بعد گڑ کا چھوٹا سا ٹکڑا منہ رکھ کر چوسیں۔گڑ جسم کے درجہ حرارت کو بھی کم کرتا ہے اور تیزابیت کو دور کرتا ہے اس لئے ماہرین گرمی میں گڑ کا ٹھنڈاشربت پینے کا مشور ہ دیتے ہیں۔

لونگـ: چینی طب اور آیورید ک میں ہاضمے کی خرابی دور کرنے کے لئے لونگ کا استعمال کیا جاتا ہے ۔لونگ پیٹ میں بننے والی گیس کو ختم کرتی ہے اس لئے لوبیا،پھلیاں اور کالے چنے بناتے وقت اس میںلونگ پیس کر ڈالیں تاکہ گیس نہ بنے۔تیزابیت سے بچنے کے لئے برابر کی مقدار میں پسی ہوئی الائچی اور لونگ بھی کھائی جا سکتی ہے ۔تیزابیت ختم کرنے کے ساتھ یہ منہ کی بدبو بھی ختم کرے گی۔

Home patient care service Multan

Iv lineHome patient care service MultanTreatment according to the doctor's prescriptionYour health is our concern24 hour...
17/11/2021

Iv line
Home patient care service Multan
Treatment according to the doctor's prescription
Your health is our concern
24 hours service

Address

Multan
61000

Telephone

+923087257008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Patient Care sarvice in multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram