حکیم کنور شہزاد شاہ

حکیم کنور شہزاد شاہ Herbal medicine

11/07/2016

🔵 ایسی تحریر جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دے 🔵

میں جلدی جلدی آفس سے گھر آیا۔۔ اور اماں کو کھانے کا کہہ کر وضو کرنے چلا گیا۔۔۔ مغرب کا وقت ختم ہونے والا تھا۔۔

جیسے تیسے وضو کیا اور نیت باندھ لی۔۔۔ دوران نماز بار بار اپنے گیلے چہرے کو اپنی کھلی آستینوں سے صاف کرتا رہتا۔۔۔

رکوع میں جاتے خیال آیا:
" اماں کی دوائی تو لانا بھول ہی گیا۔۔۔ اوہ واپسی پر بچوں کی فیس کیلئے پیسے بھی اے ٹی ایم سے نکالنے تھے.۔۔

پھر سجدہ کیا تو وہاں بھی گھریلو ذمہ داریاں ایک ایک کر کے یاد آنے لگیں۔۔۔۔ تھکاوٹ کی وجہ سے نماز میں نیند کی جھٹکے آنے لگے.۔۔ بس پھر کیا تھا سجدے میں جاتے ہی نیند (غنودگی) کا جھونکا آ گیا۔۔۔۔

نیند میں عجیب منظر دیکھا۔۔۔
لوگوں کا ہجوم۔۔۔ ہر کوئی یہاں وہاں بھاگ رہا تھا۔۔۔ کچھ لوگ کاغذ تقسیم کر رہے تھے۔۔ میرے پاس آکر بھی کاغذ تھما دیا۔۔ جس پر میرا نام لکھا تھا۔۔

پوچھنے پر بتایا گیا یہ تمہارا اعمال نامہ ہے۔۔ اب جا کر وہاں سامنے جمع کروا دو جہاں باقی سب جمع کروا رہے ہیں۔۔
پھر نام پکارا جائیگا فیصلے کیلئے...
میں نے بھی جا کر کاغذ جمع کروا دئیے اور لائن میں واپس آگیا اور اپنے نام پکارے جانے کا انتظار کرنے لگا۔۔۔۔
نام پکارا جانے لگا.۔۔
" فلاں بن فلاں : جنت "
" فلاں بن فلاں : جنت "
اب تیسرے نمبر پر میرا نام پکارا گیا۔۔ میرے پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔۔ یا اللہ اب کیا بنے گا۔۔۔
ساتھ ہی فیصلہ بھی سنا دیا گیا " جہنم "

مجھے اپنے کانوں پر یقین نہیں آرہا تھا۔۔۔۔ دو قد آور لوگ آئے اور مجھے گھسیٹنے لگے۔۔ میں پکارنے لگا رکو رکو.....
۔۔۔ شاید یہ کسی اور کا نام ہوگا۔۔ میرا تو " جنت " والوں میں آنا تھا۔۔۔
مگر مجھے غصے سے خاموش کروا دیا گیا.
" ہمارے ہاں فیصلے میں غلطی کا امکان ہی نہیں "

مجھے جہنم کیطرف گھسیٹا جا رہا تھا اور میں مدد کی بھیک مانگتا جاتا۔۔۔
نہ میں جھوٹ بولتا تھا۔۔۔ نہ دھوکہ فریب دیتا۔۔۔ نہ شراب اور زنا جیسے کام میں ملوث تھا۔۔ پھر جہنم کیوں.!!! مگر کوئی سننے کو تیار نہیں تھا۔۔۔

جہنم کی گرمی مجھے محسوس ہونے لگی۔۔ اندھیرے گڑھے میں مجھے پھینکنے کو تیار کھڑے تھے۔۔۔ مجھے اچانک اپنی نماز کا خیال آیا۔۔۔ نماز ۔۔۔۔ نماز ۔۔۔۔ کہاں ہو تم....؟؟؟
نماز بھی خاموش۔۔۔

