11/11/2025
ڈاکٹر نور ہومیو پیتھک میڈیکل کالج و ہسپتال ملتان میں سونیسکو لیبارٹریزکے اشتراک سے مورخہ 4 نومبر 2025 کو ڈاکٹر نور ہومیو پیتھک میڈیکل کالج میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح سرائکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے چیرمین محترم رانا فراز نون صاحب نے اپنے ہاتھوں سے کیا جس میں ڈاکٹر راشد عباس ہمدانی پرنسپل ،ڈاکٹر کاشف عمران، ڈاکٹر اعجاز انجم، ڈاکٹر عامر تبسم چوہان، ، ڈاکٹر ایوب چوہان ، ڈاکٹر راو لیاقت ، ڈاکٹر ندیم اختر ، ڈاکٹر نوید نواب ، لیڈی ڈاکٹر صائمہ روف صاحبہ نے کثیر تعداد میں مستحق افراد کا فری چیک اپ اور ادویات کی فراہمی کی۔ ڈاکٹر راشد عباس ہمدانی صاحب نے خصوصی طور پر محترم رانا فراز صاحب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خصوصی طور پر سرائیکی خطہ کے لوگوں کی خدمت کو سراہہ۔