28/09/2025
انسانی معدہ کی تصویر صرف میڈیکل پرپز کےلئے۔۔۔اور اس چھوٹے سے ٹکڑے پر ہمارے ظلم
اور پھر نہ ختم ہونے والی بیماریاں
ایلو پیتھی طریقہ علاج معدہ کے اندر کیمرہ تو لے گئے لیکن آج تک معدہ کے امراض کو سمجھ نئ سکے
غزا 12 گھنٹے میں ہضم ہوتی ہے۔۔۔جیسے ہی کوئ سنگین بیماری لگے تو فوری طور پر غزا اسوقت تک بند کردیں جبتک پہلی غزا جسم سے نکل نہ جائے ۔۔اسوقت تک دوسری غزا بلکل نہ کھائ جائے۔۔۔بیماری میں پرہیز بہت ضروری ہوتی ہے۔۔خشک مزاج کی بیماری میں آلو دہی لسی۔۔فارمی مرغی۔۔پوڈر والا دودھ۔۔فاسٹ فوڈ ۔یہ چیزیں زہر ثابت ہوتی ہیں ۔۔فیٹی لیور اور ہائی کولیسٹرول میں بھی یہ چیزیں زہر ہیں۔۔۔اسی طرح گرم بیماری میں سرخ مرچ۔۔۔مصالحہ دار چیزیں اور گرم چیزیں سخت پرہیز ہوتی ہیں۔۔۔ترمزاج یا رطوبتی امراض میں دودھ اور لیسدار چیزیں پرہیز ہوتی ہیں
03009413315
حکیم سید احمد سلمان