جہنم کی آگ کے شعلے مجھ سے لپٹنے کو بے چین ہو رہے تھے۔۔۔ اور مجھے جہنم میں دھکّا دے دیا گیا. مجھے جیسے ہی دھکا دیا ایک سفید بزرگ نے فورا میرا ہاتھ تھام لیا اور مجھے جہنم سے باہر کھینچتے ہوئے باہر نکالا۔۔۔
میں ڈر سے کانپ رہا تھا۔۔۔ پوچھنے لگا۔۔ آپ کون ہیں اور مجھے کیوں بچایا.!!!
کہنے لگے میں تمہاری نماز ہوں۔۔ میں غصے سے چلایا ۔۔ اب آرہے ہو جب میں جہنم میں ڈالنے جا رہا تھا؟؟؟ اگر عین وقت پر تم نہ آتے تو میں تو چلا گیا تھا جہنم میں۔۔۔۔ پہلے نہیں آسکتے تھے تم؟؟؟
بزرگ کہنے لگے۔۔۔ جیسے تم مجھے تاخیر سے پڑھتے تھے کبھی وقت پر نہیں پڑھا ویسے ہی میں بھی تاخیر سے آیا ہوں۔۔۔۔ کبھی تم نے مجھے وقت پر پڑھا ہی نہیں تو میں وقت پر کیسے آتا۔۔۔۔
میری اکھڑی اکھڑی سانس اب قدرے بحال ہونے لگی۔۔۔

میری ماں نے آکر مجھے سجدے میں ہلایا تو میری آنکھ کھلی۔۔۔
بیٹا خیر ہے؟؟ تم " نماز، نماز پکار رہے تھے سجدے میں۔۔۔ میں حیرت سے خود کو ٹٹولنے لگا کہ میں زندہ ہوں۔۔!!
پسینے سے شرابور۔۔
ماں کے ہاتھوں کو چومنے لگا۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر ادا کرنے لگا جیسے دوبارہ نئی زندگی ملی ہو مجھے۔۔.
اور
میں نے پختہ اور کیا کہ آئندہ نماز میں کبھی سستی نہیں کروں گا.

اب میں جہاں کہیں بهی جاتا ہوں تو وہاں بھی نماز کی فکر رہتی ہے۔۔۔ کان ہر وقت آذان سننے کو تیار رہتے ہیں ۔۔ اب میں لیٹ نہیں ہونا چاہتا نماز میں۔۔

دوستو ! چاہے دنیا کے کسی کونے میں کیوں نہ ہوں۔۔۔ کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں۔۔۔۔۔ زمین یہاں سے وہاں ہی کیوں نہ کر دی جائے۔۔۔ بس یہ یاد رکھنا۔
"نماز اپنے وقت پر ادا کرنا نہ بھولنا"

● اچھا لگا تو share ضرور کریں.

صرف 1 منٹ ہی لگے گا، ہو سکتا ہے کوئی توبہ کرکے نماز کا پابند بن جائے اور آپ کے لئے صدقِہ جاريہ بن جائے.
جزاك الله خیرا...

dowa mian yaad rakhin hakeem kunwar shehzad shah

Yeh treka bhe azmian,
17/06/2016

Yeh treka bhe azmian,

Sach
14/06/2016

Sach

Allah o akbar
14/06/2016

Allah o akbar

True
14/06/2016

True

Yah Allah mujay maaf farma sab muslmano ko maaf kar diay
14/06/2016

Yah Allah mujay maaf farma sab muslmano ko maaf kar diay

Best haat payon ke hefazat kay liay,
14/06/2016

Best haat payon ke hefazat kay liay,

Zabrdast totka,
14/06/2016

Zabrdast totka,

Cheray kay dag dhabay dor karnay ka totka,
14/06/2016

Cheray kay dag dhabay dor karnay ka totka,

08/06/2016

﷽------ﷺ
کنور شہز١د شاہ ہربل
ہر موضردوا سے اور کیمیکل سے پاک ہربل دیسی خالص پروڈیکٹ۔۔۔

۔۔۔ ریٹ لسٹ ۔۔۔ پرائس لسٹ ۔۔۔2016۔کنور شہزاد شاہ دواخانہ معیاری خالص دواساز ادارہ ۔۔۔
E,mail hakeemkunwarshehzadshah@gmail.com
Facebook id
حکیم کنور شہزاد شاہ
موباہل نمبر
03059637295
03457227295...

