Multi Search clinic

Multi Search clinic Homoeopthic Clinic

https://youtu.be/-vhliXiXgpgجلدی کریں کہیں بہت بڑے ثواب سے محروم نہ رہ جائیں ذی الحجہ ( ماہ عید الاضحی) کا چاند نظر آنے ...
07/06/2024

https://youtu.be/-vhliXiXgpg
جلدی کریں کہیں بہت بڑے ثواب سے محروم نہ رہ جائیں ذی الحجہ ( ماہ عید الاضحی) کا چاند نظر آنے سے پہلے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں

Kya Bakra Eid Ka Chand Nazar Aane Ke Baad Nakhun Aur Baal Katwa Saktye Hain |Urdu/Hindi- M***i Hafiz Farhan Saeedi | Qurbani Se Pehle 10 Din nakhun aur baal ...

مدینہ منورہ سے مکہ آتے ہوئے مسجد میقات جہاں سے دوسرے عمرہ کے لئے احرام باندھ کر نوافل ادا کرکے نیت احرام و عمرہ کی جاتی ...
10/12/2022

مدینہ منورہ سے مکہ آتے ہوئے مسجد میقات جہاں سے دوسرے عمرہ کے لئے احرام باندھ کر نوافل ادا کرکے نیت احرام و عمرہ کی جاتی ہے اور پھر احرام کی حالت میں مکہ مکرمہ جاکر عمرہ ادا کیا جاتا ہے

مدینہ منورہ سے مکہ واپسی
10/12/2022

مدینہ منورہ سے مکہ واپسی

کیا  عجب کیفیت تھی اس لمحہ جب جدائی کا وقت آیا تھا یہ کیفیت وہی جان سکتا ہے جو آقا تاجدار دوعالم ﷺ کے روضہ اقدس پر جا چک...
30/11/2022

کیا عجب کیفیت تھی اس لمحہ جب جدائی کا وقت آیا تھا
یہ کیفیت وہی جان سکتا ہے جو آقا تاجدار دوعالم ﷺ کے روضہ اقدس پر جا چکا ہو
ہم جب مدینے کےلئے مکہ سے روانہ ہوئے تھے جب کیفیت کچھ اور تھی ایک عجب خوشی تھی اک عجب سرور تھا ہم سب بہت خوش تھے بہت مسرور تھے بہت معمور تھے مگر جب مدینہ منورہ سے رخصتی کا وقت آیا ایسا لگتا تھا جیسے سینے سے دل نکل رہا ہو جیسے جسم سے روح جدا ہونے لگی ہو جیسے سانسوں کی ڈوری ٹوٹنے لگی ہو جیسے بدن کا لہو منجمد ہوگیا ہو بس ہم سب کی آنکھیں اشک بار تھیں دل چاہتا تھا یہیں موت آجائے اور جنت البقیع میں قبر بن جائے
پھر بلا لیجیئے آقاﷺ ہمیں مدینے میں

30/11/2022

لے سانس بھی آہستہ کہ بہت احترام ہے
نبی پاک ﷺ کے روضہ اقدس و مسجد نبوی ﷺ سے قریب وہ مقام جسے ⭐جنت البقیع ⭐ کہتے ہیں
⭐ جنت البقیع ⭐ وہ مبارک و محترم قبرستان جہاں اہل بیت علیہ السلام ,خلفہ راشدین رضی اللہ تعالی عنہ , صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ مجماعین ,طابیعین,تباطابعین,شہداء و صالحین اور بے شمار اولیا کرام آرام فرما ہیں اللہ کریمﷻ ہمین ان اپنے پیاروں کا صدقہ عطا فرمائے آمین

⭐ جنت البقیع  ⭐ وہ مبارک و محترم قبرستان جہاں اہل بیت علیہ السلام ,خلفہ راشدین رضی اللہ تعالی عنہ , صحابہ کرام  رضوان ال...
30/11/2022

⭐ جنت البقیع ⭐ وہ مبارک و محترم قبرستان جہاں اہل بیت علیہ السلام ,خلفہ راشدین رضی اللہ تعالی عنہ , صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ مجماعین ,طابیعین,تباطابعین,شہداء و صالحین اور بے شمار اولیا کرام آرام فرما ہیں اللہ کریمﷻ ہمین ان اپنے پیاروں کا صدقہ عطا فرمائے آمین

30/11/2022

اَلْحَمْدُ لِلَّٰه زہے نصیب رب کل ﷻ کے کرم سے مدینہ منورہ میں اللہ تعالی ﷻ کے پیارے محبوب ﷺ کا ⭐ جشن ولادت پاک ⭐ منانے کی سعادت نصیب ہوئی اَلْحَمْدُ لِلَّٰه

⭐محفل میلاد النبی ﷺ⭐اَلْحَمْدُ لِلَّٰه  بفضل رب کریم ﷻ مجھے اور میری فیملی کو مدینہ منورہ میں یہ سعادت حاصل ہوئی کہ مدین...
30/11/2022

⭐محفل میلاد النبی ﷺ⭐
اَلْحَمْدُ لِلَّٰه بفضل رب کریم ﷻ مجھے اور میری فیملی کو مدینہ منورہ میں یہ سعادت حاصل ہوئی کہ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی و روضہ اطہرﷺ سے کچھ فاصلے پر اس ہوٹل میں جس میں ہم نے قیام کیا اس ہوٹل کے کمرے کو سجاکر محفل میلاد پاک ﷺ منائی اَلْحَمْدُ لِلَّٰه اَلْحَمْدُ لِلَّٰه

مدینہ منورہ کے دوستوں  کی جانب سے دئیے گئے ڈھیروں تحائف جو ان کی پرخلوص محبت کے غماز ہیں اللہ کریمﷻ تمام دوستوں کو دونوں...
29/11/2022

مدینہ منورہ کے دوستوں کی جانب سے دئیے گئے ڈھیروں تحائف جو ان کی پرخلوص محبت کے غماز ہیں اللہ کریمﷻ تمام دوستوں کو دونوں جہانوں کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین

مدینہ منورہ کے ایک بزنس مین دوست جناب ملک ممتاز سومرو صاحب کے گھر میری پوری فیملی کی بہت محبت بھری پر خلوص دعوت جو ہمیشہ...
29/11/2022

مدینہ منورہ کے ایک بزنس مین دوست جناب ملک ممتاز سومرو صاحب کے گھر میری پوری فیملی کی بہت محبت بھری پر خلوص دعوت جو ہمیشہ ان کی یاد دلاتی رہے گی ملک ممتاز سومرو صاحب و فیملی کی جانب سے میری فیملی کے لئے قیمتی تحائف جن کے لئے ہم سب ان کا محبت بھرا شکریہ ادا کرتے ہیں

Address

Gulshan Market, T Block
Multan
66000

Telephone

+923326366881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multi Search clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Multi Search clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category