(طلا) بھپو کتا (Rs, 750
عضوخاص کی موٹائی کہ لیے )

(طلا) بےمرادی (800 ,Rs
عضوخاص کی مردہ رگین زندہ کرنے کہ لیے )

(طلا) 8 دن والا (1500 ,Rs
عضوخاص کو فربہ کرتا ہے 8 دن مین جادو عصر)

(طلا)300 سال پرانہ(Rs,3050
عضوخاص میں وہ کرنٹ پیدا کرتا ہے ک بے اولاد کو اولاد ہو برقی رو کرنٹ کا مالک)

(طلا)بیگ پنس اوئل (Rs,1600
عضوخاص کی پھرتی سے
لمبا ئی میں اضافہ کرتا ہے اور پٹھون کو مظبوت کرتا ہے)

(طلا)کنور طاقت (14999) ,Rs
نامرد کو گھنٹون میں مرد بنائے طاقت 100 مردون کی پاکستان بلکہ دنیا کا نمبر ون طلا)

(مرہم جونک) (4500), Rs
گرنٹی 100% عضوخاص کو 30 دن میں 2 انچ موٹا اور 2 انچ لمبا کرتی ہے واحد مرہم جس نے Cover jict inj کو پیچھے چھوڑ دیا)

(پٹی 1 دن کی) (160), Rs
عضوخاص کی طرف خون کا دبائو ڈالتی ہے اور اور جملا خرابیان دور کرتی ہے)

(طلا اسٹیٹ) (750), Rs
عضوخاص کو چند دنون میں سیدا کرتا ہے اور باریک رگین کھولتا ہے

تمام طلے مرہم اوئل پٹی ہر موضر دوا کیمیکل سے پاک ہین اور میری کوئی بھی دوا بازار مین دستیاب نین ہین صرف میرے دواخانے سے ملے گی اور دوسرے شہر والون کو 24 گھنٹے مین ملے گی اور پاکستان سے باہر دوسرے ملک والون کو 12 دن مین ڈلیور ہو گی نہ میری کوئی برانچ ہے نہ میری دوائین بازاری ہین اور نہ ام ہین خاص نخصون سے تیار ہین قیمتی اور خاص روگن اور بوٹیون سے اور ماراجون کہ نخصون سے تیار ہین
03059637295
03457227295(نامردی کورس = 16500

(جوانی کورس = 10400

(سرعات انزال کورس=7200

(شادی کورس خاص =6500

(مشت ذنی کورس = 5200

(گولڈ کورس = 4200

(طلا کورس شاہی = 3200

کنور شہزاد شاہ ہربل خالص میاری دوا ساز کسی بھی کورس کہ بارے مین جاننے کہ لیے تفصیل سے اس نمبر پر رابطہ کریں +920305963729

( بواسیر کورس ) Rs,2800

( شربت پارس کنور ) Rs,2500

( گولڈ کیپسول ) Rs,200

(جادو کیپسول ) Rs,180

( کنور ٹائم کیپسول ) Rs,430

(مرہم 30 منٹ ) Rs,350

(بیگ ٹائم کیپسول گولی) Rs,550

گولی کیپسول شربت کسی بھی چیز کی تفصیل جاننے کہ لیے اس نمبر پر رابطہ کرین 03059637295
خالص ہر کیمیکل سے پاک دوا ساز کنور دواخانہ

ماجون فلفل دراز ) Rs,6500

ماجون بیضہ مرغ ) Rs,5000

ماجون گولڈ کنور ) Rs,20000

ماجون دماغی کنور )Rs,1800

ماجون سپرم مغلیظ )Rs,1200

ماجون نامردی ) Rs,1500

ماجون اجواء ) Rs,2500

ماجون تخم اوٹنگن ) Rs,1200

ماجون چمن سونا ) Rs2200

سفوف سرس مصری) Rs,600

سفوف جریان ) Rs,1600

سفوف سرعات انزال)Rs,3500

سفوف طاقت سوزاکRs,3000

سفوف درد کنور) Rs,2200

سفوف ریگ ماہی) Rs,4000

سفوف 72 بوٹی ) Rs,4200

سفوف جوہر ) Rs,5500

سفوف بادشاہی Rs,27000
03059637295
03457227295

05/06/2016

V good ,

Allah o akbar,
05/06/2016

Allah o akbar,

Address

Multan Pirageb Road
Multan
60000

Telephone

03059637295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم کنور شہزاد شاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category